US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فورسز کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت ہیں اور یہی جذبہ پاکستان کی اصل طاقت ہے، محسن نقوی
12 جون تک بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا ۔ ، شہری احتیاط کریں، محکمہ موسمیات
14 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہوں، جیلوں میں قید غریب لوگوں کو رہا کیا جائے، سابق وفاقی وزیر
سیکیورٹی گارڈ موقع سے فرار ہوگیا ، دونوں بھائی عید کی شاپنگ کرنے بازار آئے تھے
نہیں لگتا پی ٹی آئی کی کوئی تحریک کامیاب ہوگی، وفاقی حکومت چاہے تو بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کرلے، سینئر وزیر سندھ
اڈیالہ جیل میں نماز عید کے دو اجتماعات ہوئے، مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی
اللہ تعالیٰ فلسطینیوں کے دشمنوں کو تباہ کرے اور انہیں فتح عطا کرے، وزیر دفاع
پی ٹی آئی احتجاج کر کے اپنے کارکنوں کو مشکلات میں ڈالے گی، احتجاجی تحریک سے اس سے کچھ نہیں ملےگا
گزشتہ رات مردان کے علاقے ارم کالونی میں گھر میں سیلنڈر دھماکے کے باعث 2منزلہ مکان کی چھت گرگئی
قربانی کی کھالوں کا تخمینہ 6 ارب 35 کروڑ روپے لگایا گیا ہے
اگر کسی کو مرچیں لگتی ہیں تو صبر کریں، اللہ بہتر کرے گا، اور اگر پھر بھی برداشت نہ ہو تو سوڈا پیئیں اور خوش رہیں، مرتضیٰ وہاب
مقتولین کا مخالف فریق سے پرانا تنازع جاری تھا، اور حال ہی میں وہ ایک مقدمے سے بری ہو کر واپس آئے تھے
اہم شاہراؤں پر ایلیٹ فورس کے اسپیشل کمانڈوز تعینات کیے گئے ہیں
پیغام میں شہداء پاکستان کے عظیم اہلِ خانہ کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں
کارروائی کے دوران اغوا کاروں کے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، ڈی پی او رحیم یار خان
تمام جماعتوں نے اپنے ادوار میں کے-الیکٹرک کو سپورٹ کیا اور آج یہ کراچی میں ایک مافیا بن چکی ہے، حافظ نعیم الرحمان
بیل صرف ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے کوریڈور تک پہنچا تھا اگر وہ وارڈ کے اندر داخل ہوتا تو شدید نقصان ہوسکتا تھا
سی ٹی ڈی اہلکاروں کو ہار پہنائے، وزیراعلیٰ پنجاب، سی ٹی ڈی زندہ باد کے نعرے
گرفتار دہشت گرد سری نگر اور راجستھان میں را کے دہشت گرد نمائندوں سے متعدد بار ملاقات کر چکے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب
مقبوضہ کشمیر میں جنیواکنونشن سمیت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبادی کاتناسب تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں
آگ ہے، اولاد ابراہیمؑ ہے، نمرود ہے کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے
ملاقات میں سعودی آرمی چیف بھی موجود، ولی عہد نے وزیرِاعظم کا خصوصی استقبال کیا اور ان کی گاڑی خود چلائی
ہلاک دہشت گرد علاقے میں بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں، آئی ایس پی آر
کراچی میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ نے عید الاضحیٰ پر قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنا شہریوں کے لیے بڑا چیلنج بنادیا ہے
شہری گوشت، مچھلی اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء حفظان صحت کے عالمی معیار کے مطابق خرید سکیں گے
بھارت پاکستان کی سرزمین پر غیر قانونی اور یکطرفہ جارحیت کے ذریعے جان بوجھ کر علاقائی امن کو نقصان پہنچا رہا، ہے۔
خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کر دیا گیا
یہ انکشاف حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی سے متعلق تیارکردہ قومی اقتصادی سروے کے اہم نکات میں ہوا
گرفتار پولیس اہلکاروں نے شہری کے اغوا اور تاوان طلب کرنے کا اعتراف کرلیا
ہم ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق سیکھنے، سننے اور اپنا حصہ ڈالنے کے لیے آئے ہیں، وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین
گرفتار ملزم کی شناخت بخت زیب ولد نور حیات کے نام سے ہوئی
وفد کےلیے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا، شہباز شریف اور عاصم منیر نے بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ کا شکر ادا کیا
چھریاں، بغدے اور سیخ کی قیمتوں میں 100 سے 400 روپے تک اضافہ
نیو یارک، پاکستان نے ڈیجیٹل اکانومی کی ترقی کے لیے وقف کرپٹو کونسلز قائم کرکے جرات مندانہ اقدامات کیے،ایرک ایڈمز
عید الاضحی پر حملے عالمی قانون، لبنان کی خودمختاری، 24 نومبر کے جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ
پیشہ ور قصابوں نے بڑے جانور کو قربان کرنے کے ریٹ 20 سے 30 ہزار تک رکھے ہیں
کمیٹی میں وفاقی وزرا، وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر اور قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بھی شامل ہیں
مقتولین کی شناخت 45 سالہ سعید اور 22 سالہ شمشاد کے نام سے ہوئی ہے
ایک صوبے کے ساتھ دشمنی اس حد تک بڑھ گئی کہ فنڈز بھی نہیں دیے جا رہے، سینیٹ انتخابات بھی نہیں کروا رہے۔
سی سی ڈی ساہیوال کے ساتھ خونریز مقابلے کے دوران صدی لوڑی اپنے ہی ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
بعض علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سزائے موت، قتل، دہشتگردی، ریپ، اغواء اور کرپشن میں ملوث قیدی معافی کے اہل نہیں ہوں گے، ترجمان
ملزمان نے میاں بیوی سے بھی جنسی عمل کروایا، ویڈیو بنائی اور فرار ہو گئے، ریپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کی
طویل خان ایڈووکیٹ اپنی رہائش گاہ سے موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہو گئے
صوبے کی 11 ماہ کی ٹیکس آمدن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے، مزمل اسلم
گزشتہ 7 روز میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 59 مویشی چوروں کو گرفتار کیا گیا
عباس آفریدی کو علاج کے لیے کھارہاں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے
وفد نے بلا اشتعال بھارتی جارحیت، اشتعال انگیز بیانات اور سندھ طاس معاہدے کی غیرقانونی معطلی پر گہری تشویش کا اظہار کیا
کم عمر بہنوں کے ماموں نے ان کے سوتیلے باپ کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کرایا تھا، ملزم تاحال فرار ہے