صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ماڈل کالونی اور اس کے اطراف صبح کے اوقات میں لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن گئیں، علاقہ مکین
متاثرہ لڑکی نے جوہر ٹاؤن سے نجی سوسائٹی میں واقع گھر جانے کے لیے ان ڈرائیو رائڈ بک کی تھی
صبح سویرے لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ حکام
اجلاس میں واقعہ سے متعلق محرکات پر بات ہوگی، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی قائم کی جائے گی، ذرائع
معاملے کی سنگینی کے پیش نظر اپوزیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا گیا
ملزم نے نجی کنسٹرکشن کمپنی کے نام پر اکاؤنٹ کھولا، جس میں 55 ملین روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی، تفتیشی افسر
آگ کھڑی بس میں لگی، شبہ ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ تھی، فائر بریگیڈ حکام
مقتول نشے کا عادی تھا اور چند روز قبل ہی جیل سے رہا ہو کر آیا تھا، پولیس
شہر میں مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے
ملزمان کے خلاف وکلا پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے، صدر پنجاب بار کونسل
ہمیں ایسا پاکستان قائم کرنا ہے جو ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی اور شمولیت کا حامل ہو، آصف علی زرداری
جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میرانشاہ نے جرگے کے شرکا کو خوش آمدید کیا
بورڈ حکام کے مطابق یہ کٹوتی اس حد تک بھاری ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی متاثر ہو گئی ہے
ظفر احمد کو سندھ جبکہ محمد کامران کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تعینات کرنے کی متفقہ طور پر سفارش کی گئی
مظاہرین کی جانب سے ٹائروں کو بھی نذر آتش کیا گیا جبکہ احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
2001 کا پتنگ بازی پابندی آرڈیننس مکمل طور پر منسوخ کردیا گیا
ہلاک ملزمان کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
پولیس نے تینوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا
پی ٹی آئی کارکنان نے موٹروے بند کیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہوئی، مریض بھی رُل گئے
ملزم کو پولیس شناخت کیلیے لے کر جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے فائرنگ کردی
شہریوں کی حفاظت کی خاطر ہماری صلاحیت ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، محسن نقوی
متوفیہ کی شناخت اسما کے نام سے ہوئی، جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا
واقعہ گلشن اقبال کا لگتا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس / شہروں نے بچی کو ریسکیو کرلیا
مفتی منیب ڈینگی کا شکار ہوئے، حالت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، اب طبیعت پہلے سے بہتر ہے
بلال بن ثاقب کو وزیر مملکت کے برابر درجہ حاصل ہوگا
متوفی نجیب اللہ گھر کا واحد کفیل تھا، برف ڈپو پر ملازمت کرتا تھا آبائی تعلق پشین سے ہے
میرعلی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشت گرد مارے گئے، ایک دہشت گرد اسپن وام میں ہلاک ہوا
غیر قانونی کان کنی کو روکنے کیلیے نیا قانون بھی بنانے کا فیصلہ، بل تیار ہوگیا
پنجاب حکومت کا 16 سال کے بچوں کو اسمارٹ کارڈ اور موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا اصولی فیصلہ
دریائے کیچ کے نزدیک ایم 8 روڈ پر 88 پلاسٹک پیکٹس میں 88 کلو گرام چرس چھپائی گئی تھی، منشیات لانے والی ایک گاڑی بھی ضبط
منی لانڈرنگ اور اینٹی ٹیرر فنانسنگ کی نگرانی کیلئے تجربہ کار رپورٹنگ آفیسر تعینات کیا جائے گا
دنیا نے معرکہ حق سے پہلے فضائی طاقت کا اتنا جرأت مندانہ استعمال نہیں دیکھا ہوگا، پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں خطاب
عمران خان بہت غصے میں تھے کہا کہ یہ مجھے ذہنی ٹارچر کر رہے ہیں ان سب کا ذمہ دار ایک شخص ہے، عظمی خان
پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے میں 33 سوشل میڈیا اکاؤنٹس سرگرم ہیں
حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد زخمی اہل کاروں سے اسلحہ چھین لیا اور گاڑی کو نذر آتش کرکے فرار ہو گئے
عمران خان کی بہنیں غیر سیاسی ہیں، وزیراعلیٰ نے اسلام آباد اور اڈیالہ جیل پر بلوا نہ کر کے مثبت قدم اٹھایا، سینیٹر
معاملہ کورٹ میں ہے جماعت اسلامی یہاں کیسے لیکر آگئی؟ اسپیکر
بچے فوری طور پر اسپتال منتقل، راکٹ حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، مقامی آبادی شدید تشویش کا شکار ہوگئی
شوکاز نوٹس کی کاپی چیئرمین سینیٹ سیکریٹریٹ میں بھی جمع کروا دی گئی
جسٹس ظفر احمد راجپوت کو سندھ ہائی کورٹ اور جسٹس محمد کامران ملا خیل کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش
عالیہ کامران کی ترامیم کثرتِ رائے سے مسترد کر دی گئیں
تجارتی خسارہ 15 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا، درآمدات 13.26 فیصد بڑھ کر 28 ارب 31 کروڑ ڈالر رہیں
وی ایٹ گاڑی کی ٹکر سے دونوں لڑکیاں موقع پر جاں بحق، حادثے کے وقت ملزم سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنارہا تھا، ذرائع
ملزمان نے عدالت میں سرینڈر نہیں کیا ان کی پراپرٹی ضبط کرنے کے بعد ریونیو ڈیپارٹمنٹ اوپن نیلام کردے، عدالت
متعلقہ بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کثرت رائے سے منظور کیا گیا
صوبائی وزیر علیٰ سہیل آفریدی نے بھی صوابی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
آپ اللہ کو جواب دینے والے کام کر چکے ہیں، سربراہ جے یو آئی
یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے اہم قرار دیا جارہا ہے
چیئرپرسن کی تقرری کا عمل ایکٹ کے آغاز سے 60 دن کے اندر مکمل کیا جائے گا
فوجی مشق دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری کی مضبوط روایت کا تسلسل ہے، آئی ایس پی آر