صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں ضلع بھر میں کلین سویپ کرے گی، ترجمان پی ٹی آئی
ٹیکس نہ دینے والے دکانداروں کی بجلی و گیس منقطع کرنے کی تجویز ہے
چیف جسٹس نے مجھے بلواسطہ اور بلا واسطہ تجویز دی اور کہا کہ میں پوسٹ ڈیٹ استعفی دے دوں، جسٹس طارق جہانگیری
پولیس کا کہنا ہے کہ 14 ملزمان کو موقع سے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے
اختیارات والے بھتہ خوروں کے سامنے بے بس ہیں ، شہر کو بچا لیں، ورنہ کاروبار تباہ ہو جائے گا، پریس کانفرنس
گرفتار ملزم نے منگل کی شب بسم اللہ چوک پر شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی تھی، ایس ایس پی کیماڑی
نوسرباز نے گھر اور گاڑی کسی کی دکھائی جبکہ رقم خود لے کر بھاگ گئے
80 سالہ کالے خان گزشتہ روز کھلے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے تھے
شوہر، بیٹے، بیٹی اور سسر نے بھی عالمی ریکارڈز بنائے، جنہیں دیکھ کر میرے اندر بھی عزم اور محنت کا جذبہ بیدار ہوا، صبا
طلباء نے 2022-23 میں اوورسیز کوٹہ کے تحت میڈیکل کالجز میں داخلہ حاصل کیا تھا
حالات کا اشاریہ 74.7، عوامی مشکلات کی عکاسی، مگر مستقبل کےبارےمیں اعتماد نسبتاً مضبوط ہے، گیلپ، ڈی اینڈ بی پاکستان
ہم نے اپنے ویزوں کے لیے درخواست دے دی ہے، توقع ہے یہ پروسس مکمل ہو جائے گا، ہم جنوری میں جانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی نے انٹرویوز کئے
وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 ایم پی ایز بھی اشتہاری قرار دیے گئے
ہم تو صرف رائے دیتے ہیں، کسی کو اسے ماننا ہے یا نہ ماننا ان کی مرضی ہے، جسٹس ارشد علی کے ریمارکس
وفاقی آئینی عدالت نے انڈیا اور اسرائیل کی اشیاء برآمد کرنے پر پابندی کے کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
جسٹس بابر ستار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کو سزا سنائی تھی
پیپلز پارٹی بھٹو شہید کی توہین برداشت نہیں کرے گی، سینیٹر وقار مہدی
سب سے زیادہ مقدمات سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے خلاف ہیں
توقع کی جاتی ہے کہ ہائی کورٹ دونوں فریقین کو مکمل سن کر جلد فیصلہ کرے گی، عدالت
شرجیل میمن کی جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی تمام گاڑیوں کے روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کی ہدایت
ملزمان نے ناظم آباد میں واقع جدہ باربی کیو فاسٹ فوڈ شاپ پر بھتہ نہ دینے کی وجہ سے فائرنگ کرنے کا انکشاف کیا ہے، ترجمان
16 سالہ نیاز محمد مدرسہ کے باہر دکان پر گیا تھا مگر واپس نہیں آیا، بھائی نیاز محمد
میرے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی رٹ کو خارج کیا جائے، اپیل میں استدعا
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا
محض میٹنگز بلانا کافی نہیں بلکہ ان پر عمل درآمد بھی نظر آنا چاہیے، جسٹس راجا انعام امین منہاس کے ریمارکس
ملزم محمد احمد کا تعلق گجرات سے ہے جو غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کر رہا تھا، حکام
شہداء کے لواحقین کا فتنۃ الخوارج کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد پولیس نے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی
دونوں ممالک نے مشترکہ تجارتی کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق کرلیا
دشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں ہائی الٹیٹیوٹ ٹاورز نصب کردیے گئے
20 تا 21 دسمبر کے درمیان کراچی میں بادل چھا سکتے ہیں، محکمہ موسمیات
دوقومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈبونے والوں کو عبرتناک شکست ہو چکی ہے، عبداللہ گل
خیبر پختونخوا بار کونسل کے اعلان پر آج صوبہ بھر میں وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے
رپورٹ میں جے آئی ٹی کی تحقیقات سے متعلق تفصیلات بھی شامل ہیں
سرکاری وکیل نے مطیع اللہ جان سے منشیات کے چارجز ختم کرنے کی مخالف کر دی
صوبے بھر کی 188 سبزی منڈیوں کو ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس میں تبدیل کر دیا گیا ہے
صوبائی کابینہ کی منظوری سے سی ٹی ڈی کے دائرہ اختیار میں توسیع کی گئی
ابتدائی معلومات کے مطابق نالے کے اطراف حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا
گروپ مرحلے کے اہم میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے
صدر زرداری کی جانب سے نیشنل کمیشن فار مائنورٹیز رائٹس بل، 2025 کی بھی منظوری دے دی گئی ہے
سی پی پی اے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) 31 دسمبر کو سماعت کرے گی
پاکستان سارک کی بحالی اور خطے میں مؤثر علاقائی تعاون کے لیے بھوٹان کے تعاون کا خواہاں ہے، صدر مملکت
سندھ طاس معاہدے کی کسی بھی شق میں یکطرفہ معطلی یا ترمیم کی کوئی گنجائش موجود نہیں, پاکستانی قونصلر
یہ بزدلانہ کارروائی شہر کے امن کو تباہ کرنے کی ایک منظم سازش ہے، ترجمان ایم کیو ایم
قومی شاہراہ پر شدید دھند چھائی ہوئی ہے اور حد نگاہ 0 سے 100 میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے
قاسم کو امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر گرفتار کیا گیا، حکام
آپریشن کے دوران علامہ ناصر عباس اور علیمہ خان پر بھی واٹر کینن کا پانی پھینکا گیا
اغواء کی کوشش میں شامل کچھ افراد نقاب پوش تھے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر
پولیس کا واقعے کو فوری طور پر ڈکیتی مزاحمت قرار دینے سے انکار، متوفی کی شناخت نصیر کے نام سے ہوئی