صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان کی اعلیٰ قربانی ناقابلِ تسخیر جذبے، پیشہ ورانہ مہارت اور بے لوثی کی عکاس ہے
سندھ پولیس اس وقت 1 لاکھ 62 ہزار اہلکاروں اور31 اضلاع میں قائم 618 پولیس اسٹیشنز پر مشتمل ہے
مختلف ممالک کے ایئرپورٹس کو مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کی بنیاد پر اسٹار کیٹیگریز دی گئی ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا
ملزم نے خاتون کو ٹریپ کرکے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس
لاہور پولیس نے کہا کہ ملزمان کی شناخت علی رضا اور منصب علی کے نام سے ہوئی
بارشوں کے باعث دھند و سموگ کی صورتحال میں کمی واقع ہوگی
مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل پرواز کے بارے میں مکمل معلومات لیکر آنے کی ہدایت
راؤن تیتر کے غیر قانونی قبضے پر چالیس ہزار روپے کا اضافی جرمانہ کیا گیا
افسران ڈی ایس پی کے خلاف 302 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے میں شش وُپنج کا شکار ہیں
پاکستان بنانے کا مطالبہ بنگالیوں کا تھا جو کبھی ہندووں کیساتھ نہیں رہنا چاہتے تھے
پاکستان قطر کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارت میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، آصف زرداری
رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کا شمار جموں و کشمیر کے علم و بصیرت اور جرأت مند سیاسی رہنما میں ہوتا ہے
مختلف کارروائیوں میں 33 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
عدالت نے ملزمان کو پیش ہونے کے لیے نوٹسز کے ذریعے آخری موقع دے دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کا عزم ہے کہ بیجنگ کی طرز پر پنجاب کو سموگ فری بنایا جائے، مریم اورنگزیب
کسی بھی رہنمائی یا مدد کے لیے شہری موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں
لیڈی ریڈنگ اسپتال میں مریضوں کی دیکھ بھال اور انتظامی امور تشویش ناک حد تک کمزور پائے گئے، مراسلہ
رواں سال شہر میں ہونے والی اموات کی تعداد 8 تک پہنچ گئی، متوفیہ کو ایک ماہ قبل کاٹا تھا
سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون 3.8 ارب ڈالر کی لاگت سے 13 فعال منصوبے جاری، 1 ارب 96 کروڑ کی رقم فراہم کردی گئی
ایجنٹ نے 30 لاکھ روپے کے عوض غیر قانونی طریقے سے یورپ بھیجنے کا وعدہ کیا تھا
ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس نصب کیے جائیں گے جس پر کام تیزی سے جاری ہے
افغان شہری فراڈ کے کچھ کیسز میں پولیس کو مطلوب تھا
وزیراعلیٰ نے اسسٹنٹ کمشنر کو اجلاس میں بیٹھنے سے بھی روک دیا جبکہ کتے کے کاٹنے کے واقعات پر سخت سرزنش بھی کی
انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام مسلم ممالک کم از کم بھارتی سفیر کو طلب کر کے اس واقعے پر احتجاج ریکارڈ کروائیں
فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کیلیے ترمیم کر کے بڑی آسانی کردی، جس کا اطلاق رواں سال سے ہوگا
پولیس افسر شکور لاکھو قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی سرپرستی کررہا ہے، خط
ملزمان نے پہلے خاتون سے پتا پوچھنے کا بہانا کیا اور پھر ایک ملزم نے اچانک خاتون کے گلے سے زیور کھینچ لیا
ڈھائی سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل تاحال برآمد نہ ہو سکی تاہم 5 ہزار روپے کا ای چالان مالک کو موصول ہوگیا
چیئرمین پاکستان بار کونسل اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کیا
حکومت نے گڈز ٹرانسپورٹرز کے بیشتر مطالبات تسلیم کرلیے
وزارت آئی ٹی نے آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات کے اعدادو شمار جاری کردیے
پولیس کے مطابق تینوں واقعات کی الگ الگ تحقیقات کی جا رہی ہیں
وزیراعظم کا ہری پور میں دانش اسکول کے قیام، پُل کی تعمیر کا اعلان
پاکستان نے چین کے ساتھ 8 ہنگور کلاس آبدوزوں کے حصول کا معاہدہ کر رکھا ہے، آئی ایس پی آر
میلے میں یوسف رضا گیلانی اور گورنر پنجاب سے ملاقات پر بلاجواز پروپیگنڈہ کیا گیا، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
گزشتہ روز قدرت اللہ نامی مسافر کا پاسپورٹ نجی ایئرلائن کے کاؤنٹر پر پھٹ گیا تھا جس کی وجہ سے وہ بیرون ملک سفر نہ کرسکا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی
ضلع ہری پور کے عوام کے لیے متعدد سہولیات ایک چھت تلے مہیا کی جائیں گی
اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے9ججز کو مستقل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا
اس سال51 ہزار لوگوں کو آف لوڈ کیا گیا، فٹ بال ٹیم میں میں ایک لنگڑا شخص بھی جاپان چلا گیا، ڈی جی ایف آئی اے
اکتوبر میں 29 کروڑ ڈالر کا خسارہ رہا، رواں مالی سال جولائی تا نومبر جاری کھاتے میں 81 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کاخسارہ ہوا
این سی سی آئی اے کے متعدد افسران کے خلاف گزشتہ ماہ مقدمات درج کیے گئے تھے
گلشن اقبال ٹاون کی یونین کونسل 4 سے منتخب وائس چئیرمین آصف آزاد نے قیادت سے نالاں ہوکر سیاست سے کنارہ اختیار کرلیا
عمران خان قریب 860 روز سے جیل میں ہیں، انھوں نے ’112 ہفتوں کے دوران 870 ملاقاتیں کی ہیں، مشرف زیدی
فنانسنگ سے کمپنی کو سالانہ تقریباً 14لاکھ 60 ہزار میٹرک ٹن کھاد کی پیداوار میں مدد ملے گی
فیس بک کی جانب سے فراہم کردہ معلومات سے ملزم کی نشاندہی ممکن ہوئی
نیوم سٹی سمیت 2030 ویژن کےتحت1 ٹریلین ڈالر سےزائد کےپروجیکٹس ہیں، سیکریٹری سمندر پار پاکستانی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں ضلع بھر میں کلین سویپ کرے گی، ترجمان پی ٹی آئی
ٹیکس نہ دینے والے دکانداروں کی بجلی و گیس منقطع کرنے کی تجویز ہے