US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ریتی، بجری، پانی کا زمین سے نکالنا زلزلوں کی ایک وجہ ہوسکتی ہے، چیف میٹرولوجسٹ
جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور چار بچے شامل ہیں، دو روز قبل شاہی باغ میں کشتی ڈوب گئی تھی۔
سسٹم کے تحت معتدل اور کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اجلاس میں فیلڈ مارشل، سروسز چیفس اور وفاقی وزرا کی شرکت، ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی بھی شدید مذمت
ملزم خاتون کو بالوں سے پکڑ کر کھینچتا رہا اور چہرے پر تھپڑ مارتا رہا، پولیس
پہلے یہی عراق کے بارے کہا گیا اور اب ایران کے بارے میں کہ ان کے پاس ویپن آف ماس ڈسٹرکشن ہیں، چیئرمین پی پی پی
گزشتہ سال کے مقابلے میں ڈکیتی رابری مع قتل کے واقعات نصف ہوگئ
ڈولفن ٹیم نے ملزمہ کی جانب سے دیگر اہل خانہ پر حملہ و خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی
فائرنگ اور جھگڑے کے دوران نوجوان خود بھی ہاتھ پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا
آرمڈ فورسز کو سی ایس ایس کلیئر کرنے کے لیے صرف انٹرویو دینا پڑتا ہے، وکیل درخواست گزار
سماعت شروع ہوتے ہی پاور ڈویژن کی سماعت کو مؤخر کرنے کی استدعا
سندھ پورے ملک کے معاشی اورانفراسٹرکچر کا بوجھ اٹھا رہا ہے، سندھ کے 180 ارب روپے عدالتوں میں پھنسے ہوئے ہیں،سینیئر وزیر
تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے یوٹیوبر رجب بٹ ، سلمان حیدر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس اکانومی کے حوالے سے اجلاس ہوا
زراعت پر 1 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر ٹیکس لگایا گیا، تنخواہ دار طبقے پر 6 سے 12 لاکھ تک ٹیکس 5 ایک فیصد کردیا گیا
جھوٹ کی بنیاد پر ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے سے تابکاری پھیلتی تو پاکستان بھی متاثر ہوتا، چیئرمین پی پی پی
ملزم پر الزام ہے کہ اس نے نجی کمپنی کو 53 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا
عدالت نے دونوں کیسز پر سماعت 30 جون تک ملتوی کر دی
ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
دوسرے مرحلے کی پابندی کا نوٹم آج ختم ہونے جا رہا ہے
ملزمان بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائم اور زمینوں پر قبضہ کرنے میں ملوث تھے، پولیس
ذمہ داران اور کارکنان اس طرح کے من گھڑت پروپیگنڈوں پر نظر رکھیں، ڈاکٹر فاروق ستار
گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم (لندن) سے ہے اور وہ متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہیں
پاکستان ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتا ہے، پاکستانی مندوب
جاں بحق بچی کو سر پر گولی لگی تاہم ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد تعین ہوسکے گا کہ بچی کو گولی کیسے لگی، ایس ایچ او ملیر سٹی
غزہ اپنے عزم کے ساتھ کھنڈرات کی صورت میں بھی سینہ تانے کھڑا ہے، ایران پابندیوں کے باوجود آج بھی ناقابل تسخیر ہے، ٹویٹ
مفتی تقی عثمانی کی امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت، ٹرمپ نے وعدوں کی خلاف ورزی کی
عالمی برادری کشیدگی ختم کرنے کیلیے اپنا کردار ادا کرے، لاکھوں جانیں خطرے میں ہیں، صدر مملکت
یہ فیصلہ عارضی طور پر فیکلٹی کی دستیابی تک کیا گیا
ہم ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں، ہم امریکا کے ساتھ دوستی کے حامی ہیں غلامی کے حامی نہیں، سربراہ جے یو آئی
اجلاس میں فیلڈ مارشل امریکا دورے پر اعتماد میں لیں گے، ایران کی سفارتی حمایت اور دیگر اہم امور پر فیصلوں کا امکان
گزشتہ ماہ ہی پاکستان اور آزاد کشمیر پر بھارت نے حملہ کیا اور ایک خطرناک مثال قائم کردی ہے، اسحاق ڈار
ڈسکوز میں خراب آلات کی فوری مرمت یا تبدیلی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کر دی ہے
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان استنبول میں ملاقات ہوئی
امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمان
گرفتار گروپ نے گن پوائنٹ پر 13 سے زائد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا
پولیس نے فوزیہ صفدر نامی خاتون کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا
شہر میں سمندری ہوائیں مسلسل فعال رہنے کا امکان ہے
پاکستان پہلے ہی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کر چکا ہے
تجزیہ کار اس انکشاف کو خطے میں اس ملک کے اسرائیل کے ساتھ اسٹریٹجک کردار کی علامت قرار دے رہے ہیں
خضدار: نامعلوم افراد کی فائرنگ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا صاحبزادہ جاں بحق، پوتا زخمی
درخشاں پولیس کے ہاتھوں منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر ملزمہ کی ابتدائی انٹیروگیشن پورٹ سامنے آگئی
ایران کو غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان نے اپنی فضائی حدود، زمینی یا بحری جگہ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی اور نا ہی دے گا
زیر حراست گینگ ارکان میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، پولیس
موبائل فونز کی نگرانی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا ہے، جدیدجنگی حکمت عملی کیساتھ جواب دے رہے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
ماضی کی عالمی سفارتی غلطیاں نوشتہ دیوار ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کو رسی پکڑ کر پانی کے تیز بہاؤ سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
یہ حملے اسرائیل کی جانب سےجاری جارحیت کے تسلسل میں کیے گئے جن پر پاکستان کو نہایت گہری تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