صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عراق میں گزشتہ دو مہینوں سے فرقہ وارانہ واقعات میٰں 150 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
موسیقی کاتعلق روح کے ساتھ ہوتا ہے اور خوشی اور غم کے موقع پر سات سُروں میں سجا میوزک اپنا خوب اثر رکھتا ہے۔
خراب امن وامان کی صورت حال کی وجہ سے ہماری معیشت تباہ ہورہی ہے
زراعت پاکستان کی معیشت کے لیے آب حیات اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے
نیکولو پولاری اور ان کے ساتھیوں نے 2003 میں اسامہ مصطفیٰ کو اغوا کرکے امریکا بھیجا تھا
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پاکستان کو یورپی منڈیوں تک رسائی دینے پر برطانوی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان اور ایران کو مل کر افغان بحران میں کردار ادا کرنا چاہیے۔ ایسی صورت میں خطے میں غیر ملکی مداخلت ختم ہو سکتی ہے۔
ناظرین کی ووٹنگ کی کیا ضرورت ہے، کہیں یہ چینل کی آمدنی کا ذریعہ تو نہیں۔
ورزشی جسم آرنلڈ شوارزنیگر کی پہچان رہا ہے تاہم بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ اس کے مشہور زمانہ مسلز بھی ڈھلک گئے ہیں۔
ملکی مسائل کے حل کیلیے اتفاق رائے سے آگے بڑھنا ہے، اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے
ہربھجن کو آسٹریلیا کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ میچز کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
فلم کی پروموشن کے لیے ہالی وڈ ،بالی وڈ میں باقاعدہ پلاننگ ہوتی ہے،فلمی شخصیات کی رائے
فلم ’’دیوانے تیرے پیار کے‘‘ کی کامیابی کے بعد مجھے فلموں کی آفرز ہوئیں،لیکن روایتی کردارکرنے سے انکار کردیا، جیا علی
پارٹی ساکھ کوبچانے کیلیے اقدام، آئندہ سال انتخابات میں شکست کا خدشہ ہے،سینئر رکن۔
پاکستان کاپروپیگنڈا ہے،اوآئی سی کومعاملات کی چھان بین کا اختیار نہیں،ترجمان وزارت خارجہ.
کسی جماعت سے اتحاد نہیں البتہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی،امیرجماعت اسلامی.
ہاٹ اسپاٹ پر پی سی بی کو ہمیشہ سے ہی شکوک رہے ہیں، اسی لیے ’’ہوم سیریز‘‘ کے دوران اس کا استعمال نہیں کیا جاتا
تاج کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے32سالہ شہزاد،فرنٹیئر کالونی میں30سالہ صلاح الدین کو دہشتگردوں نے گولیوں کا نشانہ بنایا
بروقت اورشفاف انتخابات کیلیے اقدامات کیے جارہے ہیں،فاروق نائیک،جرمن سفیر سے گفتگو
پہلے تحریک انصاف کو چیف الیکشن کمشنر قبول تھا لیکن اب ان لوگوں کو طاہرالقادری کے بیانات پسند آگئے ہیں، چوہدری نثار
انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کے عمل سے مطمئن نہیں، ترجمان اے این پی
ملزم کو راہ گیر سے لوٹ مار کرتے ہوئے گرفتار کیاگیا،پستول برآمد ہوئی تھی
چندبوندبارش نے دھرنے کاپول کھول دیا،لگتاہے چوہدری نثار ن لیگ کیخلاف کام کررہے ہیں
شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی ناکامی پر گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ مستعفی ہو جائیں، علما
لاہور میں 2 بہنیں ملبے تلے دب کر چل بسیں، بٹ خیلہ، لنڈی کوتل میں بھی ہلاکتیں
رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا نے اس کے بارے میں علم ہونے کے باوجود اس خبر کو منظر عام پر نہیں آنے دیا۔
بیان ریکارڈ کرانیوالوں نے کوئی شبہ ظاہرنہیں کیا،پولیس تفتیش میں خودکشی سامنے آئی
سوئی سدرن کے ٹیرف میں.66 9 اضافہ ، سوئی ناردرن 7.91روپے فی یونٹ کم کریگی.
ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ تھا کہ شپنگ کمپنیوں کی جانب سے ٹرمینلز پر کنٹینرز کے لوڈنگ، ان لوڈنگ چارجز نہ وصول کئے جائیں۔
گزشتہ مالی سال کے پہلے 6ماہ میں دھاگے کی برآمدات 1کروڑ71لا کھ ڈالر تھیں جوکہ رواں سال 2کروڑ64لاکھ ڈالر ہو گئیں ۔
ورلڈ الیون کو کراچی بلا کر میچز کے انعقاد کا کارنامہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
دونوں اننگز میں ناکام رہنے والے یونس خان دو درجے تنزلی کے بعد گیارہویں جبکہ اظہر علی کو ایک درجہ خسارے نے 12 ویں۔۔۔
مقتول تیل کمپنی میں بطور مزدور بھرتی ہوکر 6 ماہ قبل تربت گیا تھا،گھر میں کہرام.
اراکین رابطہ کمیٹی نے بیشترعوامی ایشوز کے حل نہ ہونے پر اپنے شدید تحفظات کا اظہارکیا.
اقبال اور غالب دو شاعر ایسے ہیں جو مسلمہ طور پر اردو کے عظیم شاعر مانے جاتے ہیں۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر حملہ آوروں کا کھوج لگانے کا کام کررہی ہے, کمپنی حکام۔
ڈمپر ڈرائیور کے ہاتھوں سے بے قابو ہوگیا اور 5 افراد کو کچلتے ہوئے درخٹ سے جاٹکرایا.
اپنی تنظیم کے پلیٹ فارم سے پاکستانی ادب وثقافت کے فروغ کے لیے بھرپوراقدامات کیے ہیں۔، ماہا ظفر
فلم میں میرے کردار کی پسندیدگی نے ناقدین کے منہ بند کردیئے ہیں، امیشا پاٹیل
پولیس نے افغان بستی،سیکٹر ایف ٹین،سیکٹرالیون اورسیکٹربارہ کے علاوہ جی ٹین اور ای الیون میں بھی سرچ آپریشن کیا۔
پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 91 رنز سے ہرایا تھا۔
خرابی جمہوری نظام میں نہیں سوچ میں ہے اگر مقامی حکومتوں کا نظام قائم رہنے دیا جاتا تو حالات ایسے نہ ہوتے۔
عوام مشتبہ افراد کے بارے میں پولیس کو آگاہ کریں تاکہ جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کا خاتمہ ہوسکے۔
ماہی گیروں کے مطابق جب انہوں نے مچھلیاں پکڑنے کے لئے سمندر میں جال پھینکا توشارک مچھلی ان کے جال میں پھنس گئی۔
لاپتہ افرادکی فہرست تیارکرکے آرمی چیف سمیت متعلقہ اداروںکوارسال کی جائیں، حکام کوہدایت
طاہر القادری نے لانگ مارچ کے ذریعے اپنی حیثیت کوتسلیم کرایا،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات
وزارت انسانی حقوق کاسندھ میں کوئی کردار سامنے نہیں آسکا،جواب پر عدم اطمینان
ارکان اسمبلی کوجاری کئےگئےترقیاتی فنڈزفوری طور پر روک دئیے جائیں،ان فنڈزسے انتخابات میں دھاندلی کی جائے گی،طاہرالقادری
پتہ نہیں آنکھوں میں آنسو کیوں آ جاتے ہیں اور یہ دل میں، پتہ نہیں درد کیوں ہونے لگتا ہے؟
ممبئی حملہ بھی بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کوتاہی کا نتیجہ تھا یہ انکشافات بھارتی میڈیا کی رپورٹوں میں کیےگئے تھے