صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیپلز پارٹی آئندہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں قانون سازی میں حکومت کی حمایت کرے گی
سندھ ترکیہ کے تعلیمی جدت اور مہارتوں کی ترقی کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، مراد علی شاہ
سیکیورٹی فورسز نے دونوں ملزمان کو شراونگائی چیک پوسٹ پر گرفتار کرکے تھانہ تیارزہ پولیس کے حوالے کردیا
انتظامیہ کہتی ہے حکومت سے پوچھیں، حکومت سندھ کہتی ہے اسپتال انتظامیہ سے رابطہ کریں، مظاہرین
صرف ستمبر کے مہینے میں شہر بھر میں مجموعی طور پر 4 ہزار 724 وارداتیں رپورٹ ہوئیں
درہ آدم خیل میں کوئلے کان حادثے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 2 محنت کش مزدور بھی جاں بحق ہوگئے
یہاں جس کی لاٹھی اس کی بینس والا معاملہ چل رہا ہے، کنوینیئر کمیٹی اعجاز الحق
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ملائیشیا، چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور بنگلادیش کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی
بنیادی سہولیات کی کمی اور عدم تحفظ کے احساس پر ضلع کرم کے شہریوں کی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید
مرسڈیز میں یونیفارم پہنی بچی بھی سوار تھی اور گاڑی اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہے، پولیس
پنجاب میں بھی جنگلی پرندوں کی غیر قانونی نیٹنگ اور پکڑ دھکڑ کے خلاف وائلڈ لائف رینجرز کی کارروائیاں جاری
عثمان طارق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 6 میچز کھیل کر 10 وکٹیں حاصل کیں اور پاکستان کے سب سے کامیاب بولر رہے
ٹوڈ گرین برگ نے اگلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ دورانیے میں 12 ٹیموں کی شرکت کو بھی حقیقت کے قریب قرار دیا
سندھ انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کانفرنس سے سندھ اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کا نیا باب کھلے گا
وزیر اعلیٰ ہر ضلع میں لانگ مارچ کی قیادت کریں گے، پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری
صوبائی حکومت سیاسی احتجاج اور دھرنوں میں مصروف ہے، پولیس کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، شہری
ملزمہ انیقہ پر اپنے پانچ سالہ بچے کو قتل کرنے کا الزام تھا
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ اور وفاقی محتسب و صدرِ پاکستان کے احکامات کالعدم قرار دے دیے
نامعلوم شخص لاش گلی کے کونے میں پھینک کر فرار ہوگیا، ایدھی ترجمان
شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ پر پیشرف جائزہ اجلاس ہوا
جناح اسپتال کراچی میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شہری یاسین آبائی علاقے سوات روانہ ہوگیا
نامعلوم مسلح افراد نے پہلے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا پھر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، پولیس
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے
ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمہ کی نقول فراہم کرنا ناممکن ہے، عدالت کے ریمارکس
ملزم نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے خاتون کے چہرے پر تشدد کیا، بازو پر دانتوں سے کاٹنے کے زخم آئے
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 693/26 مورخہ 30-09-2026 تھانہ راولپنڈی میں درج ہے۔
مجوزہ منصوبے کا مقصد صوبے کے دیہی و شہری علاقوں کو مستقبل میں ممکنہ سیلاب اور موسمیاتی خطرات سے محفوظ بنانا ہے
نجی اسکولوں کی انتظامیہ نے طلبہ اور عملے کو پریشانی سے بچانے کے لیے آج اسکول بند کردیے
کچہریوں کا مقصد خواتین کو درپیش مسائل سامنے لانا اور ان کے حل کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ فراہم کرنا تھا
نئے روڈ ٹریک کی تکمیل سے دونوں علاقوں کے درمیان طویل سفر کم ہوکر محض چند گھنٹوں کا رہ گیا ہے
خلیجی سرمایہ کاری میں اضافے سے پاکستان کے لیے نئے ذرائع پیدا ہونے اور مالیاتی استحکام کے امکانات بڑھ رہے ہیں
ہلاک اہم دہشتگرد کمانڈرزمیں خارجی خالد رضا،خارجی کامران، خارجی موسیٰ اورخارجی مفتوم شامل ہیں
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صارفین سے اضافہ اکتوبر کے بلوں میں وصول ہوگا
زلزلے میں اپنوں کو کھونے والے کشمیری آج بھی اس قیامت خیز سانحے کو نہیں بھولے
عالمی برادری کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی
پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور نومولود کو پبی کے علاقے سے بازیاب کروایا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت کریں گے
پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
دھرنوں اور مسلسل احتجاجی سیاست سے تنگ خیبر پختونخوا کے عوام تحریکِ انصاف کی قیادت پر برس پڑے
اجلاس کیو بلاک، پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا
عملے نے پاکستان کے لیے 2026 کا چوتھا مشاورتی جائزہ مکمل کر لیا ہے، آئی ایم ایف اعلامیہ
بااثر سیاسی شخصیات، صوبائی وزرا کے منظورِ نظر 43 افسران معطلی سے بچ گئے
پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان خوش آئند ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ڈی ایس پی قرۃ العین کو ایس ڈی پی او فریئر سب ڈویژن ڈسٹرکٹ ساؤتھ تعینات
کال سینٹرامریکی شہریوں سے فراڈ اور ان کے ذاتی ڈیٹا کے غیر قانونی استعمال میں ملوث تھا، این سی سی آئی اے
سرکاری حج اسکیم میں ایک لاکھ 3 ہزار عازمین حج نے میڈیکل فنٹس سرٹیفیکیٹ ایپ پر اپلوڈ کر دیے، ترجمان وزارت مذہبی امور
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے ذاتی وجوہات کی بنا پر بطور رکن جوڈیشل کمیشن استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کردیا
یہ کہتے ہیں خیبرپختونخوا حکومت تعاون نہیں کررہی، بلوچستان حکومت تعاون کر رہی ہے تو وہاں امن کیوں نہیں؟ خیبر میں خطاب