زبانی تکرار پر بھائی اور بھابھی کا قتل؛ ملزم کو دو بار سزائے موت سنا دی گئی

ویب ڈیسک | Dec 24, 2025 11:48 AM |

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا