صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا میں تفریح حاصل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ فلم کو سمجھا جاتا ہے
نئی دہلی کے نیشنل آرکائیوز سینٹر میں محفوظ خفیہ خط و کتابت نے بھارتی حکمرانوں کی دروغ گوئی و عیاری آشکار کر دی
آج ہمارےجیسے بہت سےنوجوان شہری پہلی بار یہ محسوس کرتے ہیں کہ پاکستان اب خوابوں سےخالی ہے،ایسا غم جس کاکوئی نام نہیں۔
کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے حتمی چالان پیش کرتے ہوئے نامزد ملزمان وارنٹ گرفتاری کی استدعا کی جسے قبول کرلیا گیا
پاکستان دہشت گردی کے خلاف افغانستان سے ہر سطح پر تعاون جاری رکھے گا، مشیر خارجہ
اگر ہمیں پاکستان کو بچانا ہے تو طالبان اور ان کے فتنے کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا، قائد متحدہ قومی موومنٹ
قوم دہشت گردوں سے سخت نفرت کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ پاکستان سے دہشت گردوں کا قلع قمع کیا جائے۔
اجلاس میں انسداد دہشتگردی قانون کے تحت مقدمات کوجلد نمٹانے سے متعلق مختلف تجاویز پرغور کیا جائے گا، سپریم کورٹ اعلامیہ
تحریک انصاف سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بہت قریب آچکے اور اگلے ہفتے تک کسی فیصلے پر پہنچنے کی کوشش ہوگی۔، اسحاق ڈار
انسداد دہشتگردی کیلئے خصوصی ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے جس میں متعلقہ اداروں کے سربراہان کوشامل کیا جائے، کمیٹی کو تجویز
ڈیجیٹل آلات کے ذریعے بلڈ پریشر، دل کی حرکت اور پسینے سے صحت کی جانچ بھی کی جاسکتی ہے
یورپی یونین نے حماس کا نام دہشت گردوں کی فہرست سے نکال کر ثابت کر دیاکہ اس نے ہولوکاسٹ سے کوئی سبق نہیں سیکھا،نتن یاہو
قوم کے نونہالوں کو کسی صورت دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، صدر و وزیر اعظم
سی ایم ایچ اسپتال میں غیر تدریسی عملے کے 3 افراد سی ایم ایچ اسپتال میں دوران علاج چل بسے۔
تاریخ گواہ ہے کہ طاقت کا استعمال تفرقے کو جنم دیتا ہے یہی کچھ مشرقی پاکستان میں ہوا۔
سیاست کی تلخ حقیقتوں کا شعوراور فہم و ادراک اتنا آسان نہیں ہواکرتا۔اِس کے لیے وقت کی سنگلاخ چٹانوں سےگزرنا پڑتا ہے۔
بدقسمتی سے ہمارا پڑوسی ایک ایسا ملک ہے جس سے پاکستان کی جیت کھیل کے میدان میں بھی برداشت نہیں ہوتی۔
یہ حقیقت ہے کہ پاکستان تعلیم کے شعبے میں اپنے پڑوسی ممالک سے پیچھے ہیں ، بھارت اور پاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے تھے۔
ایک نیا سیاسی لیڈر جسے سیاستدان ابھی اپنی صف میں شمار بھی نہیں کرتے ان سب سے آگے نکل گیا ہے۔
اصولی طور پر پنجاب اور سندھ میں میں بھی جماعت اسلامی کے لیے تحریک انصاف کے ساتھ ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنا مفید ہو گا ۔
اسکول آڈیٹوریم میں4افراد پیراملٹری یونیفارم پہنے داخل ہوئے اوراللہ اکبرکانعرہ لگاتے ہوئےفائرنگ شروع کردی،زخمی طالبعلم
پاکستان کوبیرونی دشمنوں سے زیادہ اندرونی دشمنوں سےخطرات لاحق ہیں جبکہ تیسری قوت کے پاس مسئلے کا کوئی حل نہیں،سراج الحق
کھلاڑیوں نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر ہم بھارت سے معافی مانگیں، سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد
سیکیورٹی فورسز نے پیرمیلہ اور سیڑے کنڈاؤ کے علاقوں میں کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
