صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فی الحال پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں ہے، محکمہ موسمیات
جن کسانوں کی فصلیں یا مویشی متاثر ہوئے ،انہیں قرضوں میں نرمی، معافی یا تاخیر کی سہولت مل سکتی ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
ملزمان کے قبضے سے لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد
22 سالہ ضیاء الرحمن اور اس کے دوست شاہد گل کی لاشیں قانونی کارروائی کے سول اسپتال منتقل کردی گئیں
لاہور سے اسلام آباد کے فلائٹ روٹ پر اتفاق
کاروائیوں میں1 کروڑ74 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 225کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی،ترجمان اے این ایف
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مردان کی مختلف یونیورسٹیز، مدارس کے اساتذہ اور طلبہ سے نشت کے دوران خصوصی گفتگو کی
سینیٹر تاج حیدر برج کراچی کے شہریوں کےلیے پیپلز پارٹی کی حکومتِ سندھ کا عظیم منصوبہ ہے، سینئر وزیر سندھ
جج چوہدری عامر ضیاء کی عدم دستیابی کے باعث کوئی کارروائی نہ ہو سکی
ہر جیل میں 5 سو کیمرے جبکہ 15 سے 20 فیشل ریکگنائزیشن کیمروں کی تنصیب ہوگی، حکام
پنجاب میں جاری آپریشن اور صوبائی حکومت کی سفارش پر ٹی ایل پی پر پابندی عائد کی گئی ہے
کارروائیاں گوادر، پسنی اور حب بائی پاس روڈ کے علاقوں میں کی گئیں
چیک اپ کروانے پر حمل کی تصدیق ہوئی، جس پر لڑکی نے بتایا کہ ملزم نے متعدد بار زیادتی کی، متاثرہ لڑکی کی والدہ کا بیان
اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کی کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان ہمارے لیے ایک نہایت اہم مارکیٹ ہے اسی لیے ہم اس نمائش میں شریک ہوئے ہیں، چینی مندوب
پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی نے عالمی منظرنامہ بدل کر سفارتکاری میں نئے افق کھول دیے ہیں؛ فارن پالیسی میگزین
ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، نقدی، گاڑی اور موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم واہ کا رہائشی اور قتل کے مقدمے میں اشتہاری تھا
افتتاحی تقریب آج اسلام آباد اور مانچسٹر ایئر پورٹ پر منعقد ہوگی
صوبائی بارڈر،چیک پوسٹوں پر اسلحہ کی تلاش کے لیے سکینر نصب کیے جا رہے ہیں
لاش کے پاس سے پستول بھی ملا ہے
پولینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ رادوسواف شکورسکی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی
خفیہ اطلاعات پر کارروائی لکی مروت کے علاقہ وانڈہ شیخ اللہ میں کی گئی، سکیورٹی ذرائع
نوجوان اور اسکے دوستوں کو پولیس نے مشکوک سمجھ کر حراست میں لیا تھا، 7 اہلکار معطل، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کی تصدیق
وسطی اور کورنگی میں سات سات دکانیں، ملیر میں ایک ہول سیلر سمیت 6 دکانیں سیل، دودھ کے نمونے لیبارٹری میں چیک ہوئے
مسلم لیگ (ن) کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا اور پی ایس ڈی پی مل کر بنانے کا وعدہ ہوا تھا، سیکریٹری اطلاعات پی پی پی
تیاری پکڑیں پارٹی کی طرف سے جلد ہدایات آئیں گی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا چارسدہ میں جلسے سے خطاب
ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد، یہ خوارج سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے
جھوٹے پروپیگنڈا سے حقائق تبدیل نہیں ہو سکتے اور پاکستان ہر سازش کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر میں سرمایہ کاری کر رہا ہے تاکہ چوتھے صنعتی انقلاب کی رفتار کے ساتھ قدم ملا سکے
سالانہ بنیاد پر بیرونی فنڈنگ میں 26.47 فیصد کمی ہوئی مگر جولائی تا ستمبر 39 فیصد ہوا، مالیت ایک ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئی
ٹی ایل پی کو ایک منظم پروجیکٹ کے طور پر لانچ کیا گیا تھا، اس کی قیادت کی گرفتاری کی خبریں جلد سامنے آنے کا امکان ہے، صوبائی وزیر
ٹی ایل پی کو فرسٹ شیڈول میں شامل کرلیا گیا ہے اور وزارت قانون سپریم کورٹ ریفرنس بھیج دے گی
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا
اغوا ہوئے مزدوروں کا تعلق سندھ سے ہے، چند روز قبل مستونگ سے بھی 9 مزور اغوا ہوئے، دو روز میں تعداد 27 ہوگئی
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر
جیل حکام نے ملزم سعید کو عدالت میں پیش کردیا۔ ضمانت پر رہا نجی بینک مینجر بھی عدالت میں پیش
یوم تاسیس کی مناسبت سے صبح کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا
بھارتی پنجاب کے ضلع امرتسر کے سرحدی گاؤں ’’سنگھوکے‘‘ سے سیلاب میں 300 جانور بہہ کر آئے تھے نہیں واپس کیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار تمام 6 ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
پاکستان میں ہر سال 110 ارب روپے سے زائد مالیت کا فارمولا دودھ اور بچوں کی خوراک استعمال ہوتی ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دباؤ شمال، شمال مشرق کی سمت میں بڑھا ہے
جنوبی وزیرستان کے عوام کا ایک اور مطالبہ پورا ہوگیا
پورے ملک میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی
شہید اہل کاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا
ایک نقاب پوش شخص باقاعدگی سے مذہبی خطبات کے ذریعے ذہن سازی کرتا تھا، خودکش بمبار وسیم
ملزمان افغان شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ہیں، ترجمان ایف آئی اے
آٹا کی کے پی ترسیل نہ ہونے کا معاملہ وزیراعلی پنجاب کے ساتھ اٹھاؤں گا،سردار سلیم حیدر، گورنر کے پی کیساتھ پریس کانفرنس
دوحہ مذاکرات کے تحت افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی