بلوچستان میں خواتین اور طالبات کیلیے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا

ویب ڈیسک | Jan 02, 2026 12:36 PM |

پنک بس سروس کا مقصد خواتین اور طالبات کی روزمرہ آمد و رفت کو محفوظ اور باوقار بنانا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان