صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو ہرقسم کی دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا۔
ایم کیوایم اورپیپلزپارٹی مل کرجمہوریت کے خلاف کی جانے والی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
واضح رہے کہ رمشا مسیح پر قرآن پاک کے اوراق کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں مقدمہ قائم کیاگیا تھا۔
تازہ ترین ویڈیو 8 ستمبر،2012
سنیارٹی2011سے شمار،برطرفی سیاسی تعلق،مشکوک مالی معاملات پرہوئی، ڈپٹی اٹارنی جنرل۔
مجھے نہیں معلوم کہ 12 مئی کوکس نے فائرنگ کی تھی،ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔
سندھ حکومت نئی حلقہ بندیاںجلدمکمل کرے،بیلٹ پیپرزپرنٹنگ پریس اورسیکیورٹی پریس ملکرتیارکرینگے،پریس کانفرنس۔
قومی اسمبلی میں وزراکے نہ آنے پر اراکین کا شدید احتجاج ، ڈپٹی اسپیکر بھی برہم.
آئندہ چند برسوں کے دوران واشنگٹن میں بڑے فیصلے کیے جائینگے،اجلاس سے خطاب۔
رواں سال کے آخر میں شیڈول سیریز کے ممکنہ وینیوز کا پہلے ہی اعلان کیا جا چکا،بورڈ
بین الاقوامی اقتصادی فورم نے ایس ای سی پی کی کارکردگی کو سراہا،چیئرمین محمدعلی
موجودہ پالیسی کے تحت ایک وقت میں ایک ٹائون میں ایک ہی ہائیڈرنٹ جاری رہ سکتا ہے
اس موقع پر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری منعقد کی گئی
کراچی کے ایک نوجوان مکینیکل انجینئر محمد فیصل نے مقامی سطح پر پانی سے چلنے والے راکٹ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
دوسری مہمان تحریک انصاف کی عنازہ احسان فرضی سچوایشن پر اداکاری بھی کرینگی
پاکستان کا 58 فیصد علاقہ شہری آبادی پر مشتمل ہے، جہاں شہر کو بھی شہری سہولتیں میسر نہیں
اتحادبین المسلمین کاسفرفرقہ واریت کے خاتمے کیلیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا،قائدمتحدہ
قومی اسمبلی 5واںسال مکمل کررہی ہے،پارلیمنٹ بنیادی ترامیم،قانون سازی کرنے میں کامیاب
علاقے سپاہ میں نامعلوم سمت سے گولہ مکان پر آگرا ، بچی سمیت ہلاک ہونیوالے افراد ایک خاندان ہی کے تھے
ایک اور حملے میں اسرائیلی ٹینکوں نےغزہ كےعلاقے بيت حنون ميں گولہ باری کرکےمزيد 3 فلسطينيوں کوشہيد کردیا۔
ڈی جی خان میں بارودی مواد سے بھری 4گاڑیوں کے داخل ہونے کا خدشہ ہے
دنيا كے کئی ممالک ڈرون طيارے خريدنے ميں دلچسپی ركھتے ہيں
اعصام الحق اور ان کے ساتھی نے حریف جوڑی کو 6-2 اور 6-3 سے ہرایا۔
نادرا کے ذریعے65سال سے زائد عمرکے افرادکوآزادی کارڈ جاری کیے جائیں گے
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت کے جنریٹر روم میں آگ لگی تھی
عبوری دور کا وزیر اعظم تو ایک ہی ہو گا لیکن وہ کئی ساتھیوں کو بھی وزیر بنا کر خوش کر دے گا
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اپنی سالانہ رپورٹ میں چن ریاست کے عیسائیوں پر بدھوں کے مظالم کا تذکرہ کیا ہے
میرانشاہ میںجھڑپ،2خاصہ دارشہید،جوابی کارروائی میںایک شرپسندہلاک،علاقے میں رات بھرسرچ آپریشن شمالی وزیرستان میںکرفیو۔
حلب میں غذا کی سخت قلت،ریڈکراس کے سربراہ کی صدربشارالاسدسے ملاقات۔
مشرقی شہر جلال آباد میں خودکش حملہ آور نے ضلعی گورنر کو نشانہ بنایا، ہمیشا گل بھائی سمیت زخمی ہوگئے، بیٹا مارا گیا ۔
جمہوریت کا سہرا صدرکو جاتا ہے، اجلاس سے خطاب، بجلی چوری کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ
پانچ جدیدطیارے بیڑے میںشامل کرنے کیلیے نجی کمپنی سے معاہدہ کرلیا،وزیرمملکت دفاع
قومی اداروںسمیت واپڈاکے نادہندگان کی بجلی بلاتفریق منقطع کی جارہی ہے
ہرشہرمیں دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم وبے گناہ انسانوں کی ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے
سندھ سے کمشنری نظام کا خاتمہ اور ضلعی حکومتوں کی ملک گیر بحالی وقت کا تقاضہ ہے
آئل ریفائنر کمپنیوں کو ڈیزل پی ایس او کے درآمدی تیل کی قیمت کے برابر ملے گا
گرفتار ملزمان قتل،ڈکیتی، بھتہ خوری و دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے، متعدد افراد کو پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا.
3دن میں بتایا جائے رائو انوار سمیت 56 افسروں کی ترقی کیوں دیں، سپریم کورٹ
خالدجدون نے راکھ میںمقدس اوراق ملائے،منع کرنے پرکہاتم بچے ہو، حافظ اویس،خرم شہزادکابیان
کمیشن اتفاق رائے سے تشکیل اورغیرجانبدارچیئرمین بنایا جائے تو اس کا حصہ بنیں گے
پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی اور فرار ہونے کی کوشش کی۔
متحدہ کے ذمے داران کی انٹر میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو گھر جا کر مبارکباد.
اہل خانہ کو یرغمال بنا کر ملزمان16 لاکھ کے طلائی زیورات، نقدی و دیگر سامان لے اڑے.
حفیظ نے48کی اننگز کھیلنے والے ناصر کے ساتھ ٹیم کو 129 کا آغاز فراہم کیا
امریکی سفارتخانے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوامریکی شہری ہلاک نہیں زخمی ہوئے ہیں۔
بعض قوتیں حکومت کے خلاف پھرسازشیں کررہی ہیں‘2013الیکشن کا سال ہے۔
دمشق میںمسجدمعاذبن جبل کے باہردھماکے میں15افرادہلاک ہوئے
وزیراعظم نے وزیرخزانہ اورسیکریٹری خزانہ کوایراکے فنڈزفوری جاری کرنیکی ہدایت کردی۔
مینوفیکچرنگ بونڈڈویئر ہائوسزکا رسک بیسڈآڈٹ کر کے دوہفتے میںرپورٹ پیش کی جائے،چیئرمین ایف بی آرکی ہدایت۔
بارہ سالہ طالبعلم فیضان صوفی کی گرفتاری کیخلاف دھرنا،انتظامیہ بھارتی سپریم کورٹ کےاحکام پرعمل نہیں کررہی، گونزالیز۔