US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا ہے، جدیدجنگی حکمت عملی کیساتھ جواب دے رہے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
ماضی کی عالمی سفارتی غلطیاں نوشتہ دیوار ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کو رسی پکڑ کر پانی کے تیز بہاؤ سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
یہ حملے اسرائیل کی جانب سےجاری جارحیت کے تسلسل میں کیے گئے جن پر پاکستان کو نہایت گہری تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ
لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا
ایران تو گفتگو کے لیے تیار مگر اسرائیل کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی امریکا کا موڈ ہے، سلمیٰ ملک
اسرائیل کے حوالے سے ٹرمپ کہہ رہے تھے کہ میں ان کو فضائی حملے کرنے سے نہیں روک سکتا
خاتون کی مدد سے دودھ فروش کو ہنی ٹریپ کیا گیا، ملزمان نے تشدد کے بعد 1 لاکھ 8 ہزار روپے چھینے اور رہا کردیا
صدر زرداری کا ایوان صدر میں بے نظیر ہنر مند پروگرام کے اجرا کی تقریب کے انعقاد پر خطاب
امریکی صدر کی طرف سے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو جو پروٹوکول دیا اس کی مثال نہیں ملتی، فیصل کریم کنڈی
بجٹ 23 یا پھر 24 جون کو کاؤنسل کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا، ترقیاتی کاموں کیلیے 20 ارب روپے مختص
امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے تمام مسلم ممالک کو ملکر ایک ساتھ چلنا ہوگا،او آئی سی اجلاس میں خطاب
آئی ایم ایف سے جو قرض لیتے ہیں اس کی زیادہ رقم ادویات پر خرچ ہو رہی ہے، مصطفیٰ کمال
اچانک بدلتی ہوئی زندگی کی حقیقت ان تمام لڑکیوں کو خوفزدہ کرتی ہے جو اس وقت بیورو میں رہ رہی ہیں
ملزم کے دو ساتھی مفرور ہیں جن کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں، ترجمان این سی سی آئی اے
مولانا حامد الحق شہید اور مولانا فضل الرحمان پرحملوں میں ملوث گروپ کی نشان دہی ہوگئی ہے، آئی جی ذوالفقار حمید
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے اس کا اختیار کسی فرد یا ٹولے کو حاصل نہیں ہے، ترجمان پاک فوج
آئل کمپنیوں کو 20 دن کے لازمی ذخائر رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے، ترجمان اوگرا
پاکستان اس معاہدے کا مکمل احترام کرتا ہے اور اپنے حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان
اسحاق ڈار نے ترک صدر کو زیراعظم محمد شہباز شریف کی نیک خواہشات اور گرمجوشی پر مبنی پیغام پہنچایا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اگلے سال حج کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
اپوزیشن نے سب سے زیادہ توانائی ڈویژن کے بجٹ میں کٹوتی کی تحاریک پیش کی ہیں
ملزم متاثرہ لڑکی کو ورغلا کر اپنے دوست کے گھر لے گیا، ایک ملزم رفیق اور متاثرہ لڑکی آپس میں رشتہ دار ہیں
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی میں آج سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی گئی
مظفرگڑھ کے تھانہ صدر میں خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔
جمعرات 26 جون 2025ءکی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر جو کم از کم 18 گھنٹوں سے زائد ہونی چاہیے، خالد اعجاز مفتی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں فنانس بل 2025 میں انکم ٹیکس تجاویز کا شق وار جائزہ لیا گیا
نوید اصغر چوہدری کو تین ماہ یا مستقل تعیناتی تک چیئرمین کا اضافی چارج دیا گیا ہے
۔محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے
یہ فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل کی عدالت نے سنایا
گرمی اور حبس میں کمی لانے کا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا
پولیس نفری ٹکواڑہ کے علاقے میں ڈیوٹی سے واپس آرہی تھی کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا
چھوٹے کسانوں کو براہ راست 1880 ارب روپے کے آسان زرعی قرض جاری کیے گئے
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے منفی استعمال کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
عدالت کا سانحہ 12 مئی کے 6 مقدمات میں آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بجٹ تجاویز پر مبنی رپورٹ ایوان میں پیش کردی۔
سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ تنخواہ والے طبقہ پر انکم ٹیکس اڑھائی فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کردیا
شہید بی بی پہلی منتخب خاتون وزیرِاعظم، مظلوموں، غریبوں، خواتین، اور نوجوانوں کی آواز تھیں، سینئر صوبائی وزیر سندھ
عدالت کی اجازت سے ورثا کی مرضی کے مطابق میت کی پہلے والی جگہ پر اصل قبر میں تدفین کروادی گئی
2015 میں قائد آباد کے علاقے میں حملے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے تھے
مخصوص نشستوں کے کیس کی پیر کو ہونے والی سماعت موخر کر دی گئی، نظرثانی کیس کی سماعت منگل کو بھی نہیں ہوگی
امریکی پالیسی میکرز جان لیں انھوں نے روش نہ بدلی تو چین اور روس کا مشترکہ بلاک، متبادل آپشن کے طور پر موجود پے۔
کئی مقامات پر سڑکیں اور رابطہ پل بہہ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم
ایئر لائنز عالمی اسکائی ٹریکس کی درجہ بندی میں بھی تین درجے اوپر رہی، ترجمان
شاہدرہ پولیس نے سفاک ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا
عمران خان سے مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکرام الحق چوہدری کی عدالت میں ملزم کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ پیش کردیا گیا
کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے، اے این ایف
شہر قائد سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم کی صورت حال اور شہریوں کے لیے ہدایات جاری
ملزمان گرفتار ملزم حماد کو جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنا چاہتے تھے