صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹریفک خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی
بالکل بھی نہیں کہیں گے کہ عمران خان کو دیگر قیدیوں کے مقابلے میں نمایاں سہولیات دی جائیں، سب کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے، چیف جسٹس
انجن بوگیوں کو چھوڑ کر کئی کلو میٹر آگے نکل گیا
چند دن قبل سوشل میڈیا پر مسافروں کو ٹرالیوں کی دستیابی کی شکایات سامنے آئی تھیں
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی شروع کی اور دونوں رہزن مقابلے میں ہلاک ہوگئے
فائزر کمپنی دو دنوں میں چار سو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائے گی، صوبائی وزیر
حکام کے مطابق یہ اقدام کیپٹو وائلڈ لائف مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد کیا گیا
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان عالمی ڈیجیٹل فورمز میں اپنی قیادت اور تعاون کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے
طلباء نے مستقبل میں بھی اس نوعیت کے معلوماتی اور تربیتی پروگراموں کے تسلسل کی امید کا اظہار کیا
مسجد کے خطیب کو شہید کرنا ثابت کرتا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں
آئی جی سندھ نے پولیس کو فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایات کر دی
کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 4 روز سے پانی کی فراہمی بند ہے
ایرانی عوام نے متحد ہوکر اندرونی و بیرونی سازشوں کا مقابلہ کیا، محمد کریم تودشکی
شدید تصادم کے باعث بس الٹ گئی جس سے موقع پر افرا تفری مچ گئی
رات کے سناٹے میں دھماکے کی زور دار آواز دور دور تک سنی گئی
میرے بھانجے کا میرے بیٹوں سے 5ہزار روپے کے لین دین پر جھگڑا ہوا تھا، صلح کے باوجود قتل کیاگیا، مقتولین کے والد کا مؤقف
محمود خان اچکزئی سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی، اس وقت پاکستانی فوج کا تشخص قومی ہے، وزیر دفاع
صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر منظوری دے دی
پاکستان کے اندر تمام اسپانسرڈ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان ہمارا ملک ہے اور ہمیں آبادی کے حساب سے اپنا حصہ چاہیے، ہمیں حقِ حکمرانی میں بھی اپنا حصہ چاہیے
وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا، کامران ٹیسوری
ملزمان نے خاتون کو تین بچوں سمیت اغوا کیا اور پھر شوہر سے تاوان لیا، پولیس نے شکایت پر فوری کارروائی کی
بم دھماکے کے واقعے کیوجہ سے پوری قوم سوگوار ہے اور سب کے دل انتہائی دکھی ہیں، وزیر اعظم
حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت میں فیصلہ، ماہانہ 301 یونٹ سے زائد پر بجلی 1.53 روپے سستی کرنے کی درخواست بھی منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئر پرسن بشری انجم بٹ کی زیر صدارت ہوا، وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیر غور آئے
مولانا فضل الرحمان نے کہا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات 3 ماہ قبل ہونی چاہیے تھی
حملے میں ڈی ایس پی پہاڑپور شدید زخمی، وفاقی وزیر داخلہ، گورنر کا اظہار مذمت، وزیراعلیٰ کا نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
ملزمان اب تک 47 سے زائد چوری، ڈکیتی اور ہاؤس رابری کی وارداتیں کر چکے ہیں ، پولیس
ملکہ کوہسار مری کے گاوں لوئر دیول میں باپ نے بیٹے کو گزشتہ روز گھر کے قریب سے سگریٹ لینے بھیجا پھر وہ واپس نہ لوٹا
بیرسٹر سلمان صفدر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد آج رپورٹ پیش کریں گے
کمیشن کی جانب سے سانحہ گل پلازہ سے متعلق عام عوام سے شواہد طلب کرنے کیلیے پبلک نوٹس جاری
فوج کے خلاف بات کرنے والے آپ ہیں اور غیر ملکی نشریاتی ادارے کو فوج کے خلاف پہلا انٹرویو آپ نے دیا
علیمہ خان نے بتایا کہ کل سپریم کورٹ جائیں گے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رپورٹ کے بارے میں کل ہی ہمیں پتہ چلے گا
پروپیگنڈا کر کے بلوچ نوجوانوں کی ذہن سازی کی جارہی ہے، اسمبلی میں اظہار خیال
جنوری 2026 میں یو آئی این نمبر 23 ہزار 400 کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، فرخ سبزواری
دہشت گردوں نے 31 جنوری کو حملوں کے دوران جیل سے 27 قیدیوں کو فرار کروایا تھا، جیل ذرائع
یہ بچے ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں
سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ گردش کررہی ہے کہ حکومتی کارکردگی پر سوال اٹھانے کی سزا طالبہ کے والد کو دی گئی
عدالت نے رضوانہ تشدد کیس میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
بغیر ریگولیشن بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے ذہنی مرض اور پرائیویسی کی خلاف ورزی کے ایشوز بھی ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار نے ای او بی آئی کی خواتین ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ جاری کیا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل سے اہم مکالمہ کیا۔
خطرناک مجرم اشتہاری کفایت اللہ ولد حیات اللہ سکنہ براگی تجوڑی اپنے ٹھکانے پر موجود ہے
خیبر پختونخوا کے عوام ہر اس پالیسی سے بغاوت کریں گے جس میں ہمارا نقصان ہو، جمرود میں خطاب
13 سے 15 فروری تک تین روزہ میلہ، شہریوں میں جوش و خروش عروج پر
دونوں ممالک واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ میں 10 طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
پاکستان سے روزانہ تقریباً 90 ہزار سے ایک لاکھ مسافر اندرون و بیرون ملک سفر کرتے ہیں
بچے گھر سے مدرسے کے لیے نکلے تھے کہ ملزم نے گلی میں موجود بچی کے بھائی کو ڈرایا اور بچی کے ساتھ فحش حرکات کیں
اپوزیشن رکن اقبال آفریدی مسلسل کورم پورا نہ ہونے کے حوالے آواز اٹھاتے رہے