صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متحدہ ارکان نے سندھ اسمبلی میں باقاعدہ قرارداد جمع کرا دی
24اور25نومبر کے احتجاج میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے پاس ہر طرح کا اسلحہ تھا۔، تعینات افسران و اہلکاروں کے بیانات
پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ 28 نومبر کو یمن اور پانچواں میچ 30 نومبر کو گوام کے خلاف کھیلے گی
پی ٹی آئی نے انتخابات میں منافقت سے کام لیا، ہار گئے تو کہیں گے بائیکاٹ تھا اور جیت گئے تو بائیکاٹ کے باوجود ووٹ ملے
عوامی نیشنل پارٹی، پشتخواہ ملی پارٹی کے عہدے دار مسلم لیگ ق میں شامل، ق لیگ نے بلدیاتی انتخابات کے ٹکٹ بھی جاری کردیے
مقتول کی بیوی اور اس کے مبینہ آشنا کو گرفتار کرلیا، مقتول نے دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ لیا تھا، پولیس
مشتعل افراد نے ٹینکر کے شیشے توڑ دیے، تشدد سے ڈرائیور زخمی، پولیس نے پہنچ کر ڈرائیور کو عوام سے چھڑایا
پولیس بھکر نے ملزمان کی نشاندہی پر مقتول کی لاش برآمد کر لی، لاش حیدرآباد تھل کے ریگستان کے ٹیلے میں دفن کی گئی تھی
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی
فیصلہ فوری نافذ العمل، خلاف ورزی پر ماحولیاتی قوانین کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی، ڈائریکٹر ای پی اے
عمران خان کی بہنوں پر تشدد ملکی تاریخ میں ایک اور سیاہ باب کا اضافہ کرگیا، اعجاز چوہدری
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان کی سونے کی مارکیٹ سے متعلق اہم ”کمپٹیشن ایسسمنٹ اسٹڈی“ جاری کردی
گرفتار ملزمان کا تعلق پنجاب اور کے پی کے مختلف اضلاع سے ہے، ترجمان ایف آئی اے
جہازوں کی کمی کے باعث سرین ایئر لائن کا لائسنس معطل کیا گیا تھا
کراچی میں جدید کیمروں کی تنصیب سے جرائم کم کرنے میں مدد ملے گی، سینٹرل میں مزید کیمرے لگانے کی تقریب سے خطاب
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے سمندر کی قدرتی چمک اور پانی کی سبز رنگت کی وضاحت کردی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی
کوئٹہ پولیس نے کہا کہ مغوی مولانا جبرائیل کو سرانان کے قریب سے بازیاب کرایا گیا
2 ایڈیشنل ڈائریکٹرز سمیت 10 افسران کے نام پی این آئی ایل میں شامل کر دیے گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 165ڈالر کی سطح پر آگئی
میں نے بھی وہ فلم دیکھی، وہ سب کو معطل کرتا رہتا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے مکالمہ
ہمارے معاشرے میں باپ کا ایک بہت عزت کا رتبہ ہے، کوئی بیٹا اپنے باپ پر اس قسم کا جھوٹا الزام نہیں لگا سکتا
17 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ان کے گھر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا
دونوں جانوروں کے ہاں ایک ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے، پارک انتظامیہ
اڈیالہ جیل کے قریب گزشتہ شب دھرنے کے دوران پولیس اور شرکا کے درمیان دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی
اسکولوں کو 14 دن میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت
لڑکی پر کسی کے ساتھ دوستی کا شک تھا، ملزمان میں بھائی، بھابھی، اور 2 رشتے دار شامل
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایک بھی ڈپٹی کمشنر شریک نہ ہوا، کمیٹی کا شدید اظہار برہمی
پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج اور مکتی باہنی کے دہشتگردوں کے خلاف کئی دن تک جانفشانی سے مقابلہ کیا
جناح اسپتال میں 35 ملین ڈالر سے ایمرجنسی ٹاور بنے گا، 15 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی، وزیر اعلیٰ
تمام درخواستیں، اپیلیں، پٹیشنز اور دیگر قانونی امور اسلام آباد ہی میں جمع ہوں گے، سرکلر جاری
بِل بورڈ گرنے کی صورت میں جانی و مالی نقصان کی ذمہ داری کون لے گا؟ اتھارٹی اس کی ذمہ داری اٹھانے کو تیار ہے؟
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 اکتوبر احتجاج کے کیس میں عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیا
بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے کے بعد نئے انتخابات تک ایڈمنسٹریٹر مقرر نہیں ہوں گے، متوقع ترمیم
خوشحالی کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ساتھ ہم آہنگ ضروری ہیں، فوج ملکی اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی،عاصم منیر
جب توہین عدالت کا نوٹس کروں گا تو اسی وقت ہتھکڑی لگا کر جیل بھیج دوں گا، جج اسلام آباد ہائی کورٹ
انتخاب 24 تا 28 نومبر کو دی ہیگ میں منعقدہ کانفرنس کے 30ویں اجلاس کے دوران ہوا، دفتر خارجہ
دونوں منصوبے سندھ کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے، عالمی بینک اپنا کردار ادا کرے، شرجیل میمن
فنڈز بلوچستان میں پانی کے منصوبے پر خرچ ہوں گے، جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم سے پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی آئے گی
ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب اراکین اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھائیں گے
شہباز شریف بحرینی بادشاہ، ولی عہد اور دیگر اہم شخصیات سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے
ترجمان پی اے اے نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے
دونوں رہنماؤں کا باہمی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی اہمیت پر اتفاق
پارٹی میں بحث جاری، وکیل اور وکلا ایکشن کمیٹی بھی بائیکاٹ پراتفاق رائے نہ کر سکی
ریلوے انتظامیہ اس سے قبل 8 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کر چکی ہے
مذاکرات کے دوران سینیٹر علامہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ اور شاہد خٹک بھی موجود رہے
یہ فری ایپ استعمال کر کے اپنے پاسپورٹ کی معلومات اور چہرے کی تصویر اپنے موبائل سے بھیج سکتے ہیں
وزیراعظم بحرین کی قیادت سے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اوردیگر شعبوں میں تعاون کومزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کریں گے
میمن گوٹھ دس چوک کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے، ریسکیو حکام
پاکستان دوطرفہ تجارت بڑھانے کے لیے ایران کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری