صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بچے ماں کے بجائے باپ کے ساتھ جانا چاہتے تھے لیکن عدالت نے ماں کے حق میں فیصلہ سنادیا۔
مغرب کے تمام علوم اس بات پر متفق ہیں کہ دنیا میں سب سے طاقتور چیز ثقافت یا طرز معاشرت ہے۔
گینگ وار کے مرکزی ملزم کو ایک شناختی کارڈ عزیز علی اور دوسرا عزیر علی کے نام سے جاری ہوا
ایک منچلے نے پاکستان زندہ باد کے نعروں کے ساتھ گو نواز گو کا بھی نعرہ لگا دیا
دیموتھ کرونارتنے کی فیلڈنگ پریکٹس کے دوران سیدھے ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی ہڈی ٹوٹ گئی
مینجمنٹ سرفراز کو بطور اوپنر نہیں کھلانا چاہتی تو انھیں لوئر آرڈر میں کھلا کر فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، سابق کپتان
چین جانیوالے مسافروں کا شدید احتجاج اور اعلیٰ حکام سے ناروا سلوک کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
جنوبی افریقہ، آئرلینڈ میچ میں لاہور کے منظورنے مائیکرو ویو اوون اور رحیم یارخان کے عدنان نے جوسر بلینڈر جیت لیا
خیبرپختونخوا میں بھی پٹواری کلچر ہے، عمران کو تبدیلی کے نام پر دھوکہ دیاجارہا ہے، جاوید نسیم
شو کا مقصد پاکستان کے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈز توڑنے اور رنز کے انبار لگا دینے والے کئی کھلاڑی آئے
کتاب International Economy by John Parke Young, 1963 کے صفحے 741 پر درج ہے۔
یہ عجیب قسم کا جنگل ہے جہاں قتل کرنے والا محترم اور اپنی زبان سے شکوہ کرنے والے ظالم ٹھہرا ئے جاتے ہیں ۔
فیس بک پر لڑکیوں کے گروہوں میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد جھگڑے کا چیلنج دیا گیا
ہمارے منع کرنے کے باوجود ٹوئٹر کی جانب سے ہمارے اکاؤنٹ بند کیے گئے، داعش
ملک میں اسٹیٹس کو کی مخالف اور عوامی نمائندہ جماعت ایم کیوایم ہی ہے، قائد متحدہ قومی موومنٹ
آج بھی دلیر انسانوں کی وجہ سے دنیا میں حق و انصاف کا بول بالا ہے۔
سوات میں غر بت نے پنجے گاڑے اور بے روزگا ری نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اب تک 47 ایک روزہ میچز کھیلے گئے جن میں پاکستان نے 42 میں کامیابی حاصل کی
کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہیکرز کو 50،000 ڈالزرانعام کے طور پر دے گی، گوگل انتظامیہ
سماعت کے دوران سابق صدر کی حاضری سے ایک دن کی استثنا کی درخواست منظور کرلی گئی
اساتذہ کی مہم کی تعریف، طالب علم عباس برانڈ ایمبیسڈر مقرر، قومی ترانہ پیش کیا گیا
داعش کی موجودگی سےمتعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں تاہم یہ یقینی بنایاجائےگاکہ وہ پاکستان میں قدم نہ جماسکے،تسنیم اسلم
خدارا جانوروں اور پرندوں سے پیار کرنا سیکھو اور ان پر رحم کھاؤ
سیکولرازم کا سب سے پہلا حملہ روایات اور اقدار پر ہوتا ہے
آصف زرداری کے خلاف نیب کی جانب سے کسی کارروائی کا علم نہیں، وفاقی وزیر داخلہ
مفتی محمد سعید اس سے قبل 2002 میں بھی کانگریس کی اتحادی حکومت میں 3 سال تک مقبوضہ وادی کے وزیراعلیٰ رہ چکے ہیں
امیدواروں کی حتمی فہرست 28 فروری کو جاری کر دی جائے گی
متحدہ عرب امارات کی فوج کے سربراہ جنرل حماد نے ملاقات کے دوران ضرب عضب میں پاک فوج کے کردار اور فوجی جوانوں۔۔۔
دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے پر سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، نواز شریف
اعلیٰ افسر کی مدد سے4 لاکھ روپے میں100 سے زائد افراد کو پولیس میں ملازمت دلائی۔
ہم ایک جمہوری ملک کے جمہوری حکمران ہیں ہم جمہوریت کی یہ خلاف ورزی کیسے کر سکتے ہیں
تحقیق بتاتی ہے کہ اوپر سے نیچے تک تعلیم یافتہ افراد‘ بچے ہوں یا بڑے ان میں تربیت کی شدید کمی ہے۔
پاکستان میں اس وقت مختلف فقہی اور فرقئی مدارس کی رجسٹرڈ تعداد پچیس ہزار کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔
مرنے والوں میں 8 عسکریت پسند اور 4 فوجی شامل ہیں، غیر ملکی میڈیا
دبئی سے آنیوالی پرواز کے عملے نے عمران کو مسافروں کیساتھ بدتمیزی سے روکا تو اس نے بم سے اڑانے کی دھمکی دی
سال کے آخرمیں2ٹاپ ٹیموں میں 3مقابلے اورفاتح کیلیے بھاری کیش انعام رکھیں، چیرمین کرکٹ آسٹریلیا
سی ایم ای سی پاکستان میں توانائی کے منصوبوں کی ترقی اور توسیع میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،زنگ چن
زیادہ تر پرندےمیٹھے ذائقے کی نشاندہی نہیں کر سکتے لیکن پینگوئنز کڑوی چیزوں اور گوشت کے ذائقے سے بھی ناآشنا ہیں، تحقیق
پودے کی جڑوں میں آلو پیدا ہوتے ہیں جب کہ اس کی شاخوں پر سرخ سرخ ٹماٹر اگتے ہیں۔
اومان اوربھارت کے سفارتی تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔
میرا کیریئر میرے لیے اہم ہے اور اس پر مکمل توجہ مرکوز رکھی ہوئی ہے،جیکولین فرنینڈس
سرور شاہ کہتے ہیں کہ شوبز اچھا شعبہ نہیں اورمیں اس شعبے میں اپنی بیٹی کونہیں لا سکتا۔
فلم کی کہانی غیر متوقع اور ناممکن حالات میں اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے،حمایت،دوستی اور محبت کے سفر پر مبنی ہے۔
عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے، پوجا بھٹ
’’بگ تھری کے مابین کھیلی گئی حالیہ سہ فریقی سیریز میں بھی صرف ایک ہی مقابلےمیں ایسا ہوا کہ300 رنز کا سنگ میل عبور کیا۔
پہلے مرگ انبوہ (ہولوکاسٹ) کے حوالے سے ان ہلاکتوں کی تعداد کا ایک مختصر سا جائزہ لیتے ہیں
ہر سال سردیوں کے موسم میں نہروں، کھالوں کی کھدائی کی جاتی تھی تاکہ باقی سارا سال پانی اسی مقدار میں موثر ہوسکے
آج انسان کے ایک بال، ایک بوند خون یا پھر سگریٹ پر لگے تھوک کو ٹیسٹ کرکے یہ بتایا جاسکتا ہے کہ یہ کس انسان کا ہے،
عدالت نے2009 میں لاہورمیں حساس ادارے کے دفتر پر حملے میں دہشتگردوں کی معاونت کے الزام پاکستانی نژادشہری کومجرم قراردیا