US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اہل و عیال اور عزیز ترین شے کو اپنے رب کی مرضی کے مطابق ڈھال لینے کا نام قربانی ہے
’’جس شخص میں قربانی کرنے کی وسعت ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔‘‘
نبی کریمؐ نے فرمایا: ’’حج کو آنے والے اور عمرہ ادا کرنے والے اﷲ تعالیٰ کے معزز مہمان ہیں، اگر وہ اﷲ تعالی سے دعا مانگیں تواﷲ تعالیٰ ان کی دعا قبول فرماتا ہے۔‘‘
ہنسیں، کھیلیں، مسکرائیں لیکن حد سے تجاوز نہ کریں
’’تم میں کوئی اپنی پیٹھ پر لکڑیاں اٹھا کر بیچے، یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی سے سوال کرے اور وہ دے یا نہ دے۔‘‘
اسلام میں بنیادی طور پر حج ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک مرتبہ واجب ہے
اﷲ تعالیٰ نے ماہِ ذی قعدہ کو خصوصی شرف و فضیلت بخشی ہے اور اس کو ان چار مہینوں میں شامل فرمایا ہے
قرآنِ مجید نے بیت اﷲ کی خصوصیات میں حج کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور صاحب استطاعت شخص پر بیت اﷲ کا حج کرنا فرض قرار دیا ہے۔
ایک اچھے معاشرے کی تشکیل کے لیے عمدہ خطوط پر اولاد کی تربیت کرنا والدین کا ایک اہم فریضہ ہے
بددیانت شخص اﷲ کی محبت سے محروم ہوجاتا ہے۔ ’’بے شک! اﷲ اس شخص سے محبت نہیں کرتا جو خائن (اور) گناہ گار ہو۔‘‘
اﷲ تعالیٰ نے تو ہمیں صاف اور واضح دو راستے بتا دیے تو پھر ایسا کیا ہُوا کہ ہم نیکی کے راستے جسے صراط مستقیم کہا گیا ہے
جس کے پاس جتنا قیمتی سرمایہ ہوتا ہے وہ اس کی حفاظت کے لیے بھی اتنا ہی فکر مند اور چوکس رہتا ہے
’’اﷲ تعالیٰ وہی عمل قبول کرتا ہے، جس کی بنیاد خلوص پر ہو۔‘‘
اے ایمان والو! اﷲ ایسے شکار کے ذریعے تمہاری آزمائش کرے گا جو تمہارے ہاتھوں اور تمہارے نیزوں کی زد میں ہوں گے
جہاں آپؐ اپنے رفقاء کی مادی ضرورتوں اور دل جوئی و حسن سلوک کا خیال رکھتے تھے، وہیں ان کی دینی تربیت پر بھی متوجہ رہتے تھے
رمضان کے بعد ایک مسلمان کا فرائض و واجبات کی پابندی کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ اس نے رمضان سے کچھ حاصل کیا
ہمارے ہاں دینداری کا جو تصور عام ہے، وہ زیادہ تر ظاہری عبادات سے جڑا ہوا ہے
اصل دین وہ ہے جس میں عبادات اور اخلاقیات دونوں شامل ہوں۔
’’اے اﷲ! ہم کو آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘
آئندہ سال کون اس مہینے کو پاسکے گا۔۔۔ ؟ اور کون اس کے سایہ فگن ہونے سے پہلے ہی منوں مٹی تلے دبا دیا جائے گا
’’یقیناً! تمہارے اموال اور نفس سے تمہاری آزمائش کی جائے گی۔‘‘ایمان مکمل ہی تب ہوتا ہے جب ہم اپنے مسلمان بھائی کے لیے بھی وہی پسند کریں جو اپنے لیے کرتے ہیں
یہ رات ہمارے رب نے بہ طور انعام مختص کی ہے، جس میں ہماری نجات رکھی ہے
’’اے پروردگار! آپ بہت معاف فرمانے والے ہیں اور معاف کرنے کو پسند بھی فرماتے ہیں، مولائے کریم مجھے معاف فرما دیں۔‘‘
’’جس شخص نے لیلۃالقدر میں ایمان اور ثواب کی نیت ّ سے عبادت کی تو اﷲ تعالیٰ اس کے تمام پچھلے گناہ معاف فرما دے گا۔‘‘
’’جو شخص اس رات سے محروم رہ گیا گویا سارے خیر سے محروم رہ گیا اور اس رات کی بھلائی و خیر سے وہی شخص محروم ہوسکتا ہے جو حقیقتاً محروم ہو۔‘‘
ماہ رمضان کے استقبال کے لیے جنّت کو سجایا جاتا ہے، جس کے مکین مومنین ہوں گے
’’اﷲ تعالیٰ بہت باحیا اور کریم ہے، جب کوئی بندہ اُس کی طرف ہاتھ اُٹھاتا ہے تو وہ انہیں خالی واپس کرتے ہوئے شرماتا ہے۔‘‘
آج ہماری تعداد اربوں میں ہے اور ہم ایٹمی ہتھیاروں کے مالک بھی ہیں پھر بھی دنیا میں ہماری کوئی عزت و وقعت ہے نہ کوئی قابل قدر شناخت، آخر کیوں۔۔۔۔۔۔ !
