US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
موٹروے ایم2 لاہور تا کوٹ مومن، ایم 3 لاہور تا درخانہ اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند ہیں
نمائش پر مرکزی دھرنا دیا گیا ہے جبکہ شارع فیصل کالا چھپرا کے سامنے دونوں سڑکیں دھرنے کی وجہ سے بند ہیں
بچی کی آوازیں سن کر لوگ اس گھر میں داخل ہوئے تو ملزمان بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر موقع سےفرار ہو گئے
ڈی سی گوادر کے زیرانتظام 50 اکاؤنٹس میں 14.5 ارب روپے سے زائد کے غیر استعمال شدہ فنڈز موجود ہیں
کھل کر بات کرنے سے ان کو سوشل میڈیا سے گالیاں پڑتی ہیں اور وہ خود مشکل میں پھنس جاتے ہیں، رانا ثنااللہ
رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر 110 شہری جاں بحق جبکہ 21 ڈاکو ہلاک اور 65 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں، چھیپا فاؤنڈیشن
جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 3 سے 6 سال کے درمیان ہیں
آتشزدگی کے سب سے زیادہ 230 واقعات جنوری میں پیش آئے جبکہ صدر فائراسٹیشن کو 179 اطلاعات موصول ہوئیں
محصولات میں کمی پوری کرنے کیلیے اسٹینڈرڈ انکم ٹیکس کی شرح میں 5فیصد اضافہ ،آرڈیننس سے ماضی کے لین دین کو تحفظ فراہم
اے ٹی آر طیارے کی شمولیت سے پی آئی اے کے گلگت، سکھر، تربت اور گوادر کی پروازوں کو تقویت ملے گی
ترسیلات زر کا بائیکاٹ اس وقت تک ہونا چاہیے جب تک حکومت مطالبات پورے کرنے کے لیے حقیقی اقدامات نہیں کرتی، عمران خان
احسن اقبال نے ہدایت کی کہ موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے متعلق تیاریوں اور ردعمل کے حوالے سے متبادل پروگرام تیار کریں
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک راہگیر بھی زخمی ہوا، ملزمان کو جلد ٹریس کرکے گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس
شارجہ سے آنے والے مسافر سے 37 آئی فون برآمد کیے گئے، کسٹم حکام
پروآ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ چوروں کے خلاف جلد از جلد کارروائی کی جائے
محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
پولیس نے بیکری کے سابقہ پارٹنر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا
قومی سلامتی پر پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمان
پٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اور دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس
وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و انصاف کی سفارش پر سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں ترامیم کی بھی منظوری دے دی
قراقرم، پاک بزنس اور ملت ایکسپریس 5 جنوری سے رابطہ ایپ پر شفٹ کردی جائیں گی، نوٹیفکیشن جاری
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 09 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 46پیسے کی سطح پر بند ہوئی
آپ سے بھی کہتا ہوں کہ کوئی پروا کرنے کی ضرورت نہیں، ان سب کو میں دیکھ لوں گا، گڑھی خدابخش میں خطاب
ٹل پاڑا چنار روڈ کےحساس مقامات پر400 اضافی پولیس اہلکاروں کےساتھ ایف سی کی 2 پلاٹون تعینات کی جائیں گی، میڈیا سے گفتگو
لٹریسی سنٹر میں 15 سے 55 سال تک کے 40 سے زائد قیدیوں کو بنیادی تعلیم دی جائے گی
ملک ایک ایسی جگہ پر کھڑا ہے جہاں مسئلے ہی مسئلے ہیں، دہشت گردی کا بحران ایک دفعہ پھر سر اٹھا رہا ہے، چیئرمین پی پی پی
طارق فضل چوہدری نے 4 ممبران کا پینل بھجوانے کیلئے پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر کو تیسرا خط لکھ دیا
حالیہ ہفتے 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی، 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، وفاقی ادارہ شماریات
انکم ٹیکس آرڈیننس 2024ء میں بینکنگ کمپنیز سے متعلق ترامیم اور سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860ء میں ترامیم کی بھی منظوری
پی پی ایل نے ذخائر کی دریافت سے متعلق معلومات پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیج دیں
ڈی چوک پر اپنا حق مانگنے والی حکومت کا ہمیں احتجاج سے روکنا افسوس ناک ہے، تین سال سے فنڈز نہیں ملے، مظاہرین
درجنوں ڈاکوؤں نے بسوں کو روکنے کی کوشش کی، نہ رکنے پر گولیاں چلا دیں، کوچ مالکان
وفاقی حکومت افغانستان کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئی رہنما
شہری فیملی کے ساتھ رشتے داروں سے ملنے سیالکوٹ گیا ہوا تھا، پولیس
گزشتہ روز سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔
ہماری طرف سے شعیب شاہین کا نام کسی لسٹ میں نہیں، ایف آئی اے، شعیب شاہین کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
’9مئی کے احتجاجی ایجنسیوں کے بندے تھے تو اب انتشاری ٹولے کو خوش ہونا چاہیے کہ ہم نے اپنے بندوں کو سزائیں سنا دیں‘
سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے میرا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں دوبارہ ڈالا گیا، شعیب شاہین
ملزمان نے شہریوں کو لاکھوں روپوں سے محروم کیا، متعدد آن لائن فراڈ کیے، ایک شہری کا ڈیٹا چرا کر 17 لاکھ روپے نکالے
ہفتے اور اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت یک عدد (سنگل ڈیجٹ) 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوسکتا ہے
متوفیہ خاتون پنجاب اڈے پر بس سے اترنے کے بعد سڑک عبور کر رہی تھی کہ کار سوار مار کر بھاگ گیا، ایدھی حکام
ماہر قانون امجد پرویز نے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا
ملزم ابتدائی طور پر شہریوں کو عمرہ ویزا پر سعودی عرب بھجواتا تھابعد ازاں لیبیا اور مصر منتقل کرتا تھا
ہمارے لیے ریڈ لائن ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان سے کسی صورت میں بھی آپریٹ کرے، ہم اپنا دفاع کریں گے، شہباز شریف
چیف جسٹس کی زیرسربراہی سماعت میں عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
شہری میسج کا انتظار کیے بغیر اپنے پاسپورٹ وصول کر سکتے ہیں، مصطفیٰ جمال
محکمہ موسمیات نے صوبے کے کئی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کردیا
سول نافرمانی 9 مئی سے بڑا جرم ہے، مذاکرات کی آڑ میں عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
ہر اسکول کو پالیسی اپنانا ہوگی، رجسٹریشن کے لیے اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
مغوی کی گمشدگی کے حوالے سے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لاہور پولیس