صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایک ہی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز مقرر کیے جائیں اور ان کی سماعت کی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
شادی پر 150 تولہ سونا، ڈیفنس میں کمرشل پلاٹ اور دکان بھی دی، مزید ساڑھے 3 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا، مدعی مقدمہ
تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بیانات پر تحفظات کا اظہار کر دیا
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے
سینیٹ کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس سینیٹر کامران مرتضیٰ کی زیر صدارت ہوا
گھر میں آتشزدگی کا سامان تیار کیا جا رہا تھا جس کے باعث اچانک دھماکہ ہوا، پولیس
ہمیں بتا دیں ہمیں محسن نقوی سے معلومات ملے گی یاپارٹی سے، علیمہ خان
کمیشن نے ڈی جی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو، کے ایم سی کے میونسپل کمشنر اور چیف فائر آفیسر سے 27 فروری تک جواب طلب کرلیا
ایونٹ کے سیمی فائنلز 30 جون اور 2 جولائی کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 5 جولائی کو لارڈز میں رکھا گیا ہے
فریقین کے مابین قتل کے معاملے کی سابقہ دشمنی چلی آ رہی تھی، پولیس
علی امین گنڈا پور نے گزشتہ روز صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کی تھی
مسلسل دھوپ رہنے کے سبب دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ اور حدت محسوس کی جا سکتی ہے
گرفتار ملزمان میں عدنان عرف ملا اور فیصل شامل ہیں
نائب صدر کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا
پیدائش کے وقت ڈیڑھ کلو گرام سے کم وزن والے بچوں کی بینائی کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے، ڈاکٹر امجد
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے
ایک ملزم عرفان اللہ گرفتار، بڑی مقدار میں جعلی ادویات اور خام مال برآمد
وکیل صاحب آپ دُور سے فائل دکھا رہے ہیں، میری نظر 6/6 نہیں ہے، جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
اثاثوں کی مالیت بڑھ کر 6.84 کھرب روپے کی سطح پر آگئی
وزیر داخلہ کی اٹلی کے ہم منصب سے ملاقات، انسانی اسمگلنگ، انسداد منشیات اور دہشتگردی کیخلاف تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال
چیف جسٹس سے ملاقات نہیں ہوتی تھی اس لیے اوپن کورٹ میں چیف جسٹس سے بات کرنے کی کوشش کی، وزیراعلیٰ
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
بانی پی ٹی آئی کے کیسز نہیں لگ رہے اوپن کورٹ میں ہی بات کروں گا، سہیل آفریدی
پولیس کی عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں تھانہ سرائے صالح میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
حادثے میں بچی سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے تھے
جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، پولیس
سرچ آپریشنز کے نتیجے میں 8 مقدمات درج کیے گئے، پولیس حکام
جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے سانحہ گل پلازہ کے جب عینی شاہدین اور متاثرین کو بیان کے لیے طلب کیا ہے
قومی سلامتی ، وقار اور عوام کے جان و مال کاتحفظ ہماری سیاست اور اجتماعی و انفرادی مفادات سے مقدم ہے
ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر و دیگر موجود تھے
دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا جسے ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے
امیگریشن کلیئرنس کے دوران ملزم کا رویہ مشکوک پایا گیا جس پر انہیں تفتیش اور جانچ پڑتال کے لیے روک لیاگیا، ایف آئی اے
انگلینڈ کے اسپنرز نے چار میچز میں 24 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں اور ان کی مجموعی اکانومی 5.81 رہی ہے
عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے، اب سمجھ آتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک کہہ رہے تھے، عظمی خان
واقعہ شاہ فیصل کالونی نمبر چار میں پیش آیا، کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں
ملاقات کے موقع پر پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے پریس سیکریٹری نے اس حوالے سے بیان جاری کردیا
صوبے میں ہماری حکومت ہے لیکن پھر بھی یہ بلا جواز اقدام کیا گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں
اس پیکج میں سے 50 ارب روپے خصوصی طور پر سیاحت کے فروغ سے متعلق منصوبوں کے لیے مختص کیے جائیں گے
علیمہ خان نے مجھے استعفیٰ دینے اور خود پارٹی کا چیئرپرسن بننے کے بارے میں کبھی نہیں کہا
سمجھ سے بالاتر ہے کہ حکومت عمران خان سے اہل خانہ اور ان کے ذاتی معالجین کو ملنے کی اجازت کیوں نہیں دے رہی، وزیراعلیٰ
نیوزی لینڈ اور پاکستان ایک ایک پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ہیں
حیدر سعید کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا
سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اپیل خارج کرتے ہوئے وفاقی سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
ای سی سی اجلاس میں فیصلہ، مقامی گندم کی فی 40 کلو قیمت 4 ہزار 150 روپے،درآمدی قیمت فی 40 کلو قیمت 3 ہزار 800 روپے مقرر
واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، اسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز معطل
منصوبے کے تحت حج 2027 کے تمام مراحل درخواست کی وصولی سے لے کر واپسی تک مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوں گے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیا نے 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت کی درخواست منظور کی