پنجاب اور خیبر پختونخوا کی سرحدی چوکی پر خوارجیوں سے رواں ہفتے پولیس کی تیسری جھڑپ

ویب ڈیسک | Dec 05, 2024 03:36 AM |

دہشت گرد اپنے مذموم مقصد کی ناکامی دیکھ کر زخمی ساتھیوں کو لیکر فرار ہو گئے