صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
’’آپریشن ضرب عضب‘‘ کے بعد ملک بھر سمیت خاص طور پر کراچی میں ایک خاص سراسیمگی دکھائی دے رہی ہے ۔
ضروری ہو گیا تھا کہ ملک کی سالمیت اور بقا کے لیے مذاکرات کا راستہ چھوڑ کر آپریشن شروع کیا جائے
3-2 سے فاتح ٹیم کی ناک آئوٹ مرحلے میں رسائی، ناکام سائیڈ نے واپسی کیلیے سامان باندھنے کیلئے کمر کس لی
سانحہ لاہور کی تحقیقات کے لئے قائم عدالتی کمیشن نے آئی جی پنجاب،ڈی سی او اور ڈی جی ایل ڈی اے کو طلب کرلیا ہے
منہاج القرآن سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور پر قانون کے رکھوالوں کی یلغار کی داستان
اچانک فائرنگ سے صورتحال مزید خراب، آنکھوں میں مرچوں کا اسپرے بھی کیا گیا
4جولائی کیلیے نوٹس جاری، فریقین میں بلدیہ عظمیٰ کے ایڈمنسٹریٹررؤف اختر فاروقی کی تاریخ پیدائش کے بارے میں تنازع ہے
چھوٹے بڑے تمام بجٹ عوام کے سامنے پیش ہو چکے، حکمرانوں نے تمام استادیاں اور ہمدردیاں بھی دکھا دیں
آئٹم نمبر کرنا کبھی اچھا نہیں لگتا اس لئے آئندہ اس قسم کے کسی گانے میں پرفارم نہیں کروں گی، ودیا بالن
ہر بڑے اور غیر معمولی شاعر کی طرح اقبالؔ کے کلام میں بھی ہمیں جگہ جگہ اس مستقبل گیر بصیرت کے نمونے ملتے ہیں
پی ٹی اے نے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا، تیمور رحمن
مزیدافرادکی نقل مکانی روکنے کیلیے میرانشاہ غلام خان روڈکوبند کردیا گیا
ابتدا میں ملزم نے وکیل کو کئی کئی ہاتھ جڑ دیئے اس کے بعد پولیس اہلکار نے بھی وکیل پر اپنا ہاتھ صاف کرنا شروع کردیا۔
ائیرپورٹ کی حدود میں دہشت گردی کا واقعہ ریاست مخالف عناصر کی طرف سے جارحانہ عزائم کا تسلسل ہے
ہوائی اڈوں کی حفاظت پر معمور افراد کی چھٹیاں منسوخ جبکہ اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔
بجلی 3روپے یونٹ،گیس کی قیمت میں 100 روپے فی مکعب فٹ اضافہ کیا جائیگا،ذرائع
12سال میں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے والی غیرملکی ایئرلائنزسے عالمی قوانین کے مطابق رقم ہی طلب نہیں کی گئی
ووٹنگ سے ایک ماہ قبل روسی رہنما سے ملاقات کی، تھائی لینڈ سے گیس معاہدے پر بھی شک
نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کے دن ہی بھارت کے مختلف حصوں میں انتہاپسند ہندوؤں نے مسلمانوں سے شدیدنفرت کا اظہارکیا
مقتول فرنٹیر کالونی کا رہائشی تھا اور واقعے کے وقت ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہا تھا
جسٹس جواد ایس خواجہ سے جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔
گانے میں علی ظفر اور رنویر سنگھ کے ساتھ دیگر افراد کیک پکڑے رقص کررہے ہیں
فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 40 ہزار 800 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت 720 برقرار رہی
انڈیکس29417 پر بند، بیشتر کمپنیوں کی قیمتیں کم،1 ارب94 کروڑ روپے کا نقصان
