صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میزوری، آکلینڈ اورکیلیفورنیا سمیت کئی ریاستوں میں احتجاج کےدوران مظاہرین نےکئی دکانوں کو لوٹنے کے بعد آگ لگادی
این اے 122 پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ آنے سے قبل عمران خان اپنا فیصلہ نہ سنائیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
بولنگ اور بیٹنگ سے کافی خوش اور مطمئن ہوں لیکن فیلڈ میں ہمیں مواقع ضائع کرنے سے اجتناب برتنا چاہیے، مصباح الحق
ارجن رامپال کی اہلیہ سے دوستی کی بدولت ہریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزانے خان اب ارجن رامپال کے قریب تر ہوتی جا رہی ہے۔
فلم انڈسٹری میں آج بھی کئی گروپ ہیں اور ہر کوئی اپنے مفادات کو دیکھ رہا ہے، مصطفی قریشی
طویل دورانیے کی کرکٹ میں بھارت کے 32ویں کپتان بنیں گے، دھونی سردست کلائی کی انجری سے نجات پانے میں مصروف ہیں۔
ایکسپریس نے فیملی فیسٹیول کا انعقاد کر کے اپنی اچھی روایت کو برقرار رکھا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال
علاقے میں پینے کاصاف پانی اورخوراک ناپید جب کہ زمینیں بنجرہوگئیں، عدم توجہی سے بیشترصحت مراکزغیرفعال
خام تیل،سونا، چاندی،پلاٹینم اور پلاڈیم کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا
فلم ’’ اولاد ‘‘ سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا، 170 سے زائد فلموں میں کام کیا
مسلح خاتون وائٹ ہاؤس کےقریب کئے جانے والے احتجاج میں شریک تھی،امریکی سیکریٹ سروس
کراچی کے حالات تسلی بخش ہیں اور شہر میں امن کی بہتری کے لیے پولیس اہلکار قربانیاں دے رہے ہیں، غلام حیدر جمالی
جیٹ طیاروں نے وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے 6 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
جب تک سندھ کے لوگ فیصلہ نہیں کرتے کالا باغ ڈیم بھی نہیں بنے گا، چیرمین تحریک انصاف
انڈے کھانے سے آپ یاداشت کی کمزوری اور دماغی انتشار سے بچ سکتے ہیں، تحقیق
والد مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ میرےمتعلق سوچتےہیں کہ میں ایک مکمل اسٹارہوں مگرمیں ابھی تک خود کوایسا نہیں سمجھتی،عالیہ بھٹ
ابتدا میں عمران خان نےایک ایسی نگراں حکومت بنانےکامطالبہ کرڈالاجسےآئینی اوردستوری تقاضوں کےتحت پورا کرنا نا ممکن تھا۔
جن کے بال نہیں جھڑتے ان کے لیے یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ انھیں اپنے سر کے بال نوچنے تک کی اجازت بھی نہیں ملتی۔
وزیراعلیٰ نے نئی نمبر پلیٹس کے ٹھیکے کو پبلک پروکیورمنٹ کے قوانین سے مستثنیٰ قرار دیدیا، ہائیکورٹ میں اتھارٹی کا موقف
نان ڈیوٹی پیڈ اشیا فروخت کرنیوالے تاجر، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز، دکانداروں کیخلاف کارروائی، اشیا ضبط، جرمانے اور۔۔۔
ناقص فارم کی وجہ سے اعتمادکم ہوگیا تھا،ساتھیوں کی سپورٹ سے بڑا اسکور کیا، محمد حفیظ
کروڑوں کی خورد برد کے ملزم کی پر تکلف کھانوں سے تواضع، تفتیشی ریمانڈ کے باوجودکوٹری تھانے سےغائب ہوکر آزاد گھومتا رہا
کارروائی سانحہ واہگہ میں ملوث دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکی گئی جس میں ان کےٹھکانے بھی تباہ کئےگئے،آئی ایس پی آر
ڈرون طیاروں نے دتہ خیل کے علاقے دوطوائی میں ایک گھر اور گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر 2 میزائل داغے
کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کا قتل شرمناک واقعہ ہے اس میں ملوث ملزمان کوکیفر کردارتک پہنچائیں گے،وزیراعظم نوازشریف
مقبول زیور کی تیاری میں خواتین کاری گروں کا کردار نمایاں ہے
پاکستان کے کلچر اور ویمنز سپورٹس کے لیے میسر سہولیات کو دیکھا جائے تو میدانوں کا رخ کرنے والی لڑکیوں کی بھرپور۔۔۔
پاکستان کو اسپورٹس میں تنہا کرنے کی بھارتی سازشیں
ایک وقت تھا جب لوگ اسے قتل کرنے کے منصوبے بناتے تھے۔ اب اس کی درازی عمر کی دعائیں مانگتے ہیں
ساحل سے 30 گز دوری پر واقع اس جزیرے کی بنیادیں پلاسٹک کی بوتلوں، لکڑی اور ریت سے تعمیر کی گئی ہے
فیشن شو میں استعمال کئے گئے لباس بہت مہنگے تھے جو عام بھکشو زیب تن ہی نہیں کرپاتے،آرگنائزر
قیام پاکستان کامقصد ان اعلیٰ قدروں کا قیام تھاجس کےلئے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانیاں دیں، چیئرمین پی پی پی
ذخا خیل بازار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 2 اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ ٹیمیں پہنچنے پر قریب ہی ایک اور دھماکا ہوگیا۔
بہت خوشی ہو گی کہ کوئی ہدایت کار ایسی فلم بنائے جس میں ہم دونوں کو ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملے، بالی ووڈ کنگ
دنیا کے حالات اس قدر تیزی سے بدل رہے ہیں اورفتنے اس قدر بڑھ رہے ہیں کہ سچ اورجھوٹ کا معلوم کرنا بہت مشکل ہوتاجارہا ہے۔
محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کےدن بھی لوٹ مار کا بازار گرم تھا اورایسی ایسی باتیں سامنےآئی تھیں جنھیں سن کردل دہل گیا۔
ہمارے قبائلی علاقہ جات میں حکومت کی طرف سے کسی قسم کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں گیا۔
میدان کربلا محض ایک خونیں معرکہ ہی نہیں بلکہ اپنے دامن میں ہم سب کے لیے ایک سبق لیے ہوئے ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے بجائے لیت و لعل، ٹال مٹول یا سیاسی صورتحال کی ابتری کو بطور عذر پیش کرنا افسوس ناک ہے۔
دہشت گردواٹر ٹینکر، آئل ٹینکر، ایمبولینس اور میڈیا کی گاڑیوں کے ذریعے جلوسوں کو نشانہ بناسکتے ہیں،سیکریٹری داخلہ سندھ
محرم الحرام میں جلوس اور مجالس کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، ڈاکٹر عشرت العباد خان
مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت کو آگ لگانے سے پہلے اس میں موجود کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا،مقامی میڈیا
شہر میں طوفان نہیں بارش اورتیزہوائیں چلنے کا امکان ہےجب کہ صورتحال سےنمٹنے کیلے انتظامات مکمل ہیں، سید قائم علی شاہ
نریندر مودی نے گجرات فسادات پر مسلمانوں سے معافی نہیں مانگی اس لئے انہیں دعوت نہیں دی، سید احمد بخاری
فلورملزکا 90 لاکھ ٹن کے سرکاری و غیر سرکاری ذخائر کی دستیابی کے باوجود مقامی پیداوار خریدنے سے گریز
اگرایم کیو ایم کے احتجاج کیخلاف قرارداد لائی گئی تو پیپلزپارٹی کے جلسے کیخلاف بھی قرارداد لائیں گے، رہنما ایم کیو ایم
سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سمندر میں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی
چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ آئینی ہے جس کے لئے وزیراعظم سے مشاورت کرنی ہے، اپوزیشن لیڈر کا دائر درخواست میں موقف
کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کےمطابق حل کیا جائے اور کشمیری عوام پر جو ظلم ہو رہا ہے اسے بند کروایا جائے۔