صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیمیں انتہائی بااثر ہیں جو امن کی خواہش رکھنے والے طبقے کی پیش نہیں چلنے دیتیں۔
عمر گل نے 6 رنز کے عوض 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ محمد حفیظ نے 3وکٹیں لیں
وزیراعظم کی آمد سے قبل ہی حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ سے تمام زائرین کو باہر نکال کر درگاہ کو سیل کر دیا گیا تھا۔
جرائم پیشہ افراد بھی پولیس افسران کے خلاف مقدمات درج کرادیتے ہیں، آئی جی سندھ
ملزمان نے شاپنگ مال میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن محافظ کی مزاحمت پر انہوں نے فائرنگ کردی، ایس ایس پی ناصر آفتاب
شیخ رشید احمد بہت قابل آدمی ہیں انہیں اپنا استاد بنانا چاہتا ہوں، پیر پگارا
الیکش کمیشن کو ایم کیوایم کی جانب سے 2010کے اثاثوں کی تفصیلات نہیں ملی تھیں جو اب جامع جواب کی صورت میں موصول ہوگئی ہے
عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اورالیکشن کے شفاف انعقاد کے وعدے کو پورا کیا جائے گا، صدر زرداری
زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سیکڑوں لوگ جمع ہوگئے اور احتجاج شروع کردیا۔
دنیا کی ان قدیم سیاسی جماعتوں میں سیاسی کارکنوں کے ادارہ کی شفافیت اور اس کی اہمیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے
ہم تو خیر ایسی ریاضتوں سے محفوظ رہے مگر اسکول جاتے اور وہاں سے لوٹتے ہوئے دنوں میں دریافت ہوا کہ کوئی بھٹو ہے۔
532افرادکوعدالتوں سے حتمی سزائے موت مل چکی،صدر نے رحم کی اپیلوں پر فیصلہ نہیں کیا.
سندھ میں گرینڈ اپوزیشن اتحاد کی تشکیل سے عام انتخابات پر واضح فرق پڑے گا.
اقتدار کی منتقلی میں کوئی رکاوٹ نہیں، ملک میں فعال جمہوریت قائم ہے.
کالعدم تنظیم سے تعلقات نہیں، متحدہ پی پی نورا کشتی کر رہے ہیں، کل تک میں گفتگو
پی اےسی ہدایات متعلقہ وزارتوں کونہیں بھیجی جاتیں،ایڈیشنل سیکریٹری،اہم فائلیں غائب ہونےپرتشویش،بیوروکریسی کے رویےپربرہم
آئی جی کی افسران کو جیل سے رہا ہونیوالے ارکان کو ملنے والے افراد کی بھی نگرانی کی ہدایت
علما اعتدال کا دامن نہ چھوڑیں، ہمارے پاس قرآن کی صورت میں بہترین نظام موجود ہے
تم اپنے آپ کوسمجھتے کیا ہو! ہم تمہیں، تمہاری بیوی اوربچے کوکاٹ کربوری میں ڈال دیں گے اورتم چیخ بھی نہیں سکوگے۔
گولڈن گیٹ زائرین کیلیے بند، 16 خفیہ کیمرے نصب، پارکنگ ایریا خالی کرالیا گیا، درگاہ کا واک تھروگیٹ ناکارہ
ماورائےآئین گرفتاری کی اجازت نہیں دےسکتے،افراسیاب،فرحت بابر،ملٹری اداروںمیں انسانی حقوق کی تربیت ہونی چاہیے،مشاہد حسین
پیپلزپارٹی میں بہتری کی گنجائش نہیں رہی ، اس لیے مایوس ہوکر فیصلہ کیا، عظمیٰ بخاری
740میںسے222کیسوںمیں وصولی کی سفارش، معافی کا طریقہ ناقص ہے، جوڈیشل کمیشن
گلبہارمیں امن کمیٹی کے رکن کوہوٹل پرلاکرگولیاں ماردی گئیں،بھتہ نہ دینے پرپٹرول پمپ پردستی بم حملہ
امریکی ایجنڈاسامنے آئے گا توکردار اداکرسکیں گے،فوج،حکومت سنجیدگی دکھائے
کوئٹہ اورکراچی کے حالات ٹھیک کرنے کے لیے فوج کو فری ہینڈدینا ہوگا، تکرار میں گفتگو
سنچورین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں مہمان سائیڈ کی وکٹیں خزاں رسیدہ پتوں کی مانند اڑتی رہیں، یونس کے 33 رنز
دکانداروں کا کہنا ہے کہ لوٹے جانے والے سامان کی مالیت لاکھوں روپے ہے
15روز میں مہم شروع کرنے کا حکم،183 بچوں کے خسرہ ودیگر وبائی امراض میں مبتلا ہونے پر ڈپٹی کمشنر کا اظہار تشویش
حملہ فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی سازش ہے، ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، مقررین
رکی پونٹنگ کپتانی کا کافی تجربہ رکھتے ہیں جس کی بنا پر انہیں ممبئی انڈینس کی کپتانی کے لئے چنا گیا، انیل کمبلے
شرمین عبید چنائے جنوبی ایشیا میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے حوالے سے لوگوں میں شعور پھیلانے کا کام سر انجام دیں گی۔
سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2012 منسوخ کئے جانے کے صرف ایک گھنٹے کے اندر ہی محمدحسین سید کو ان کےعہدے سے ہٹادیا گیا۔
مرحوم کینیڈامیں نیشنل بینک آف پاکستان کے سابقہ چیف ریپریذنٹیٹو تھے اور2003 تا2008 این بی پی میں مختلف عہدوںپر فائزرہے
رجسٹریشن کے بعد عطائی اسپتالوں اور کلینکوں کا خاتمہ ہوجائیگا،ای ڈی او ہیلتھ.
مشہور زمانہ پاک ٹی ہاؤس کے سامنے پرانی کُتب فروخت کرنے والے، رانا محمد اصغر سے مکالمہ
سیکیورٹی فورسز نے لوئردیر کی تحصیل میدان میں کارروائی کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کر لیا۔
نوجوانوں کو فیصلہ کرنے کا اختیار خود ہونا چاہئے کہ ان کے لئے کیا ٹھیک ہے اور کیا غلط، ترجمان عمران خان
ہمیں جلیاں والا باغ کے سانحے کو کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئے، ڈیوڈ کمیرون
تمام جماعتوں کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے کے بعد انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
مسلم لیگ(ق) کے جو افراد پارٹی چھوڑ گئے ہیں وہاں پیپلزپارٹی اپنے امیدوار کھڑے کرنا چاہتی ہے، ذرائع
نیب ٹیم نےعجمان کی مرکزی عدالت سے رجوع کرکے استدعا کی کہ توقیر صادق کے رہائشی پرنٹ کو منسوخ کیا جائے.
کراچی کی صورتحال پر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے باز پرس کی جائےگی،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
فیاض سنبل ڈی آئی جی آپریشنز کوئٹہ اور محمد مبین کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن تعینات کردیا گیا ہے
کاروباری برادری کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کے بعدمشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔
نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پرآج غورکرے گی
مین آف دی میچ جیس کیمرون کو قرار دیا گیا جبکہ ایونٹ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ نیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس کو ملا۔۔
موجودہ پارلیمان کے 70 فیصد اراکین ٹیکس ادا کرنا تو دور کی بات NTN نمبر تک نہیں رکھتے۔
جنوبی افریقا کو پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔
دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کے ڈیوڈ نلبدین نے اٹلی کے سائمن بولیلی کو 3-6 اور 5- 7سے شکست دی۔