حق و باطل کا پہلا فیصلہ کن معرکہ ظلم و عدل کے باب میں نظریات اور اصول اہم ہوتے ہیں نہ کہ خونیں ناتے اور رشتے داریاں
آپؓ نے جہاں آنکھ کھولی وہ گھر صداقت کا گہوارہ تھا اور جہاں جا کر ازدواجی زندگی بسر کی وہاں نبوت ؐ کا بسیرا تھا
یہ الفاظ چند سال قبل ایک ترک خطاط نے علاقے میں گھومتے پھرتے ڈھونڈے تھے
روزہ تربیت کا نہایت مؤثر اور بے مثال طریقہ ہے، جس سے روحانی مقاصد کے تحت اپنے آپ پر قابو پانے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے
’’جو شخص چالیس دن تک غلہ مہنگائی کے خیال سے ذخیرہ کرے پھر (غلطی کا احساس ہونے پر) وہ تمام غلہ صدقہ کردے پھر بھی اس کی غلطی کا کفارہ ادا نہیں ہوتا۔‘‘
آپؓ حُسنِ سیرت، اعلیٰ اخلاق، بلند کردار، عزت و عصمت اور شرافت و مرتبے کی وجہ سے طاہرہ کے پاکیزہ لقب سے مشہور تھیں
آج پھر عورت کا مقام شیطانی حملوں کی زد میں ہے جس کی تقدیس کے سامنے گردنیں خم ہوجاتی تھیں
اﷲ پاک اس وقت تک راضی نہیں ہوتے جب تک اس کی مخلوق ہم سے راضی نہیں ہوجاتی۔
’’اس ماہِ مبارک کا ابتدائی حصہ رحمت، درمیانی حصہ مغفرت اور آخری حصہ آتش دوزخ سے آزادی ہے۔‘‘
’’توکیا وہ قرآن میں غور نہیں کرتے یا اُن کے دلوں پر تالے لگے ہوئے ہیں۔‘‘
’’اے لوگو! سلام کو عام کرو، کھانا کھلاؤ، رات کو نماز پڑھو جب لوگ سو رہے ہوں تو جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔‘‘
ہمارے اردگرد ایسے لوگ ضرور ہوں گے جو اپنی کم آمدنی کے باعث اس مہینے کی ظاہری نعمتوں سے مستفید نہیں ہوسکتے
حج کے دوران مسلمان احرام باندھتے ہیں، بیت اللہ کا طواف کرتے ہیں
روزہ کی فرضیت کو بھی قرآن مجید میں بیان کیا گیا ہے: ’’اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں
زکوٰۃ کو مال کی طہارت بھی کہا جاتا ہے اور اس یہ برکت کا ذریعہ بھی ہے
نماز کی فرضیت کا حکم قرآن مجید میں متعدد مقامات پر آیا ہے
5 ارکانِ اسلام کی مختصر تفصیل , کلمہ شہادت اسلام کا پہلا اور اہم ترین رکن ہے
یہ دین انسان کو اللہ تعالیٰ کی عبادت، اخلاقیات، باہمی معاملات، معاشرت اور آخرت کی تیاری کا راستہ دکھاتا ہے
مریض دوست ہو، یا دشمن، امیر ہو، یا غریب عیادت کو سنت، اخلاقی فریضہ اور مسلمان کا حق سمجھ کر کرنا چاہیے
قرآن پاک میں مومنوں کو ہر حال میں سچ بولنے اور جھوٹ سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے
حضور اکرم ﷺ اپنی امت کی رغبت آخرت کی طرف کرنے کے لیے فرماتے، مفہوم:’’حقیقی عیش تو آخرت کا ہی ہے۔‘‘