قومی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے اور اس کی بحالی کا وقت آگیا ہے، عاصم سلیم باجوہ
لاہور میں احتجاج سے قبل جوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے تو احتجاج روک دیا جائے گا، چیرمین تحریک انصاف
دلائل مکمل ہونے پرعدالت نے آصف زرداری کو اے آر والی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنس میں بری کردیا۔
تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسکول اور دفاتر میں حاضری معمول سے کم رہی
دنیا کے مختلف خطوں میں موجود کشیدگیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
ٹیپ ریکارڈر کو خریدنے کے لئے بہت زیادہ رقم کی پیشکش ہوئی لیکن عامرخان اسے بیچنا نہیں چاہتے، ترجمان فلمسازکمپنی
تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمے میں اقدام قتل، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں
کرپشن کے خاتمے اورسسٹم کو مستحکم بنانے کے لئے ہمیں ادارے مضبوط کرنا ہوں گے، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب
یہ تعصب کی عینک کا کرشمہ ہے کہ جو سامنے ہوتا ہے وہ نظر نہیں آتا جب کہ جو نظر آتا ہے وہ سامنے نہیں ہوتا۔
ٹائٹل سانگ ’’نوبل پرائز‘‘ کی تقریب میں 11دسمبر کو راحت فتح علی خان پیش کریں گے
آرٹس کونسل کا مسئلہ پاکستان کے دیگر اداروں جیسا ہی ہے، ایکسپریس سے گفتگو
پاکستان کی جانب سے واحد گول محمد عمران نے پینلٹی اسٹروک پر کیا
ہرتیک روشن کے ساتھ رقص کرنا انوکھا تجربہ ہو گا،سوناکشی سنہا
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کا طریقہ کار پاکستان اور بھارت کو مل کر طے کر نا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
میرے والد مہیش بھٹ میرے پسندیدہ فلمسازوں میں سے ہیں جو انوراگ کشیپ سے زیادہ منجھے ہوئے فلمساز ہیں، پوجا بھٹ
جس وقت بچے کو اسپتال لایا گیا وہ کومے کی حالت میں جاچکا تھا اوراس کے دل کی دھڑکن بھی نہ ہونے کے برابر تھیں،ڈاکٹرز
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اوران کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، ترجمان رینجرز
صوبائی حکومت محکمہ تعلیم اورپولیس میں اندھیرنگری مچا کر چوراور ڈاکوؤں کو بھرتی کررہی ہے،رہنما ایم کیوایم
پنجاب یونیورسٹی کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو مجاہد کامران کا دور کوئی مثالی دور ثابت نہ ہوگا۔
پختونخوا میں جلد الیکشن میں بائیومیٹرک سسٹم رکاوٹ تھا، صوبائی حکومت کی دستبرداری کے بعد تیاریوں کیلیے 3 ماہ درکار ہیں
نارتھ کراچی میں مدیحہ اسٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ کامران رفیق سر پر گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔
30نومبر کے جلسے اور سخت حکومتی ردعمل سے پیداشدہ غیریقینی صورتحال سرمایہ کاروں کے اعصاب پر حاوی، سرمائے کاانخلا
بھٹو کی مقبولیت کی وجہ یہ تھی کہ وہ روایتی سیاست سے ہٹ کر عوامی سیاست کی طرف آئے تھے۔
آپ کا تعلق خواہ کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے ہو آپ پاکستان کے موجودہ سیاسی اکھاڑے میں اتر سکتے ہیں
حکومت قومی ہوا بازی پالیسی (این اے پی) 2014ء کا وزارت ہوا بازی کے ذریعے نفاذ کر رہی ہے
اگرتقریروں سےتبدیلیاں آسکتیں تو آپ یقین کیجیے دنیا میں کوئی بیماری ہوتی‘کوئی جرم ہوتا اور نہ ہی کوئی طبقاتی تقسیم ہوتی