صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افغانستان میں دہشت گرد افراد کو کابل حکومت سے وظائف دینے کی مصوقہ رپورٹس موجود ہیں
مقصد مقامی کاروباروں کو کم لاگت اور آسان ڈیجیٹل اشتہاری سہولیات فراہم کرنا ہے
پاکستان میں رواں برس ٹی ٹی پی کے 600 سے زائد حملے ہوئے جبکہ پاکستانی فورسز نے بہت سے حملے ناکام بنائے ہیں، رپورٹ
عالمی کتب میلے میں مصر کی جامعہ الاظہر سمیت 17 غیر ملکی پبلشرز اور 329 اسٹال شامل ہیں
داعش خراسان کے ترجمان کے ساتھ سینئر رہنما کو بھی گرفتار مئی 2025 میں گرفتار کیا گیا جس کے بعد مسلح گروہ کی کمر ٹوٹ گئی
این سی سی آئی اے اور حساس اداروں نے شہر کے پوش علاقوں میں مشترکہ کارروائی کی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراض کے ساتھ درخواستوں کو صبح کی سماعت کیلیے مقرر کیا، دو رکنی بینچ کیس سنے گا
حکومت قاسم اور سلیمان کو ویلکم کرے گی اور کوئی رکاوٹ نہیں کھڑی کرے گی، انہیں دو سال پہلے آجانا چاہیے تھا، بیرسٹر عقیل
نجکاری کے دوران میں 51 سے سو فیصد شیئرز فروخت کیے جائیں گے، بولی براہ راست نشر کی جائے گی
نیپرا نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے نیپرا پروزیومر ریگولیشنز 2025 جاری کر دیا
اسلام آباد کے سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی
واقعہ کراچی کے علاقے بفرزون کے سیکٹر بی میں پیش آیا، ملزم کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا تھا
ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس ایچ او باغبانپورہ رضوان خان
پاکستان میں جاپان کے سفیر اکامٹسو شیوچی نے پاکستان کی صحت کی ترجیحات کے لیے جاپان کے طویل مدتی عزم کا اعادہ کیا
اصل سوال یہ ہے کہ حکومت کس کی ہے اور اصل فیصلے کون کر رہا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
ملزمان نے قابلِ اعتراض مواد کوسوشل میڈیا پر نشر کیا اور متاثرہ خاتون کے اہلِ خانہ کو ارسال کرکےذہنی اذیت میں مبتلا کیا
یہ اقدام کرپشن اور مالیاتی جرائم کے خلاف بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے
خاتون صبح 5:30بجے جنگل گئی، ملزم کو کیسےعلم تھا وہ آئے گی۔ریپ کا نہیں بلکہ رضامندی سے زنا کا کیس بنتا ہے، سپریم کورٹ
علی پرویز ملک سے پاکستان کے لیے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار نے اسلام آباد میں ملاقات کی
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان نے اظہارِ تشویش کرتے ہوئے بھارت سے وضاحت طلب کرلی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا
خود کچھ بھی کریں تو ٹھیک، مگر بہن کچھ کرے تو غیرت جاگ جاتی ہے، چیئرپرسن کمیٹی
فائر بریگیڈ نے آگ کو پھیلنے سے روکتے ہوئے این ایل سی کنٹینر یارڈ کو جلنے سے بچایا
ٹرانسپورٹر ابوبکرکے کمسن بچے زین کوگھرکے باہرسے کھیلتے ہوئے اغوا کرلیا تھا
وزیر مملکت داخلہ اور ان کے بھائی کیخلاف ضمنی انتخابات کےدوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
راست کے اجرا سے اب تک تقریباً 80 کھرب روپے کی 3 ارب سے زائد ٹرانزیکشنز مکمل ہو چکی ہیں، بریفنگ
گرفتار ملزمان کا گروہ تاجروں سے بھتے کی ریکوری کرتا تھا
مقدمے میں نامزد ملزم راشد مگسی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہی
ملزم نے بلڈنگ کے پیچھے لے جاکے بچی سے زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا
بھارت کی اسلام دشمنی کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنا چاہیے، امیر جماعت اسلامی
ملزم سے پستول بھی برآمد کی گئی ہے اور اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
اسنوکر کلب چلانا قانونی اور تفریحی سرگرمی ہے کوئی قانون اس پر پابندی عائد نہیں کرتا، عدالت
پی ٹی آئی کے 400 رہنما و کارکنوں کو نامعلوم ملزمان میں رکھا گیا ہے
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نئے آفس میمورنڈم کے مطابق ان نوٹیفکیشنز کی واپسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا
شہری آگے بڑھیں اور ایک محفوظ و پرامن معاشرے کی تشکیل میں پولیس کا ساتھ دیں، ترجمان
پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے کر مقتولین کے موبائل برآمد کرلیے
سب کے سامنے بیلٹ پیپر پر مہر لگانا بھی جرم ہے مہر لگانے کی ویڈیو بنانا بھی جرم ہے، چیف الیکشن کمشنر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو لیبیائی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
تخلیقی پیشہ ور افراد کے تحفظ اور روزگار کے تسلسل کے لیے قابلِ عمل تجاویز طلب کی جا رہی ہیں، عطا تارڑ
دیگر قیدیوں کو دیسی مرغے کی یخنی ملتی ہے نہ ورزش کی سہولیات، عمران خان کے پاس 5 کمرے ہیں، مشقتی ہے،
اسکینڈل میں 4 افسران کے ملازمت سے دیے گئے استعفے بھی منظور کر لئے گئے
دوران قرض مدت فوت ہونے والوں کے قرض معافی، معذور ہونے پر بھی رعایت ہوگی
سائبر جرائم کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس اور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے
محکمے کے ملازمین نے چیئرمین کی ہیڈ آفس آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا
پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی ایس پی کے خلاف 302 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے میں شش وُپنج کا شکار ہیں
ان کی اعلیٰ قربانی ناقابلِ تسخیر جذبے، پیشہ ورانہ مہارت اور بے لوثی کی عکاس ہے
سندھ پولیس اس وقت 1 لاکھ 62 ہزار اہلکاروں اور31 اضلاع میں قائم 618 پولیس اسٹیشنز پر مشتمل ہے