صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اس فیصلے کے بعد شرح سود 12 فیصد سے کم ہوکر گیارہ فیصد پر آگئی
عدالت کے حکم پر مقدمہ اقدام قتل، دھمکی اور شواہد چھپانے جیسی سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا
اس پر بتانا چاہیے تھا مگر آج پارلیمنٹ کے اجلاس سے پوری کابینہ کا غائب ہونا افسوس ناک ہے،سربراہ جے یو آئی
ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے خاتمے تک امریکی کاٹن کی امپورٹ بڑھانے کے لیے حکومت کو گارنٹی نہیں دے سکتے، چیئرمین اپٹما
ہم تین سال سے چیخ رہے ہیں ہمارا خطہ میدان جنگ بننے والا ہے، جب کوئی حملہ کرے گا تو نہ چاہتے ہوئے بھی لڑنا ہوگا
بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، بجٹ تجاویز پر گفتگو، ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ کا کشیدگی کم کرنے کے لیے فریقین پر تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور
غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی بلوچستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، جنرل عاصم منیر
ٹک ٹاکر بوبی ملک الاسلام آرمز کے نام سے جعلی دستاویزات پر غیر قانونی اسلحہ فروخت کر رہا تھا
ڈاکو اہل خانہ کو ایک کمرے میں بند کر کے نقدی، چار سے پانچ تولہ سونا اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 76ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 316ڈالر کی سطح پر آگئی
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں رکن غلام دستگیر بادینی کا حکومت سے مطالبہ، واقعے میں 19 لوگ شہید ہوئے
ایف بی آر کا ریونیو ہدف مقرر کرنے کیلئے ڈیٹا آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا گیاہے۔
افسوسناک واقعہ سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پیش آیا جہاں بچیاں کھیلتےہوئے گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئی تھیں
95 فیصد کراچی کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کا پلان نیپرا میں جمع کرایا ہے،کے الیکٹرک حکام کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
جنگی مشقوں میں جنرل عاصم منیرنےٹینک پرچڑھ کرجوانوں سےخطاب کیا، نیویارک ٹائمز
پاکستان بھارتی الزامات کو مسترد کرتا ہے، پاکستان اپنی خودمختاری کا مکمل دفاع کرے گا، قرارداد کا متن
معطل اہلکاروں کو پولیس ہیڈ کوارٹر ساؤتھ گارڈن بیک کمپنی بھیج دیا گیا
بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر موجود ڈیمز سے پانی بند کرنے کی وڈیوز بھی وائرل کی گئی ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری میں وکیل پر تشدد کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان کردیا
آج صبح فجر کے وقت تیز ہواؤں اور بادلوں کے باعث ہلکی بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا تھا
14 افسران کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا، ان 14 افسران کو آگے ترقی نہیں ملے گی، منصور عثمان اعوان
میڈیا کے نمائندوں کو ان مخصوص مقامات پر لے جایا گیا جنہیں بھارت کی جانب سے مبینہ دہشت گردی کے ٹھکانے قرار دیا گیا تھا
ٹیکس قوانین میں نئی ترامیم باقاعدگی سے ٹیکس دینے والے افراد اور کمپنیوں کے حقوق پر اثرانداز نہیں ہوں گی، شہباز شریف
پلوامہ کے بعد عمران خان کے مودی کو سکھائے گئے سبق کی بازگشت ہند کے ایوانوں میں ہمیشہ گونجتی رہے گی، پی ٹی آئی
موٹر سائیکل میں 10 کلوگرام سے زائد بارودی مواد موجود تھا بم ناکارہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی، لیویز ذرائع
ایجنڈے کو کل باضابطہ طور پر عوام کے سامنے رکھیں گے، ترجمان اپوزیشن اتحاد
پاکستان خصوصی طور پر سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے لیے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو اجاگر کرے گا
میزائل کی رینج 120 کلومیٹر ہے اور یہ تجربہ جاری مشق اندس کا حصہ تھا، آئی ایس پی آر
ملزم ریافت خان نے فائرنگ کر کے عابد کو قتل کر دیا تھا، پولیس
جہلم سے گرفتار دہشتگرد مجید کے موبائل فون اور ڈرون فرانزک کے بعد ناقابل تردید شواہد سامنے آئے
ایئر انڈیا، آکاسا ایئر، اسپائس جیٹ، اندیگو ایئر، ایئر انڈیا ایکسپریس کی پروازیں متاثر ہیں
اے ایس آئی عاطف سمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا دونوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا
ملزمان کواقبال جرم کرنے پر 6،6 ماہ قید بامشقت50،50 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی گئی
لیز جاری ہونے سے 30 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع مل سکتے ہیں
مختصرعرصے میں اس ادارے نے جوکچھ کر دکھایا ہے اس سے دنیا بھرکے مبصرین اورناقدین متاثر ہیں
مئی 1991میں لاڑکانہ میں ایک مہینے میں 24 ملی میٹر بارش ہوئی تھی
صرف اعلان نہیں عمل درآمد ہوگا، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، سیکریٹری آغا شاہنواز کا دو ٹوک اعلان
بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ منسوخ نہیں کرسکتا، ہم اپنے حصے کا ایک بوند پانی بھی نہیں چھوڑیں گے، اسحٰق ڈار
سپر ٹیکس اور انکم ٹیکس دو چیزیں ہیں سپر ٹیکس کسی خاص مقصد کے لیے لگایا جاتا ہے، وکیل ایف بی آر
عدالت تفتیشی کو حکم دے کہ پک اینڈ چوز نہ کرے سب کے حوالے سے چیک کیا جائے کہ کیا وہ موقع پر موجود تھے، وکیل علی بخاری
ریلی میں غیور قبائل نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم کیا
بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، آصف علی زرداری
بارش اور تیز ہوا کے باعث کراچی کے درجہ حرارت میں کمی آئی
ایرانی وفد اسلام آباد سے منگل کے روز بھارت روانہ ہوگا، ذرائع
انٹر کے امتحانات کے نتائج دو ماہ کے اندر اعلان کر دیے جائیں گے، چیئرمین بورڈ
قطر میں اپنے دورے کے دوران پاکستان کے اصولی موقف سے متعلق تفصیلات فراہم کریں
ملزمان مختلف وارداتوں میں ملوث تھے اور ان کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں، پولیس
طوفان کے ساتھ آسمانی بجلی کی گرج سے علاقے میں لال رنگ کی روشنی پھیل گئی
وفاقی وزیر داخلہ نے عمان پولیس کو پاکستان میں ٹریننگ کی پیشکش کی