صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان 30 سال تک عالمی چیمپئن رہا اور اب صرف ایشین چیمپئن شپ میں یہ حال ہوا ہے، سابق لیجنڈ کھلاڑی
ملک کے جنوبی حصوں میں معمول سے کم جبکہ وسطی حصوں میں معمول کے قریب بارشیں متوقع ہیں
دنیا میں ڈجیٹل تقسیم اب بھی برقرار ہے اور دو ارب نوے کروڑ افراد اس سے کوسوں دور ہیں
آئندہ کچھ روز مریم نواز اپنے صاحبزادے کے ولیمے کے سلسلے میں مصروف ہوں گی, ترجمان (ن) لیگ
کُل پانچ افراد میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے، بھارتی میڈیا
ابھی ایمرجنسی سروسز بند نہیں کیں، کل شہر کی مختلف شاہراہوں پر پرامن مارچ کرکے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، پریس کانفرنس
اس فیصلے سے افغان عوام کو قانونی حق سے محروم کردیا گیا، سہیل شاہین
ملزم لاء کا سٹوڈنٹ ہے اور یونیورسٹی آف لندن رائیونڈ میں زیر تعلیم ہے، ایس ایس پی
حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے سبب پیش آیا، کار میں 5 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام
ملزم نے بینک میں نجی کمپنی کے نام پر جعلی اکاؤنٹ اوپن کروایا اور رقم اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروالی، ایف آئی اے
اس ڈائنوسار کی دُم غیرمعمولی طور پر پھیلی ہوئی تھی جس کے کناروں پر سخت اُبھار موجود تھے
طالبات ہاسٹل کا وقت ختم ہونے کے بعد باہر نکلتی ہیں، یونیورسٹی معاملہ چھپانے کی کوشش کر رہی ہے،حامد حمید
نئی قانون سازی کو قابل عمل بنانے کیلیے حکومتی رابطہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وہ گزشتہ کچھ عرصے سے سرطان کے مرض میں مبتلا اورسڈنی کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
ڈکیت لوٹ مار کے بعد باآسانی فرار ہوگئے
وائٹ نے ابتدائی 2 گول داغ کر کیلی اسمتھ کے 46 گولز کا ملکی ریکارڈ برابر کیا،پھر ہیٹ ٹرک بناکر یہ ریکارڈاپنے نام کرلیا۔
تنخواہیں آن لائن نہ ہونے پر بلدیاتی ملازمین اور سینیٹری ورکرز کی ہڑتال کو 4 دن ہوگئے۔
میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ پاور پلے میں بیٹرز اپنے خول میں بند کیوں نظر آتے ہیں، سابق اوپنر
پرتگیز اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو اب تک 5 بار ٹرافی اپنے نام کرچکے
’ریڈ نوٹس‘ سے قبل یہ اعزاز فلم ’برڈ باکس‘ کو حاصل تھا جسے مجموعی طور پر 28 کروڑ 20 لاکھ گھنٹے دیکھا گیا
ہفتے میں پانچ دن معمول کے مطابق، جبکہ دو دن کم کھانے کو میڈیکل سائنس میں ’فائیو ٹو ڈائٹنگ‘ کہا جاتا ہے
اگرچہ اس کا 80 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے لیکن پھر بھی یہ بہت زیادہ دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
مسافروں کا PCR ٹیسٹ، پرواز سے 72 گھنٹے قبل رجسٹرڈ اور 5 دن کا قرنطینہ لازمی ہوگا
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔
چار دوستوں کا بنایا ہوا یہ بینڈ 2014 سے 2016 تک ہانگ کانگ کے کنسرٹس میں خاصا مقبول رہا
جاں بحق بھائی بہن کی شناخت 18 سالہ تیمور اور 15 سالہ مریم کے نام سے ہوئی،ریسکیو
فلم حساس موضوع پر مبنی ہے لیکن اسے متوازن انداز میں بنایا گیا ہے، فواد چوہدری
9رنزکی کمی سے دونوں اننگزمیں سنچری بنانے والے کلب کی رکنیت نہ پا سکے۔
کتاب کا آخری حصہ بہت دلچسپ ہے اور تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان تھا لیکن حکومت نے لیوی بڑھا کر اسے ایڈجسٹ کردیا
کوشش ہوگی کہ بطور کپتان 100 فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کروں ، بابراعظم
بھارتی ریاست مہاراشٹر کی شادی میں آتش بازی سے لگنے والی آگ کے باوجود مہمان سالن کھاتے رہے
بوسٹر ڈوز لگوانا لازمی نہیں ہوگا، فیصلہ لوگوں کی صوابدید پر منحصر ہوگا، ذرائع
مینڈک کے خلیات سے تیار کیے گئے اس خردبینی روبوٹ کو ’زینوبوٹ‘ بھی کہا جارہا ہے
یہ پروٹوٹائپ ایک گھنٹے میں 150 لیٹر پانی سے مائیکروپلاسٹک کو الگ کرسکتا ہے
1 ارب 50 کروڑ ڈالر کے منجمد فنڈز میں 50 کروڑ جاری کرنے کی تجویز امریکا اور اقوام متحدہ نے دی تھی
اسلامی فنانس کے ذریعے معاشرے میں انصاف پھیلتا ہے، شوکت ترین
مجوزہ آرڈیننس کے ذریعے تمام غیرتجارتی تعمیرات کو جرمانہ وصول کرنے کے بعد ریگولیٹ کردیا جائے گا، ذرائع
گوادر کے ترقی کے دعوے صرف دعوؤں تک محدود ہیں،سینیٹ قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کا دورہ
ایشون نے گذشتہ روز نیوزی لینڈ سے کانپور ٹیسٹ کے پانچویں دن ٹام لیتھم کو بولڈ کیا، وہ ان کا418 واں شکار بنے۔
سات برس تک قابلِ استعمال رہنے والی گیند پھٹ کر وسیع پیمانے پر لگی آگ ٹھنڈا کرسکتی ہے
ہم امید کرتے ہیں فیملیز کی آسٹریلیا آمد کے حوالے سے پلان متاثر نہیں ہوگا، ایشلے جائلز
ڈیبیو کرنے والے بیٹر کو دوسرے میچ میں کھلانے کا فیصلہ بعد ازاں طبی معائنے کے بعد کیا جائے گا۔
چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے 32 رنز دے کر5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
آئی پی ایل فرنچائزحکام کی بیٹنگ انڈسٹری سے وابستگی پرتحقیقات ہوں گی
اگر افسر شاہی عدلیہ کے احکامات نہیں مانے گی تو کل عام آدمی بھی نہیں مانے گا۔
گھونگڑی پشتون قبائل کی ایک خاص ڈش ہے جسے مختلف اناج اور دالوں کے امتزاج سے بنایا جاتا ہے
مشتعل ہجوم نے ایک پولیس اسٹیشن اور مختلف چوکیوں کو ریکارڈ سمیت نذر آتش کردیا
چین کے 18 لڑاکا اور 5 جوہری صلاحیت کے حامل بمبار طیاروں نے سرحدوں کے قریب پرواز کی، تائیوان
کورونا کی نئی تبدیل شدہ شکل ’’اومی کرون‘‘ زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے، ماہرین