US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، پولیس کی عدالت میں رپورٹ
موبائل کنٹرول روم سگنلز کی عدم موجودگی میں بھی فعال رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے
دیگر ملحقہ عمارتوں کو ممکنہ نقصان کے پیش نظر خطرے میں تصور کیا جا رہا ہے، رہائشیوں کو نکالنے کا عمل جاری
متعلقہ ادارے زائرین کی آڑ میں غیر قانونی طور پر عراق جانے والے افراد کو روکنے کے لیے اقدامات کریں، وزیر داخلہ
تربیلا ڈیم اسپل وے آپریشن کے باعث دریا سندھ میں طغیانی امکان
جے یو آئی (ف) کو 7سیٹوں پر 10 جب کہ ن لیگ کو 7جنرل سیٹوں پر 8 مخصوص نشستیں دی گئی ہیں، مؤقف
پاک فوج سیسہ پلائی دیوار ہے، دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا
ڈاؤن ٹریک بند ہونے سے پشاور، لاہور اور دیگر شہروں سے کراچی جانے والی مسافر ٹرینیں 8 سے 10 گھنٹے تاخیر کا شکار
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد
بارش برسانے والا نیا مون سون سسٹم کل سے دوبارہ پاکستان میں داخل ہوگا
ریفرنس میں سنی اتحاد کے اراکین اسمبلی کی مریم نواز کی تقریرکے دوران ہنگامہ آرائی کے تمام ثبوت شامل
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ حکومت چلے یا ڈلیور کرے، عوام کیلیے سہولت ہو، افنان اللہ خان
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی اور ان کے ساتھ موجود آزاد ارکان کی مجموعی تعداد 93 ہے
پاکستان میں اس وقت 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں جو ایک سنگین قومی مسئلہ ہے، احسن اقبال
شیر نے راہ گیر خاتون اور دو بچوں پر حملہ کیا، دونوں بچوں کی حالت تشویشناک
زخمی ہونے والے دونوں بچوں کی حالت تشویشناک ہے، مالک فرار ہوگیا، پولیس
عدالت نے ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دیا، جیل سے باہر پارٹی رہنماؤں نے استقبال کیا، وزیراعلیٰ نے واپسی کا کرایہ دیا
سندھ سے تعلق رکھنے والا ہندوخاندان گزشتہ برس بھارت گیا تاہم کشیدگی کے بعد بھارتی حکومتی پاکستانیوں کو واپس بھیج رہی ہے
ہم رینجرز کی پریڈ کو کبھی نہیں بھولیں گے، برادر اسلامی ملک کے بائیکرز کا واہگہ بارڈر پر اظہار خیال
چیئرمین سندھ پبلک سروس کمیشن کےسابق چیئرمین نورمحمد جادمانی سمیت 16 افسران کا ریکارڈ طلب کرلیا
سواری کے ہیلمٹ نہ پہننے کا جرمانہ موٹرسائیکل چلانے والے کو ہوگا، سی ٹی او ذیشان حیدر
فنانس بل پر دستخط کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے بجٹ میں اعلان کردہ ٹیکسوں کی شرح میں کمی و بیشی کا اطلاق ہوگیا
سانحہ سوات کے معاملے پر انکوئری ہو رہی ہے، جس کی بھی کوتاہی ہوگی اسے سزا دی جائے گی، وزیراعلیٰ کے پی
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے سے قبل بھی اسی طرح دھمکیاں دی گئیں تھیں مگر ہم کامیاب ہوئے، فیصل کنڈی
شہر کے مشرقی حصے میں یکم جون سے اب تک 57 زلزلے آچکے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، چیف میٹرولوجسٹ
سندھ حکومت نے کراچی کی سڑکیں موہنجوداڑو جیسی کردی ہیں اور چالان امریکا جیسا لینے کی خواہش ہے، رہنما ایم کیو ایم
کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
دفعہ 144 نافذ تھی، سیاحوں کو دریا میں جانے سے روکا مگر وہ پیچھے سے چلے گئے، 14 منٹ میں پانی کا بھاؤ بڑھا، رپورٹ
مجھے اسپیکر اور وزیراعظم کے پاس جانا پڑا وہاں بھی جاؤں گا، ، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات قومی اسمبلی
پاکستانی امیدواروں کو ان امتحانات میں شرکت کے لیے بیرون ملک سفر جیسے مشکلات کا سامنا تھا
ہم آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں مگر یہاں لوگوں کو غلام بنایا جارہا ہے، پریس کانفرنس
ملزمہ نے 3 فلیٹ،ایک دکان،4 گاڑیوں، 4 بائیک کی معلومات دیں،ملزمہ سے 5 لاکھ نقد اور اکاؤنٹ سے 33 لاکھ ملے ہیں، استغاثہ
برطانوی خاتون کو ایئرپورٹ پر ایک سرکاری محکمے کا سب انسپکٹر پروٹوکول دے رہا تھا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آگئی
30 مئی کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے سزا سنائی تھ
کے پی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کی اقلیتی نشست پر باڑہ سے سکھ مذہبی رہنما بابا گورپال سنگھ کا انتخاب ہوا ہے
واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پولیس ٹیم وانا سے توئے خلہ جا رہی تھی، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
اجلاس میں مالی برس 26-2025 کے بجٹ تخمینہ جات کی اتفاق رائے سے منظوری دی گئی
باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے رپورٹ تیار کرلی
جماعت اسلامی نے ہمیشہ فتنے کی سیاست کی، ایم کیو ایم کو بہت درد ہے تو بلدیاتی الیکشن میں حصہ لیتے، سینئر وزیر سندھ
گرفتار ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا، ترجمان ایف آئی اے
پشاور ہائی کورت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا
واقعہ رزاق آباد کے علاقے عبداللہ گوٹھ میں پیش آیا، بچہ گاربیج ٹرک ریورس کرنے کے دوران کچلا گیا
پولیس نے متاثرہ اوورسیز پاکستانی واجد علی برلاس کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
جعمیت علماء اسلام فضل الرحمان کے مقتول رہنما نے پارٹی کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا
وفاقی وکیل نے کہا کہ درخواست گزار نے ڈالا گاڑی کا رنگ چینج کرکے استعمال کیا
بہیمانہ تشدد کرکے بیٹے کو قتل کرنے والے ملزم نے اپنے اقدام پر کسی قسم کی ندامت کا اظہار نہیں کیا، پولیس
مہمان شخصیت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف کیا
قانون سب کے لیے برابر ہے، خواہ مالیت کم ہو یا زیادہ، جرم جرم ہوتا ہے اور کارروائی ضروری، پولیس
گزشتہ دو ماہ میں 10 سے زائد ریل گاڑیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث حادثات کا شکار ہوئیں