US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آج پراسیکیوشن نے کہا ہے کوئی یو ایس بی جمع کرانی ہے مگر آج تک پراسیکیوشن نے کسی یو ایس بی کا ذکر نہیں کیا، وکیل
چاول میں جعلی میٹریل زیادہ شامل ہے، یورپی یونین نے ہمیں 100 سے زائد الرٹس بھیجے ہیں، رکن کمیٹی
سندھ ہائیکورٹ نے 26 آئینی ترمیم کیخلاف چوتھی درخواست کو بھی پہلے سے زیر سماعت درخواستوں کے ساتھ یکجا کردیا۔
مشال یوسفزئی کے جی ایچ کیو حملہ کے مقدمے کے دوران داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالر کے اضافے سے 2763ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عمران خان نے خیبر پختونخوا میں انٹر اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کی رپورٹ پر وزیر اعلیٰ سے تحفظات کا اظہار کیا تھا، ذرائع
7 مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے 227 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے سے مقدمے سے متعلق تمام ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے
جلسے کے لیے چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شرکا کو بریفنگ دی، ملکی سرحدی اور اندرونی سکیورٹی امور پر غور
گلشن جمال میں کارسوارشہری سے35لاکھ روپے لوٹے جانے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
مسجد اپنی خوبصورتی اور تاریخی اہمیت کے علاوہ پراسرار کہانیوں کے باعث بھی مشہور ہے
پورٹ قاسم کے ٹرمینل پر شپمنٹ اتارنے کی جگہ نہیں، پام آئل آئل لانے والے 10 بحری جہاز ایک ہفتے سے قطار میں کھڑے ہیں
منصوبے سے تقریباً 10 لاکھ افراد کو ملازمت ملے گی، ناصر شاہ
خاتون کو زبردستی کراچی سے امریکا روانہ کرنا غیر قانونی ہوگا، کوشش ہے راضی کرکے بھیجا جائے، حکام
پولیس سروس گریڈ 21 کے ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیا گیا
حالیہ دنوں میں انسانی اسمگلنگ کے کئی واقعات میں ایف آئی اے افسران کے ملوث ہونے کے معاملات سامنے آئے تھے، ذرائع
صدر زرداری نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 اور نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین سینیٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کی گئی تھی
صوبے بھر میں موسم خشک اور درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، بارش سے سردی بڑھے گی، محکمہ موسمیات
ملزم شریف بندہ ہے عدالت میں پیش ہو جائے گا، علی امین گنڈاپور کی یقین دہانی
حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق انکار نہیں کیا، حکومت نے ان حالات کا ذکر کیا جن میں عدالتی کمیشن بن سکتا ہے،ذرائع
لاقات کے دوران وزیراعظم نے پاکستان میں کاروباری مواقع میں گہری دلچسپی پر شکریہ ادا کیا
جن کمپنیوں پر جعلی ادویات خریداری ثابت ہوگئی ہے ان کے ٹینڈرز روک دیئے جائیں، پشاور ہائی کورٹ
خاتون نے امریکا واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی
شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بھکاری ناصرف شہریوں کو پریشان بلکہ ہراساں بھی کرتے ہیں، عدالت
رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کرکے اپیلیں واپس کر دیں
پاکستانی کامیابیوں اور بلندیوں کی ابھی ابتدا ہے، یہ ہوائیں چلتی رہیں گی، سوشل میڈیا پر پیغام
گزشتہ ہفتے ہی حکومت نے جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھر کو جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ لاپتا افراد کمیشن کا سربراہ مقررکیا تھا
چین کیساتھ قریبی تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو مزید معاونت کی ہدایت کر دی، تحریری حکم نامہ جاری
پنجاب اسپیشل پلاننگ اتھارٹی کمرشل،رہائشی، زرعی زمینوں اور ڈسٹرکٹ لینڈ یوز کی پلاننگ اور زوننگ کرے گی،
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے چیف سیکرٹری پنجاب کو پیٹرول کی فراہمی سے متعلق خط لکھ دیا
دہشت گرد گروہ نوجوان خواتین کو خودمختاری کے جھوٹے وعدوں سے ورغلاتے ہیں اور جال میں پھنسا لیتے ہیں، ویڈیو منظرعام پر
کیبنٹ سیکرٹریٹ کمیٹی نے اوگرا سمیت تمام متعلقہ اداروں سے جواب بھی طلب کر لیا
سوشل میڈیا پر ہونے والی محبت میں مبتلا 2 بچوں کی ماں 11 اکتوبر کو کراچی پہنچی تھی
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم اللہ رکھا کو خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے قیمت میں کمی کیلئے نیپرا کو درخواست دی جس پر کل سماعت ہوگی۔
صدر مملکت کا شی جن پنگ کی صحت، چینی عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
عدالت میں تمام ملزمان کی آج صرف حاضری لگائی گئی
9 مئی مقدمات کےعلاوہ ماضی کے ملٹری کورٹ کے فیصلے کی مثالیں دیں، جسٹس نعیم اختر افغان کا وزارت دفاع کے وکیل سے مکالمہ
مطالبات میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا کہا تھا لیکن حکومت نے جواب نہیں دیا، بیرسٹر گوہر
پی ٹی ائی کی مذاکرات کی پیش کش کو حکومت نے کمزوری سمجھا تھا، رہنما پی ٹی آئی
بل متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور صحافتی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر لایا گیا، کالعدم قرار دیا جائے، درخواستگزار
اے ایس ایف کے عملے نے اسلام آباد سے دوحہ جانے والی پرواز پر کارروائی کی
پھسلن کی وجہ سے گاڑیاں ٹکرائیں اور یہ دونوں حادثات رونما ہوئے
مولانا فضل الرحمن بڑے اچھے لیڈر ہیں، سیاست کو جس طرح وہ سمجھتے ہیں پاکستان میں کوئی نہیں سمجھتا، زرقا تیمور
ہمارے دروازے مذاکرات کے لیے ابھی بھی کھلے ہیں، خرم دستگیر
پی ٹی آئی پر ایک داغ تھا کہ یہ غیر سیاسی پارٹی ہے انھوں نے آپ کو سیاسی چال چل کر دکھا دی، ایاز خان