بجلی مہنگی ہے، پانی سے سستی توانائی کے حصول کا واحد حل کالا باغ ڈیم کی فوری تعمیر ہے
شوٹنگ کے سلسلے میں جیا کے ساتھ نہیں مگر دل ان کے ساتھ دھڑکتا ہے، بگ بی
ہم بہن بھائیوں نے زندگی کے یادگار مہ و سال ایک ساتھ گزارے ہیں۔۔۔۔
ہم میں سے ہر شخص کچھ نہ کچھ کرنا چاہتا ہے لیکن وسائل نہیں ہاں البتہ مسائل ضرور ہیں ۔۔۔
علی گڑھ کیمپس میں مشرقی روایات کی پا بندی اور اسلامی علوم و فنون کی ترویج میں ان کی دلچسپی بھی طلبہ پر اچھا اثر ۔۔۔
آپ خاص آدمی ہیں اس حکومت کے ہم جیسے غریبوں کا سہارا آپ ہی تھے ۔۔۔۔
اس کا شکار فرد مسلسل کئی روز تک سوتا رہتا ہے۔
مسلسل 9 ویں فتح کی بدولت فرنچائز ٹیم دوسری مرتبہ چیمپئن بننے میں کامیاب ہوگئی، کنگز الیون آخری بازی 3 وکٹ سے ہارگئی
ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 مشتبہ سمیت 57 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے وزیراعلی ہاؤس جانیوالے تمام راستے سیل جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں کی مزید نفری تعینات کردی گئی
ایم کیوایم ایک نظریاتی تحریک ہےاوراس میں شامل پرلازم ہےکہ وہ خود کو فکری اورنظریاتی بنیادوں پرمضبوط بنائیں، الطاف حسین
حکومت کو گرانے کا اختیار پاکستان کے عوام کو ہے اس کے باوجود کچھ لوگوں کی روح کو قرارنہیں آرہا، امیر جماعت اسلامی
عمران خان اور ان کے حمایتی ریاستی اداروں کو مدمقابل لانا چاہتے ہیں، وزیر مملکت برائے پانی و بجلی
وزیر خزانہ 17جون کو اختتامی بجٹ تقریر میں بحث کے دوران اراکین کی طرف سے اٹھائے جانے والے نکات کے جوابات دیں گے
چور نہیں چور کی ماں کو پکڑنا چاہتے ہیں،سربراہ مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین
سری لنکن کرکٹرز کو قذافی اسٹیڈیم کے قریب نیشنل اکیڈمی میں ٹھہرانے کا منصوبہ
ریڑھ کی ہڈی کا علاج بیرون ملک ہی ممکن ہے اورمزید علاج کے لئے سابق صدر کو بیرون ملک جانا ضروری ہے،میڈیکل بورڈ
عدالت کے حکم پرشاہد حیات ہی نہیں سیکڑوں افسر ہٹائے، قائم علی شاہ
مالی بے ضابطگیاں روکنے کیلیے قانون سازی کی جائے، وزیراعلیٰ سے خط میں استدعا کرنیکا فیصلہ
کوئی مراسلہ جاری ہوانہ افسروں کوکوئی حکم دیا گیا،پنجاب پولیس کا اظہار لاتعلقی
بیرون ملک جانے والے پاکستانی صرف سرکاری اسپتالوں اور ای پی آئی دفاتر سے پولیو سرٹیفکیٹ حاصل کریں، ڈاکٹر صغیر
ٹریننگ کیلیے ریو ڈی جنیرو پہنچنے پر کھلاڑیوں کا سامنا ہڑتالی اساتذہ سے پڑگیا
ایشیا میں چین کے بعد بھارت عالمی مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کے لیے بھرپور تگ و دو کر رہا ہے۔
کاکروچوں کے پروں میں سیلولوز جیسا ایک مادّہ بھی پایا جاتا ہے جو دواؤں اور کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو جہاں سے بھی خطرہ ہوگا اُس کو ویسا ہی جواب دیا جائےگا، وفاقی وزیر اطلاعات
لندن کے کرسٹیز نیلام گھر میں شیر میسور کی انگوٹھی نیلامی کے لئے پیش کی گئی جسے 2 لاکھ 40 ہزارڈالر میں فروخت کردیا گیا۔