صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چترال ،دیر، سوات میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
چترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان
کوئٹہ، زیارت، پشین اور قلعہ عبداللہ میں بارش اور برف باری کا امکان
لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بادل رہیں گے، محکمہ موسمیات
آج لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری متوقع
سوات، شانگلہ، مانسہرہ اور کئی علاقوں میں مطلع ابرآلود، بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان
بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برف باری کا بھی امکان
بارش کے باعث موسم میں دوبارہ ٹھنڈک کا احساس ہونے کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی، ماہرین
گزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
بادلوں کا سسٹم نکل جانے کے بعد دوبارہ خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، محکمہ موسمیات
بادلوں کا سسٹم پاکستان میں آج داخل ہوگا جو 20 جنوری تک ملک میں رہے گا، محکمہ موسمیات
لاہور سمیت پنجاب میں خشک موسم کا سلسلہ جاری، میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج
گزشتہ 2 روز لاہور اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش ہوئی تھی
ہماری طرف سے شعیب شاہین کا نام کسی لسٹ میں نہیں، ایف آئی اے، شعیب شاہین کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
ضلع کرم میں تمام بنیادی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جا رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
’’کم عمر لوگ زیادہ عملی کردار کے حامل ہوتے ہیں‘‘، اداکارہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پیکا آرڈیننس کے مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی
اندرون بازار سے حملہ آوروں نے دفتر پر دستی بم پھینکا، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی
اے این ایف حکام نے 12 کارروائیوں میں 25 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق اور لاپتا کارکنان کے معاملے پر بیرسٹر گوہر نے پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کی تھی
ان یونیورسٹی طلبہ نے پشپا اسٹار کے گھر پر پتھر اور ٹماٹر بھی پھینکے تھے
گرفتاری کا خدشہ ہے، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، عمر ایوب کی درخواست پر عدالت نے ضمانت دیدی
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں دونوں فریقین کو ایک دوسرے کی نیت پر شک ہے،نائب امیر جماعت اسلامی
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم نے نوجوانوں کی زندگی آسان بنانے کے لیے نصاب تعلیم مرتب نہیں کیا
طویل جنگ سے تھکے ہوئے شامیوں کو پڑوسی ممالک اپنا دشمن نہ سمجھیں
کنسرٹ کے دوران حاضرین "نورا" کے نام کے نعرے لگاتے رہے، اور انٹرنیٹ پر ان کی پرفارمنس کو خوب سراہا گیا
زخمی ہونے والوں میں 20 سالہ حسین ولد فضل اور 25 سالہ حسن ولد فضل شامل ہیں
ریاست پاکستان کے ساتھ نہیں پوری مسلم دنیا کے ساتھ دشمنی کے مترادف ہے
یہ بلیک ہول اپنے اطراف میں موجود کہکشاں کا بہت بڑا حصہ کھا کر غیر فعال ہوگیا ہے، سائنس دان
جمعہ کے اجتماعات، ختم بخاری اور سالانہ پروگراموں میں عوام کو اتحاد تنظیمات مدارس کے مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوگی، محکمہ موسمیات
بارش نہ ہونے کے سبب لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر رہا
آنے والے دنوں میں ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں کا رخ کرے گا
بارشوں کے باعث سردی اور دھند میں اضافے کے امکانات ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
سوسائیٹیز کے بجائے فلیٹس کو فروغ کیوں نہیں دیتے، کاشت ختم اور ماحول آلودہ ہو رہا ہے، جسٹس نعیم افغان
بالائی دیر، بالائی سوات، اَپر کوہستان کے اضلاع میں ابر آلود اور بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے راجا بشاورت اور میاں محمود الرشید کے نام دیے تھے
کوشش کی صدر کو مکمل احترام دیا جائے، لیکن لگتا ہے انہیں یہ بات پسند نہیں آئی، لاہور ہائیکورٹ
نئی دہلی میں ہندو تہوار کے جلوس کے شرکاء نے مسجد پر حملہ بھی کیا
اسپیکر اسد قیصر آج کے اجلاس کی صدارت کرسکتے ہیں، ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
ملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ملزم زیادتی کی ویڈیو کے ذریعے بچوں کو بلیک میل کرتا اور ان سے پیسے لیتا تھا، تھانہ سٹی پولیس
سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد سندھ حکومت اپنی ملکیت کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کرے گی
میسی سمیت چار کھلاڑیوں کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی
محمد حفیظ کے ساتھ بہت بڑی جنگیں ہوئیں لیکن دن کے اختتام پر ہم نے اچھا وقت گزارا، ڈیل اسٹین
گزشتہ دس سال میں جتنے بھی سیاروں کی خصوصیات کا مشاہدہ کیا گیا ہے اس میں ایسے سیارے بہت نایاب ہیں
زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
سابق صدرکو کرپشن، رشوت خوری اوراختیارات کے ناجائزاستعمال پرسزا ہوئی تھی
پاکستان کو دنیا کے سامنے شرمندہ ہوتے ہوئے چوہتر سال ہوگئے