صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہرسال دو سال بعد اسرائیل فلسطینی مزاحمت کاروں کو’’سبق سکھانے‘‘ کے لیے ممنوعہ ہتھیاروں سے حملے کرکے نسل کشی کرتا ہے
ایتھلیٹس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے4گولڈ،5 سلور اور 3برانز سمیت12میڈلز حاصل کرلیے۔
رائس بالز کا منفرد ذائقہ ہر عمر کے افراد کو اپنی جانب متوجہ کرے گا۔
غالب خوش نصیب تھا۔ اسے بیان کرنے کو مضامین غیب سے آجایا کرتے تھے۔
شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے خوش آیند پیش رفت کی اطلاعات مل رہی ہیں
دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آنے والی دونوں خواتین کا نام طیبہ اور ماریہ ہے جو کالعدم تحریک طالبان کی رکن ہیں،ذرائع
ہنگامی اجلاس کے دوران غزہ میں اسرائیلی بربریت پر عالمی تحقیقات کی قرارداد پیش کی گئی جس کے حق میں 29 ووٹ ڈالے گئے
عیدالفطرکے فوری بعد جسٹس باقر کی سپریم کورٹ میں خدمات کا معاملہ مزیدغورکے لیے جوڈیشل کمیشن کے سامنے رکھاجائے گا،ذرائع
جب طاقت کا خلا پیدا ہو تولوگ آگے بڑھ کرکنٹرول حاصل کرلیتے ہیں، فیصلہ سازی میں اب بھی ابتدائی اہمیت بورڈ کی ہے
دورہ سری لنکا سے قبل ٹریننگ کیمپ میں وقار یونس طویل سیشن کے دوران وہاب، طلحہٰ اور راحت کی صلاحیتیں نکھارتے رہے
کیا ہم اتنے بےحس ہو چکے ہیں کہ ہمیں کسی چیز کا ’’احساس‘‘ نہیں، یا ہم کرنا ہی نہیں چاہتے.
28 جولائی کو ملک کے بیشتر حصے میں مطلع ابرآلود ہوگا تاہم سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں چاند دیکھا جاسکے گا
اپنے نوکیلے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز اٹھاتا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔
اسپتال بنانے کے نیک مقصد کے لیے تھیٹر پرکام کرنے کا فیصلہ کیا ہے،پریس کانفرنس
نئی دہلی کے ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں سڑک پر پڑے زخمی شخص کو اسپتال پہنچایا
بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے، فنی خرابی کو بھی ہنگامی بنیادوں پر دور کیا جاتا ہے
یکم اکتوبر 2014 سے 1، 2، 5، 10، 25 اور 50 پیسے کے سکوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی
ریٹنگ آؤٹ لک اپ گریڈ،انڈیکس بیک وقت4 حدیں پھلانگ کر29705 پر آ گیا،206 کمپنیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں
مصنوعی خوراک پرپلنے والی مرغیوں کا گوشت انسانی ہارمونزکو متاثر کرسکتا ہے، لہذا چکن کے استعمال میں احتیاط کریں
منصوبے کو گرین لائن کا نام دیا گیا ہے اوریہ 26 کلو میٹر طویل ہوگا جس سے روزانہ ساڑھے تین لاکھ افراد مستفید ہو سکیں گے
انقلاب نہ لانا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے خون سے غداری ہو گی، طاہر القادری
صوبے میں رواں برس اس بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
’’پاکستان رمضان‘‘، خوشیاں بانٹتے پروگرام نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے
عوام جب مشکل میں تھی تو طاہرالقادری کینیڈا کے مزے لوٹ رہے ہیں،وزیر دفاع
اگر خود پر اعتماد ہو تو کسی بھی شعبہ صلاحیتوں کو منوایا جاسکتا ہے، گلوکارہ
شروع کے دنوں میں ڈچ پادری گھوڑوں اور اونٹوں کی سواری پر زمینیں گھومنے جاتے اور گاؤں کی گلیوں میں پیدل چلتے،
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل راجا پرویز اشرف نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو خط میں احتجاج کیا ہے
کم عمر قاریوں کی دلکش تلاوت اور ذہانت پرڈاکٹرعامر لیاقت کا خراج تحسین
تمام دہشت گرد افغانستان جاچکے، آپریشن سے دہشتگردمحفوظ اور عوام غیرمحفوظ ہوگئے، فضل الرحمان
ٹائپ 2 ذیابیطس میں خون میں شکر کی مقدار قابو سے باہر ہو جاتی ہے جس کی بڑی وجہ خوراک میں زیادتی اور موٹاپا شامل ہیں۔
اس حفاظتی لباس کی تیاری میں Dyneema نامی کثیف پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے۔
انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کسی کو بھی تحفظات ہیں تو وہ الیکشن ٹریبونل اور عدالتوں میں جائے،وفاقی وزیر اطلاعات
ہر کوئی اپنا اپنا چاند اپنی اپنی مرضی سے چڑھاتا ہے اورپھر دوسروں سے توقع رکھتا ہے کہ وہ اس کے چاند کے پیچھے پیچھے چلیں
4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق سے متعلق عمران خان کا مطالبہ جائز ہے۔ ، سابق وفاقی وزیر داخلہ
سانحہ میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، رانا مشہود
3 مسلسل روزوں سے انسانی جسم کو ناکارہ اور غیر فعال مدافعتی نظام سے چھٹکارہ مل جاتا ہے، سائنسدانوں کا دعوی
اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرول 1.88 روپے فی لیٹر اور ایچ او بی سی 2.45روپے فی لیٹرمہنگاکرنے کی سفارش کی ہے
نیپراکے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی مئی 2014کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے۔
نشیلا نے’’شرطیہ میٹھے‘‘، ’’بشیرا ان ٹربل‘‘ سمیت ان گنت ڈراموں میں کام کیا اور ڈرامہ " عینک والا جن " سے خوب نام کمایا
یہ میرے لیے سعادت ہے ماہ رمضان المبارک میں یہ وڈیو لانچ ہونے جارہے ہیں،گلوکارہ
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دبئی میں 3 اکتوبرسےشروع ہونے والی سیریز3 ون ڈے، 2 ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل ہوگی
کتنی حیرت کی بات ہے کہ فیس بک بند ہونے سے مغرب ہی نہیں مشرقی شتربے مہاربھی اس حماقت میں شامل ہیں بلکہ پیش پیش ہیں
مہاجرین کے کیمپوں میں یہودی لڑکوں کی بازیابی کےلئے آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر گولیاں برسادیں
میچ کے 58ویں منٹ تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر تھا تاہم 68ویں منٹ میں ہالینڈ نے تیسرا گول کرکے فتح کن برتری حاصل کرلی
نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئی حکمرانوں نے آج ظلم کی انتہا کردی،رہنما مسلم لیگ (ق)
دیکھنا یہ ہے کہ آپریشن کا کیا نتیجہ نکلتا ہے بس دعا یہی ہے کہ آپریشن سے مریض بچ جائے کہیں کوئی عضو کٹ ہی نہ جائے
ارجنٹائن نے بوسنیا ہرسوگوینا ،فرانس نے ہنڈوراس اور سوئٹزرلینڈ نے ایکوڈور کو شکست دی۔
سردار ایاز صادق جلد ہی چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری سے رابطہ کرکے مشاورت کریں گے
بولی وڈ ٹاؤن میں رومانس، ڈانس، آئٹم نمبرز اور مار دھاڑ، کے ساتھ عام زندگی سے جڑے سنجیدہ کردار بھی سامنے لائے گئے
حدثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق کراچی کےعلاقے شاہ فیصل کالونی سے ہے، پولیس