US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مہمان شخصیت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف کیا
قانون سب کے لیے برابر ہے، خواہ مالیت کم ہو یا زیادہ، جرم جرم ہوتا ہے اور کارروائی ضروری، پولیس
گزشتہ دو ماہ میں 10 سے زائد ریل گاڑیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث حادثات کا شکار ہوئیں
تمام مقدمات ممنوع جرائم اور ضابطہ فوجداری کے سیکشن 497 کے زمرے میں آتے ہیں
آئندہ تاریخ پر جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل ہوگا، عمران خان کو گیارہ کیسز کے چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی، عدالت
بھارت پر میزائل فائر کیے، نمبر آگے پیچھے ہوگئے، ڈر تھا آبادی کو نقصان ہوگا لیکن میزائل اسکے سب سےبڑے آئل ڈپو پر لگے
پی ٹی ائی کے ایم این اے کے قریبی رشتہ دار کے شادی ہال اور پیٹرول پمپ کو خالی کرنے کیلئے اج تک ڈیڈلائن دے دی گئی
شہباز شریف پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، رکن ممالک کے رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی ایجنڈے میں شامل
نئے اندراج کے بعد ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھ کر 167 ہو گئی ہے
موسمیاتی ماہرین نے رواں ماہ کے دوران 2 سے 3 بارشوں کے سلسلوں کی پیشگوئی کی ہے
پنجاب میں وزرا کا لیو الاؤنس بھی منظور، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا لیو الاؤنس 9 لاکھ 50 ہزار تنخواہ کے برابر ہوگا
محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی پینشن اور تنخوا سے متعلق اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا
مفتی عبد الرحیم نے شریعت کی روشنی میں ریاستی اقدامات کو جائز قرار دے دیا
ائیر چیف مارشل کا خط اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کے جواب میں لکھا گیا ہے
ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی
رخشان ڈویژن بلوچستان اور پاکستان کا دل ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
عدالت عالیہ کی کارکردگی رپورٹ یکم تا 30 جون 2025ء کے دوران نمٹائے گئے مقدمات سے متعلق ہے
بیشتر علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
حکومتی سطح پر اہم ملاقاتیں، اپوزیشن کے بیانات اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے چیلنج سے سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں
مشترکہ تربیت، آپریشنل مشقوں، ٹیکنالوجی کے تبادلے، مستقبل میں اعلیٰ سطح کے عسکری تعلقات قائم کرنے کا عزم
60دن میں بنائے گئے جناح سکوائر انٹرچینج کا ایک حصہ بیٹھ جانے پر کمیٹی برہم
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واقعے کے بعد ملزم حمید اپنے بھائی رحمت اللہ کے ہمراہ فرار ہو گیا
مخصوص نشتیں اٹھا کرکسی کو مال غنیمت کے طور پر نہیں دی جاسکتیں، نیاز اللہ نیازی
اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کہیں زیادتی ہوئی ہے، نصراللہ ملک
موجودہ حکومت کو دوتہائی اکثریت مل گئی،26 ویں ترمیم سے پہلے ہی چیزیں کنٹرول ہیں
رات اور صبح کے اوقات میں شہر کے مختلف علاقوں میں مزید ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ہے
میرے پاس جو ڈگریاں ہیں میں کسی بھی ملک میں جاسکتی تھی مگر پاکستان ہمارا ملک ہے ہم اسے نہیں چھوڑیں گے،رہنما پی ٹی آئی
حادثہ کورنگی ڈھائی نمبر پر پیش آیا، متوفی موٹرسائیکل پر سوار تھا، ڈرائیور گاڑی سمیت فرار
پیپلزپارٹی کو حکومت کرتے ہوئے 17 سال گزر گئے، عوام کا پیسہ کرپشن کی بھینٹ چڑھ رہا ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
سعید آباد سیکٹر نائن بی میں آرتھر مسیح نامی شخص کو آگ لگا کر شدید زخمی کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا، زخمی دم توڑ گیا
ہیٹی کے حوالے سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے قومی مؤقف پیش کیا
دونوں فریقین کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے،کسی کوبھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اے ایس پی مری
مالی سال 2024-2025 میں برآمدات کا حجم 32 ارب 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہا، ہدف 32 ارب 34کروڑ 10 لاکھ ڈالرز مقرر تھا
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق 4 جولائی 2025 سے ہو گا
مالی سال 2024-2025 کے اختتام پر 92 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا
چیف آف دی ایئر اسٹاف نے امریکا کی اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے کئی اہم ملاقاتیں کیں
محکمہ مال پنجاب کے ملوث افسران کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری، پناہ گزینوں کے پلاٹ دیگر لوگوں کو دیے گئے
پی ٹی آئی کو آج جن حالات کا سامنا ہے، اس کی واحد وجہ ان کی یہی غیر سیاسی سوچ ہے، وزیرمملکت داخلہ
سرکاری وکیل کی جانب سے درخواست کی مخالفت پر درخواست گزار کے وکیل الجھ پڑے، عدالت نے درخواست مسترد کردی
لاہور ہائی کورٹ نے دو روز قبل انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے فل بینچ نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنادیا، سیشن جج کو 3 دن قید کی سزا
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے شوقیہ وردی پہن کرعوام پرروب ڈالنے کی کوشش کررہےتھے، ملزمان کا اعتراف
تم سازشوں اور غیر آئینی اقدامات میں ناکام ہوگئے، اب قانونی طریقے سے کے پی حکومت ختم کر کے دکھاؤ، گنڈا پور
صرف نظریے والے ہی پاکستان تحریک انصاف میں رہیں گے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں خطاب
کوٹ لکھپت میں قید تمام بے گناہ اسیروں کا یہ متفقہ فیصلہ ہے، ہمیں بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، گفتگو
عدالت نے ملزمان عابد مسیح اور تنویر الیاس کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
وزیر اعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو تدارک اور روک تھام کے لئے استعداد بڑھانے کی ہدایت