صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ژوب کا نیا آئی ٹی سینٹر علاقے میں روزگار کے نئے اور بہتر مواقع پیدا کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگا
زمین پر 200 گھر تعمیر اور 100 ایکڑ سے زائد پر فصلیں اگائی جاتی تھیں، ترجمان
متاثرہ پولیس افسر کی مدعیت میں لیاقت آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں اور ایک باؤز موقع پر آگ بجھانے میں مصروف ہے
کابینہ اجلاس میں انتظامی سیکریٹریز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے
پرواز سے شام 4 بج کر 40 منٹ کراچی پہنچے گی، محمد یاسین، عمران علی اور سید حسین یوسف واپس آئیں گے
وزیر اقتصادی امور کی زیرصدارت اجلاس میں آسان خدمت مراکز کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا
کیمٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ انسانی حقوق سندھ کو انکوائری کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے
ملزم کے قبضے سے 93 لاکھ روپے مسروقہ رقم برآمد
ہم نے اپنے مطالبات جاری کردیے اگر ایک بھی نکتہ غیر آئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کردوں گا، سہیل آفریدی کا کوہاٹ سے روانگی پر خطاب
اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہیں، نوٹیفکیشن
اگر مطالبات نہ مانے گئے تو پھر اگلے مرحلے میں وزیراعظم ہاؤس کی طرف مارچ کریں گے، اجمل بلوچ
میڈیکل بورڈ نے عمران خان کا اینگزائٹی لیول ’تھری پلس‘ قرار دیا تھا، رپورٹ
سربراہ جے یو آئی اور اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات، پی ٹی آئی کے معاملے پر اے پی سی بلانے پر اتفاق
پولیس کے مطابق پیٹرولینگ افسران نے موٹرسائیکل کے ای چالان چیک کیے تو مجموعی طور پر 113 چالان سامنے آئے
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، رمشا اقبال کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے بچے کی حوصلہ افزائی، ایک لاکھ روپے کا تحفہ دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں مزید ترامیم کا مسودہ جاری کردیا
ایم پاکس کے رپورٹ ہونے والے کیسز میں 73 مرد اور 23 خواتین شامل ہیں، پی ڈی ایس آر یو
لاکھوں فلسطینی آج بھی بے گھری، بھوک، بیماری اور بنیادی سہولیات کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو مہم کے دوران مبینہ طور پر اغوا ہونے والے ڈاکٹر مبشر بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں
ترامیم میں مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن جمع کرانے والوں کے لیے ایکٹوٹیکس پیئرز لسٹ میں شمولیت کا نیا طریقہ تجویز کیاگیا ہے
وہ عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل گئے تھے جہاں انہیں پولیس میں حراست میںلیا تھا
تجربے کے دوران میزائل کے مختلف ذیلی نظاموں کے اضافی تکنیکی پیرامیٹرز کی بھی توثیق کی گئی، آئی ایس پی آر
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس منگل کی صبح آسلام آباد پہنچے اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں
مولانا مصباح اللہ شمالی وزیرستان میں وزیراعظم کی کمیٹی کے رکن بھی ہیں
واقعہ گلشن اقبال میں پیش آیا، مقدمہ درج، بزرگ شہری کی گاڑی پر اسلام آباد نمبر پلیٹ درج تھی
اے این ایف نے کیچ کےعلاقے جُوسک میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3825 کلوگرام منشیات کی بھاری مقدار برآمد کی
کریمینل ریکارڈ ہولڈر ڈرائیورز کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ٹریفک پولیس حکام
درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ایم پی او کے تحت نظربندیاں، موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی ممکنہ بندش غیر قانونی ہے
بینکوں کے موبائل ایپ صارفین کی تعداد 30.4 ملین ہوگئی، انٹرنیٹ بینکاری پورٹلز کے ذریعے 0.3 ارب ٹرانزیکشنز ہوئیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق ترجمان نے اڈیالہ جیل کو ملاقات کے لیے درخواست دے دی
ایف نائن پارک کو لندن کے مشہور ہائیڈ پارک کی طرز پر بین الاقوامی معیار کے جدید تفریحی مرکز میں ڈھالا جا رہا ہے
رائٹرز اس سلسلے میں وزارتِ خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کے سرکاری بیانات سے رجوع کرے
غیرتسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر پروبیشن کے دوران ملازمت ختم کرنا عموماً برطرفی یا ملازمت سے اخراج کے مترادف نہیں ہوتا
2 سال میں کے پی میں تقریباً6,200 دہشت گردی کےواقعات ہوئے جن میں تقریباً 1,200 افراد شہید ہوئے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری
ملزم ثنا اللہ کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنادی گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 مریض سامنے آئے، محکمہ صحت
گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے 17 ایکڑ زمین کی فراہمی پر بھی جلد عملی پیش رفت ضروری ہے، ملک شہزاد اعوان
مذاکرات میں پہلی شرط عمران خان سے ملاقات ہونی چاہیے، یہ نہ ہو تو وزیراعظم سے ملنے سے انکار کیا جاسکتا ہے، اچکزئی
بشریٰ بی بی کی لیگل ٹیم نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کر رکھا ہے
اس بار غلط فہمی ایسی دور ہوگی کہ پھر ملک میں مارچ نہیں ہوگا، وزیر مملکت برائے داخلہ
اگر ہماری بات نہیں مانی گئی تو لانگ مارچ روکنے کا کوئی جواز نہیں، عمران خان کے کزن کو حراست میں لینا قابل مذمت ہے
ملک کی جیلوں میں قید افراد کی بڑی تعداد سزا یافتہ نہیں بلکہ اپنے مقدمات کے فیصلوں کی منتظر ہے، ایچ آر سی پی
پہلے دن 14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کرلی
ایڈووکیٹ جبران ناصر نے سوال کیا کہ کیا پولیس آپ کے گھر آئی تھی
مقامی گیس کی فراہمی کے حوالے سے گھریلو صارفین ترجیح ہوں گے، وزیراعظم کی زیر صدارت جلاس کو بریفنگ
99 فیصد پر اتفاق رائے ہونے کا دعوی کرنے والی حکومت مذاکرات سے پسپا کیوں ہوئی؟ ایک فیصد کے لیے مزید وقت دیا جا سکتا تھا
اطلاق 15 اکتوبر 2026 سے 14 اپریل 2027 تک ہوگا
ڈھائی سال کی محنت سے ملک کو مستحکم کیا ہے، احتجاجی سیاست کا براہ راست نشانہ ملکی معیشت ہے، شہباز شریف