صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور اس کی ترقی ملک کی ترقی ہے، وزیراعظم
یہاں بچوں کے ’بیمار کھلونوں‘ کا علاج کرکے بالکل نئی حالت میں لایا جاتا ہے تاکہ بچے انہیں دیکھ کر خوش ہوں
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لئے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری بھی دے دی
کہا جارہا ہے کہ پرویز مشرف کے معاملے میں قانون کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے، فیصلہ عجلت میں سنایا گیا
جنہوں نے ملک لوٹا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں اور جس نے فتح کے جھنڈے گاڑے اس سے پوچھا جا رہا ہے، وزیر ریلوے
ہانگ کانگ پر گزشتہ عرصہ میں برطانیہ کی حکومت تھی جو چین کو واپس مل گیا چنانچہ اب اس جزیرے پر نیم خود مختار حکومت ہے۔
اپنی اداکاری پر بھروسہ کرنے کے بجائے آخر صبا قمر اتنی غیر محفوظ کیوں ہوگئی ہیں، سوشل میڈیا صارف
امریکا نے روس سے ایٹمی ہتھیاروں کے 32 سال پرانے معاہدے کی عملاً خلاف ورزی کردی، روس کی مذمت
بولرز کی فہرست میں پاکستان کے عماد وسیم چوتھے اور شاداب خان آٹھویں نمبر پر موجود ہیں
وائس چانسلر؍ ڈائریکٹرکے انتخاب کیلیے قائم سرچ کمیٹی میں 2 ارکان کو شامل کرلیا گیا
لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں باہر بھی نہ لاسکیں گے اور گھروں ہی میں دفنانے پر مجبور ہوں گے۔
نہ جانے کتنے طلبہ کو نذر آتش کیا گیا، قتل کیا گیا، قید کیا گیا، اورالزام تراشی کی گئی کہ یہ معاشرے کوگمراہ کررہے ہیں۔
آج بھی افغانستان کے بیشتر حصے امارت اسلامیہ کے زیر کنٹرول ہیں۔
پرانے وقتوں میں اس برادری کو ’’ٹھگ‘‘ کہا جاتا تھا فرق صرف یہ ہے کہ ٹھگ اپنامطلب نکالنے کیلیے کسی بھی حد تک جاسکتے تھے۔
انسان جب انسان کو بوجوہ برداشت نہیں کرتا تو انسان نئی لیکن بے منزل شہروں کی طرف کوچ کرتے ہیں۔
ہم مزید وقت برباد کر رہے ہیں‘ ہم اس صورت حال میں زیادہ عرصہ نہیں چل سکیں گے‘ ہمارے سامنے پوری تاریخ کھلی پڑی ہے۔
وکلاء کا صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان پر تشدد اور اسپتال میں توڑ پھوڑ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا واقعہ کا نوٹس
پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی، بغیر تصدیق تنقید کرنے سے سندھ حکومت کے بارے میں منفی تاثر ابھرا
دکھی انسانوں کے مسیحا کے لیے اپنے ہاتھوں سے تیار کردہ مزار کا ڈیزائن لے کر کراچی پہنچ گیا
رواں مالی سال کے اختتام تک مزیددس ملین افرادکے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے کااندازہ ہے۔
فل ریفرنس میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اورنامزد چیف جسٹس گلزاراحمد خطاب کریں گے
سانحہ اے پی ایس کا غازی ولید خان برمنگھم میں یوتھ پارلیمنٹ الیکشن جیتنے والا پہلا ہونہار پاکستانی طالبعلم ہے
پاکستان میں ’جومانجی؛ دی نیکسٹ لیول‘ کی ریلیز کے موقع پر نک جون کا خصوصی وڈیو پیغام جاری
اپوزیشن کی جانب سے تجویز کردہ اخلاق تارڑ کے نام پرحکومت کوبھی اعتراض نہیں۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی استنبول میں منعقدہ اجلاس میں انڈین وزیرکی تقریر شروع ہوتے ہی احتجاجاً اٹھ کر باہرچلے گئے
اس امر کی بہت زیادہ ضرورت ہے کہ درمیانے اور نچلے طبقے کی خواتین سماجی بہبود اور سیاست کے میدان میں آگے آئیں۔
پورا خاندان سیاست میں آجاتا ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، وزیر اعظم
احتساب معاشرے کے بڑے اور طاقتور افراد سے شروع ہوناچاہیے، صدر مملکت
تحریک انصاف عمران خان کی وجہ سے ہے وہ ہیں تو پی ٹی آئی ہے، جہانگیر ترین
مجھ سے پہلے تمام صدور نے محض زبانی وعدے کیے صرف میں نے اسرائیل سے کیا گیا ایک ایک وعدہ پورا کیا، صدر ٹرمپ
مقتدیٰ الصدر عراق میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں کی مکمل حمایت بھی کر رہے ہیں
زلزلے کا مرکز دادو کے شمال مغرب میں 45 کلومیٹر کے فاصلے پرتھا، زلزلہ پیما مرکز
مداحوں نے بھی فہد مصطفیٰ کی خواہش پر مسرت کا اظہار کیا
محسن عباس اور فاطمہ سہیل کے درمیان دو ماہ قبل خلع ہوگئی تھی
چیف جسٹس پاکستان نے ماڈل کورٹس کی اعلی کارکردگی کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا
وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ وہ درآمدی شعبے کو تباہی سے بچانے کیلیے مطلوبہ اقدامات بروئے کارلائیں، ندیم الرحمان
جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا
سندھ حکومت اور ڈائیو میں 7 ماہ قبل ہزاربسیں چلانے کا معاہدہ ہوا تھا، رواں سال جون میں پہلے فیز میں 200 بسیں لانا تھیں
سب سے زیادہ 4228ملزمان کراچی رینج سے گرفتار ،حیدرآباد سے صرف53 ملزم پکڑے اور محض 21 فیکٹریاں بند کی گئیں
دعا گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ لاپتہ ہوگئی،پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ایک ملزم سگا چچا ہے
حقیقی تبدیلی کے خواہش مند عمران خان کے دیرینہ رفقا بھی صورت حال دیکھ کر مایوس ہوئے۔
عادی جرائم پیشہ کی تصاویرچہرہ چھپاکراور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شہریوں کی تصاویر شناخت چھپائے بغیرجاری کردیں
اپنی تعلیم کی تکمیل تک میرے پاس اس غیرملکی یونیورسٹی کی لائبریری کی کئی کتابیں موجودتھیں جومیں نے لوٹادیں، مرادعلی شاہ
مرزا غالب نے 30 سال میں2746 اشعار لکھے، عالمی اردو کانفرنس سے ڈاکٹر نعمان الحق،ہیرو جی کتا کا، شمیم حنفی کاخطاب
ایک بار پھرکہتا ہوں معیشت درست کام کررہی، آپ نے گھبرانا نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان
بات بڑی سیدھی ہے کہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے ہمیں دنیا کی پروا کیے بغیر بھارت کو للکارنا چاہیے۔
چوہدری شوگر ملز کیس کا ابتدائی ریفرنس رواں ماہ دائر کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نیب
چیف الیکشن کمشنر اورممبران کی تقرری ایک ساتھ کی جائے گی، حکومت اور اپوزیشن کا متفقہ فیصلہ
اسکائی نے فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی پرواز میں جنم لیا تھا
سعودی عرب آئندہ برس ریاض میں جی-20 سربراہی اجلاس کی میزبانی بھی کرے گا