صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس کے خط میں ناراضی کی وجہ یہ تھی کہ میں اسے خدا حافظ کہنے ایئر پورٹ نہیں گیا۔
فضائی آلودگی میں خطر ناک اضافے کے باعث شہریوں میں نزلہ، زکام، کھانسی اور آنکھوں کی جلن کی بیماری عام ہو رہی ہے
ایک حادثے کی وجہ سے میری ران کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے لیکن میں آئرن مین ہوں، علی گل پیر
ذاتی مفاد کیلیے نظام کودرہم برہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
یہ زندگی کی بنیاد یعنی ڈی این اے/ آر این اے کو وجود بخشنے والے نیوکلیوٹائیڈز کے پیشرو کا درجہ رکھتا ہے
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ماہر نفسیات نے ذہنی حوالے سے صحت مند قرار دیا ہے، وزارت خارجہ
شبلی فراز نے پالیسی بیان دینے کے لیے اجازت چاہی لیکن ڈپٹی سینیٹ کا ایجنڈا کے تحت اجلاس چلانے پر زور دیا
حضورﷺ کی ناموس کا تحفظ ہمارے لیے باعث فخرہے، ترک صدر
مشکل کیسی ہی کیوں نہ ہو کامیابیوں کو چھو لینے کی گنجائش ہمیشہ باقی رہتی ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 707 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، این سی او سی
فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرے، خط میں مطالبہ
اس طرح مرکز میں بیٹھی جماعت کے لیے گلگت بلتستان کے انتخابات جیتنا آسان ہو جاتا ہے
برازیل کی سینیٹ میں ڈپٹی لیڈر ’چیکو روڈریگیوز‘ کی سینیٹرشپ معطل کردی گئی ہے
گیس لیک ہوتی تو دھماکے کے بعد بڑی آگ لگتی، ترجمان ایس ایس جی سی
روس کے ملٹری انٹیلی جنس سربراہ اور ایک افسر پر جرمن پارلیمنٹ کے کمپیوٹر سسٹم ہیک کرکے ڈیٹا چرانے کا الزام تھا
پاکستانی ڈراموں کو پسند کرنے والوں میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی شامل ہیں
ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی مخالفت،حمایت میں 8،مخالفت میں5ووٹ آئے ،نیب ترمیمی بل موخر
’امل عمر ایکٹ‘ کی خلاف ورزی،فوری علاج کے بجائے ایڈوانس رقم طلب کی گئی، اہلخانہ
گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 1492 ملین ڈالر خسارے کا سامنا تھا، عمران خان
ملازم نے مالک کے آٹھ سالہ بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر ڈالا
باپ اور بیٹے کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا جہاں دونوں کی حالت نازک ہے
یہ سارا کھیل وفاقی حکومت کی ایما پر ہوا ہے، کارروائی سے قبل حکومت سندھ کو آگاہ نہیں کیا گیا، وزیر اطلاعات سندھ
اپوزیشن مہنگائی سمیت عوام کے تمام حقیقی مسائل پر یکسر آنکھیں بند کیے ہوئے صرف اقتدار کی کرسی پر براجمان ہونا چاہتی ہے
ملزمان نے سلیم سیانی نامی سابق ڈپٹی ایم ڈی کی بھرتی میں ہر طرح سے اختیارات سے تجاوز کیا، ایف آئی اے
آذربائیجان کے ایک حملے میں ہمارے 27 فوجی مارے گئے اور مخالف فوج کے ڈرونز نے سرحدی حدود بھی عبور کی، آرمینیا
ملکی تحفظ کے ضامن اداروں کے خلاف مہم جوئی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر اطلاعات
شادی کی تقریب فلوریڈا میں ہوئی جس میں صرف ان کے اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی
شاہ رخ خان، عامر خان، سلمان خان سمیت 34 بڑے پروڈکشن ہاؤسز نے2 بھارتی چینلز کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے
جوکووک کو ہرا کر13واںٹائٹل پایا،آل ٹائم میں فیڈرر کے ہمسر بن گئے
انچارج انویسٹی گیشن کا موبائل نمبر بند اور مدعی غائب ہے، گرفتار نہیں کرنا تو مقدمہ خارج کردیں، عطااللہ تارڑ
نوازشریف کیخلاف ایف آئی آر کے معاملے پر وفاقی کابینہ تقسیم
ہاسپٹلز نے متعدد نوٹس کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں کی، 10 اکتوبر کو حتمی مہلت ختم ہوجائے گی، سوئی سدرن گیس کمپنی
چوہدری سرور کی جانب سے مخالفین کے خلاف مقدمے یا اس کی حوصلہ افزائی کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان گورنر ہاؤس
شاہین آفریدی نے 21 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
نوبل انعام 1901 سے علمی و ادبی شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو دیا جارہا ہے
انھیں اس بات پر گہری نظر ڈالنا پڑے گی کہ انھوں نے اس عرصے میں کیا حاصل کیا، چیف ایگزیکٹیو پی سی بی
سیکنڈ الیون کپ میں تابش خان کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کے ہوش اڑا دیے
عدالت کا مجرم جان محمد کو 11 لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم
فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کا فیصلہ ورچوئل اجلاس میں کیا گیا
بھارت میں ایمنسٹی انٹرمیشنل کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے
پاکستان کا جمہوری حکمرانی کا نظام مقامی حکومتوں کے نظام سے نہ صرف محروم ہے بلکہ اسے ایک بڑے سیاسی استحصال کا سامنا ہے۔
موجودہ حکومت میں مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے آٹا، دالیں، سبزی غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہیں۔
دائمی امن سے جڑے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی سے باز آجائے۔
کارروائی میں 7 ریموٹ کنٹرول بم، 4 رائفل، 1400 راوٴنڈز، 2 اینٹی ٹینک مائن، 4 ٹائم بم برآمد ہوئے، لیویز
حبا خان کی تصاویرنہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں بلکہ انہیں لوگوں کی جانب سے بے حد سراہا بھی جارہا ہے
دونوں سیریز کوویڈ ایس او پیز کے تحت بند دروازوں میں کھیلی جائیں گی
ایس اوپیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سعید غنی
سپریم اور ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد نیب کی کارکردگی کھل گئی کہ وہ صرف سیاستدانوں کے خلاف کیسز بنا رہا ہے، شاہد خاقان
دھونی نے آخری اوور میں 3 چھکے جڑے مگر تب تک کھیل ہاتھ سے نکل چکا تھا۔
ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کی اعلی پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی، سرکاری ذرائع