US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
براہِ کرم جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، اپنی چھتوں کو محفوظ بنائیں
لائن کی مرمت میں 24 گھنٹے کا وقت لگے گا
گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لیے گئے سینئر صحافی بلال غوری کا بیان
علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ اندرون شہر بسنت منائی
پنجاب میں 2 کروڑ 29 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں
ذرائع نے کہا کہ اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت منعقد ہوگا
بہاءالدین زکریا ایکسپریس ملتان سے کراچی آ رہی تھی
واقعہ شہر رینالہ خورد کے نواحی گاؤں اسلام پور میں پیش آیا
شاباش لاہور، خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی، وزیراعلیٰ پنجاب
42 سو سے زائد افسران وجوان سکیورٹی و ٹریفک منظم رکھنے کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔
امریکی سفارتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں
تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی
جعلی پولیس ملازم بن کر شریف شہریوں کو ڈرا دھمکاں کر اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرواتا تھا
خاتون کا چہرہ مسخ، لاش کے ٹکڑے اور بری طرح تشدد کر کے قتل کیا گیا
راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد ہوگی
جاں بحق افراد کا تعلق قصور پنجاب سے ہے
اداکاروں کا بسنت کی بحالی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اظہار تشکر
آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کے جذبے کو مزید مضبوط کرتا ہے، محسن نقوی
مریم عبداللہ کی طرح ہزاروں معذور افراد ایس سی او کے تعاون سے اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہے ہیں
یہ منصوبہ صنعتی ترقی اور مسابقتی صلاحیت کو نئی جہت دے رہا ہے
کراچی میں اس نظام کے تحت ہواؤں کی رفتار بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
دس سالہ عمار چھت سے گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا
بسنت کے پہلے روز مسلسل ہوا نہ چلنے کی وجہ سے بسنت منانے والوں کا مزہ کرکرا ہوا
ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر نے وزیر دفاع کا استقبال کیا
متوفی کی شناخت 28 سالہ ثاقب کے نام سے ہوئی، ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار
امریکی سفارت خانے وفد نے پتنگ بازی کی اور خوب محظوظ بھی ہوئے
ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ اور 125 موٹر سائیکل بھی ملی ہے جس کا سی پی ایل سی سے ریکارڈ چیک کرایا جا رہا ہے، ایس ایچ او
بار بار جھوٹ دہرانے سے نہ جھوٹ سچ بنتا ہے اور نہ تاریخ تبدیل ہوسکتی ہے، شیخ وقاص اکرم
دونوں خواتین کو گروہ ملازمت ویزے کی آڑ میں مساج سینٹرز اور جنسی استحصال کے لیے یو اے ای لے کر جارہا تھا
تیراہ کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہوچکا ہے، ایمل ولی خان
عوام اور کارکنان نماز کے بعد موبائل کی ٹارچ یا مشعل بردار پُرامن ریلیاں نکال کر احتجاج ریکارڈ کروائیں
ہم شہری سندھ پر مبنی جنوبی سندھ صوبے کا قیام چاہتے ہیں، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
پی ڈی ایم اے نےموسمی حالات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور اقدامات کی ہدایت کی ہے
نواز شریف کا اندرون لاہور میں دوستوں کے گھر کا دورہ، بسنت پر مسرت کا اظہار بھی کیا
داعش کا سارا نیٹ ورک پکڑا گیا، یہ لوگ پیسوں کے لیے کام کرتے ہیں، ان کی ساری فنڈنگ بھارت کر رہا ہے، وزیرداخلہ
زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے، ڈی پی او
افغانستان میں تعینات سفیر بھی تبدیل کیا گیا ہے، عبیدالرحمان نظامانی کی جگہ سید اسد گیلانی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
شہباز شریف سے کہتا ہوں وہ بھی عوام کے اس سوگ میں شامل ہوجائیں، ملکی حالات ایسے نہیں کہ عوام کو جذباتی کیا جائے، پیغام
چیئرمین سی ڈی اے نے امام بارگاہ کے تعمیر و مرمت کے کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی
مخیر حضرات سے کراچی کیلیے 50 فائر ٹینڈرز کی بات ہوئی ہے، شہر جلد ترقی کرے گا، کامران ٹیسوری کا نمائش میں خطاب
کم عمر ملزم اکرام پینتیس ہزار روپے تنخواہ پر اشتہاری کمپنی میں ملازم ہے
فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوائی
یادداشت متعلقہ انتظامی حکام کو دوبارہ ارسال کر دی گئی ہے
یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی
شرح سود میں کمی سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہونے کا ثبوت ہے، عرب نیوز
آج ہم طالبان خان کی سوچ کا خمیازہ بھگت رہے ہیں، عطا اللہ تارڑ کا علما کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب
ماضی میں ایسی مثال موجود ہے کہ سپریم کورٹ نے گریس سے باہر نکل کر کام کیا
بارش لانے والا نیا سسٹم اتوار کو صوبے میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے 13 مقدمات کی سماعت کے لیے تشکیل پایا ہے
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ پر خودکش حملے میں شہادتوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے