صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایس ایس یو کی انڈور فائرنگ رینج میں عملی شوٹنگ مشقوں میں بھی حصہ لیا
دفعہ 144 بھی نافذ ہے جبکہ لیاقت باغ کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے حفاظتی وسائل حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت ممکن نہیں، انتظامیہ
راولپنڈیز کی ٹیم ابتدائی دونوں میچز میں شکستوں کے بعد پی ایس ایل میں اپنی پہلی فتح کی متلاشی ہے
عدالت نے ملزمان عقیل اور سلطان وغیرہ کو 6 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
چینی ماہرین کی رہائش گاہوں، کام کے مقامات اور آمدورفت کے راستوں پر سیکیورٹی کو انتہائی سخت بنایا جائے گا، حکام
پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کل سے ہوگا
زمان خان کی فٹنس کی بحالی میں 4 سے 6 ہفتے لگ سکتے ہیں، پی سی بی
زیر حراست افراد اغوا کے بعد زیادتی کرتے رہے، مغویہ کا بازیابی کے بعد بیان
سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو ولی ٹینکالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا ہے
ملزم کو برآمدگی اور نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ پولیس تحویل سے فرار ہوگیا تھا
بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان سامنے آنے پر مقدمہ درج ہوا تھا
ای چالاننگ سسٹم کو سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے منسلک کردیا گیا
کرکٹ ٹیموں کی موومنٹ کے دوران ایک ایک گھنٹے کے لیے جڑواں شہروں میں میڑو بس عارضی بند رکھی جائے گی
سوئمنگ پول کی تعمیر پر 21 کروڑ 70 لاکھ روپے لاگت آئی
ٹینس کورٹ کا ڈیزائن اور ٹرف اسٹیٹ آف دی آرٹ تعمیر کیا گیا ہے
چوری شدہ بکریوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد کر لی گئی
مقتولہ مسرت بی بی اپنے گھر سے ملزمان کے ساتھ زمین دکھانے آئی تھیں، ابتدائی تحقیقات
نادرا کی جانب سے 1978 سے قبل کے رہائشی شواہد طلب کیے جا رہے ہیں، جو فراہم کرنا ممکن نہیں
اشتہاری مجرم عامر نے 2019 میں گھر میں دیوار تعمیر کرنے کے تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے بھائی عثمان کو قتل کر دیا تھا
مقتول نوجوان لڑکی سے ملنے اس کے گھر آیا تھا اور وہیں اسے قتل کردیا گیا، ایس ایچ او صدر واہ محسن شاہ
گرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام سے متعلق کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں ، ذرائع
پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہے
دوسرے واقعے میں تھانہ گنج منڈی کے علاقے میں گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے
متاثرہ خاتون انصاف حاصل کرنے تھانہ نیوٹاون پہنچی تو پولیس نے روایتی حربے استعمال کرکے ہراساں کرنا شروع کر دیا
نامعلوم شخص کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا جس کی عمر تقریباً 40 سال ہے
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
کیبنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کا بیان ریکارڈ ، گواہ نے توشہ خانہ تحائف ریکارڈ کے 2رجسٹر بھی عدالت میں پیش کردیے
فیملی سوشل میڈیا پر ’ہالی ڈے فیملی‘ کے نام سے جانی جاتی ہے
خاتون اپنی 9 سالہ بیٹی کے علاج کیلیے اسپتال میں تھی، واقعے کے بعد پریشانی کے عالم میں ہینڈ سینیٹائزر پی لیا
زخمیوں میں کسی کی حالت تشویش ناک نہیں بتائی گئی، ریسکیو 1122
شہری مہنگے داموں پانی کے ٹینکرز خرید کر اپنی ضروریات پوری کرنے پر مجبور
اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو بس ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی
پریمیم انکلوژرز میں 20 میچز کے دوران شائقین کا داخلہ مفت ہوگا
26 نمبر چونگی پر رینجرز تو موجود تاہم اسلام آباد پولیس کی نفری ماضی کی طرح موجود نہیں
ملزم یوسف کو مقتول طیب فیصل سے ملنے ملانے سے پہلے ہی منع کر رکھا تھا
ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے عزیزالدین کو قتل اور راہگیر اختر خان کو زخمی کیا تھا
ریسکیو ٹیم کئی کلو میٹر دور تک ریسکیو آلات اٹھائے پیدل جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا
تفتیش میں یہ بات بھی سامنے آئی ملزم بہنوئی کی ٹریکٹر ٹرالی فروخت کرنا چاہتا تھا ، پولیس
غیر قانونی طور پر قید کیے گئے ممنوعہ نسل کے طوطے برآمد کر لیے گئے، راولپنڈی پولیس
پولیس نے فرانزک شواہد جمع کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی
برطانوی باشندوں میں ٹک ٹاک سے خبریں سننے کی شرح 2020 میں ایک فیصد تھی اور اب 7 فیصد ہوگئی ہے
ماہرِنفسیات ڈاکٹر جولی اسمتھ کے مفید مشوروں کو لاکھوں افراد نے پسند کیا ہے اور اسے مفید قرار دیا ہے
عمران خان کی جانب سے بلاک کرنے کے سوال پرچئیرمین پی سی بی مسکرا دئیے
بھارتی فورسزکی جانب سے کلگام اورنواحی علاقوں کا محاصرہ جاری ہے
عامر لیاقت اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے
یہ پہلا تجربہ ہے جس میں ممکنہ طورپر مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، انٹربورڈ ناظم امتحانات
دعا زہرہ کے شوہر ظہیر کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا
عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں پانچ چھ ارب ڈالر سے زائد سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا گیا ہے
زمیں کی زرخیزی کی بات کی جائے یا آبی حیات کے بقاء کی پلاسٹک نے سب کے مستقبل کو خطرات سے دوچار کر رکھا ہے