صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کشیدگی میں کمی کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا، ترجمان دفتر خارجہ
کارروائی کے دوران متعدد گوداموں کو سیل کر دیا گیا ہے، حکام
قطر سے ایل این جی فراہمی معطل ہونے سے گیس بحران سنگین ہو گیا، ذرائع
ہفتے میں دو پروازیں کویت سے پشاور اور سیالکوٹ کیلیے چلائی جائیں گی
پیٹرول کی گاڑی کے مالکان کو 10 فیصد کرایے کی اجازت دی گئی ہے
پولیس نے ملزم شکیل کو گرفتار کر کے ایک کروڑ 57 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے
یکم اپریل کو تین تلوار کے قریب نوجوان نے پولیس کو چکما دیا اور تیز رفتاری سے گاڑی بھگا کر فرار ہوگیا تھا
حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، سبسڈی کی رقم پبلک ٹرانسپورٹرز اور مال بردار گاڑیوں کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونا شروع
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی، توشہ خان 1 میں سزا کیخلاف اپیلوں کو جلد سماعت کرنے کی درخواست بھی دائر
اسحاق ڈار کا بحرین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان اور چین کے پانچ نکاتی مشترکہ امن منصوبے پر اعتماد میں لیا
حکومت مقررہ مدت مکمل ہونے پر قرض واپس کررہی ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے، دفتر خارجہ
ایران، فلسطین، اردن پر حملہ کرنے والی قوتیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتیں، لاڑکانہ میں خطاب
متوفی کی شناخت 45 سالہ یاسین کے نام سے ہوئی جو لیاری کا رہائشی تھا
عدالت نے کہا کہ پرانے شوکاز نوٹس واپس لے کر نئی انکوائری شروع کرنا قانون کے مطابق ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص فیملی سے الگ رہتا تھا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ایک گاڑی پر ماہانہ اخراجات تقریباً تین لاکھ روپے تک پہنچ گئے
حالیہ اضافے کے دوران پیٹرول اور ڈیزل پر جتنا اضافہ ہوا اتنا کبھی پورے سال میں نہیں ہوا
شہباز شریف کی سبسڈی کو "گڈ" جبکہ عمران خان کی سبسڈی کو "بیڈ" قرار دیا گیا۔
اسلام آباد ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی تمام اراکین کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا
ایم کیو ایم اراکینِ سندھ اسمبلی نے کراچی کے خلاف پیپلز پارٹی کی متعصبانہ ذہنیت کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
دشمن کی تنصیبات، بحری اثاثوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے پلیٹ فارمز اور مخصوص ٹیکنالوجیز سے لیس ہے، نیول چیف
پولیس نے قانون ہاتھ میں لیکر ملزم پر تشدد کرنے والے 3 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا
پکڑے گئے سامان میں منشیات، شراب کی بوتلیں، سگریٹ، پان، ویپ، عطر، موبائل فون اور دیگر متفرق اشیاء شامل ہیں
اسحاق ڈار نے ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کے لیے 'میرے عزیز بھائی' کے الفاظ کا استعمال کیا
ہمیں یہ سوچ بدلنا ہوگی کہ کیا آئے گا ،کلائنٹ آئے گا تو پیسہ بنے گا
زخمیوں کو ملبے سے نکال کر فوری طور پر ڈوگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
ٹارگٹڈ حکمت عملی مشکل حالات میں مسافروں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر دونوں کا تحفظ یقینی بنائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان انتہائی اہم کردارادا کر رہا ہے، دعا کریں خطے میں امن قائم ہو،برادرممالک میں اتفاق ہو، وزیر دفاع
بدنام زمانہ ڈاکو گورا عمرانی نے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے
عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم دے دیا
گورننس اور پالیسیاں درست ہوتیں تو پاکستان کے یہ حالات نہ ہوتے، سابق وزیر اعظم
موبائل کمپنیوں کے لیے ہرسال فورجی اور فائیو جی کی ایک ہزار سائیٹس قائم کرنا لازم ہے، حکام
موزوں اسامی فراہم کرنا محکمہ کی ذمہ داری ہے، سندھ ہائی کورٹ
پولیس کی ذمہ داری خود ہی سزا دینے کے بجائے ملزمان کو عدالت کے سامنے پیش کرنا ہے، عدالت
ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اقبال ٹاؤن کے ایس پی کو فوری کارروائی کا حکم دیا
یکم اپریل 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں8خوارج کوجہنم واصل کیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی مداخلت کام گئی
پاکستان کا سب سے امیر شہر سب سے غریب ہے مگر پورے ملک کو پال رہا ہے، چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
سیلابی پانی میں بہنے والی گاڑی سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تیسرے شخص کی تلاش جاری ہے
لفافے میں ایک نائن ایم ایم کی گولی اور تحریر بھی ملی جس پر ’جج تیرا تحفہ‘ تحریر تھا
طالبہ اکیڈمی سے واپس جا رہی تھی کہ ملزمان زبردستی کھیتوں میں لے گئے
جب بھی عوام کو سہولت دینے کی باری آئے گی پنجاب سب سے آگے ہوگا۔، وزیر اطلاعات پنجاب
خیبر پختونخوا میں 25 مارچ سے اب تک بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
گلبہار، جی ٹی روڈ، یونیورسٹی روڈ پر سی این جی اسٹیشنز بند کیے گئے ہیں
پیر کو کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی تا درمیانی بارش ہوسکتی ہے
تقریباً تین ماہ اور بارہ دن سے بانی پی ٹی آئی کو قانونی رسائی سے محروم رکھا گیا ہے، درخواست میں موقف
مقصد شہر کی تاریخی شناخت کو نمایاں کرنا اور ثقافتی ورثے سے تعلق کو مضبوط بنانا ہے۔
ٹورناڈک واٹر اسپاوٹ دراصل سمندر یا پانی کی سطح پر بننے والا گردابی طوفان ہوتا ہے
بھٹو نے مشکل وقت میں ملک کو سنبھالا اور 1973 کا آئین ان کی بڑی کامیابیوں میں شامل ہے، صدر مملکت کا پیغام