صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ہونے والے ”مس ورلڈ 2013“ کے فائنل مقابلے میں دنیا بھر کی حسیناؤں نے شرکت کی.
مقتدر حلقے سنجیدہ نہیں، سمری ارسال، نئی گھر و مردم شماری پر 9 ارب روپے خرچ ہونگے، ذرائع
منصوبہ بندی اور حملہ کرنیوالوں کے خلاف سخت کارروائی چاہتے ہیں، بھارت آئے پاکستانی جوڈیشل کمیشن سے تعاون کررہے ہیں
’’وزیر اعظم سولر انرجی پروگرام‘‘ پر 2 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے جائیں گے
بی سی سی آئی نے پاکستان سے2 ٹوئنٹی 20 اور تین ون ڈے میچز کا انعقاد کرکے کروڑوں روپے اضافی کمائے
بچی کی حالت میں آہستہ آہستہ بہتری آرہی ہے، ہوش میں آنے کے بعد فی الحال اسے آئی سی یومیں ہی رکھا جائے گا، ڈاکٹرز
انٹربینک ریٹ 75 پیسے کے اضافے سے107 اور اوپن مارکیٹ میں1 روپے بڑھ کر 109 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کہانی کے مطابق فلم میں بعض مناظر ایسے پکچرائزکرانے تھے جس میں دونوں اداکاروں کو برہنہ یا نیم برہنہ حالت میں دکھایاجاتا
عمران خان نے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے جہانگیر ترین کو پارٹی کے جنرل سیکریٹری کے لئے نامزد کیا ہے۔
میں ایران کے عوام کی جانب سے امریکیوں کے لئے دوستی اور امن کا پیغام لایا ہوں، حسن روحانی
دن میں ایک گھنٹے کی نیند بچوں کی ابتدائی تعلیم اور یادداشت کو مستحکم کرنے میں انتہائی اہم ہے، تحقیق کار
ایسے بھی تھے جو رات بھر ہسپتال کے باہر کھڑے رہے، دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی ایکسپریس سے بات چیت
دنیا بھر سے اردو کے افسانہ نگاروں اور قارئین کی شرکت
مفتیان ِ کرام کا کہنا تھا کہ اسلام غیر مسلموں کی عبادت گاہوں پر حملے کی ہرگز اجازت نہیں دیتا
عالمی قوانین کے تحت ایران کو پر امن ایٹمی پروگرام اور یورینیم کی افزودگی سمیت تمام قسم کے حقوق حاصل ہیں، ایرانی صدر
بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ کے بنائے ہوئے انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان میں کئی خفیہ آپریشن کئے۔
دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔
مشتبہ افراد کی گرفتاریاں سائٹ، مبینہ ٹاؤن، بسم اللہ مارکیٹ، کلفٹن بلاک 4 میں کارروائی کے دوران عمل میں آئیں۔
چینی فرم نے زونگ کوپاکستان کی سرفہرست کمپنی کادرجہ حاصل کرنے کا مینڈیٹ دے دیا، ذرائع
اگر حکومت میں ہمت ہے تو مجھ پر جرم ثابت کر کے دکھائے، سریش رانا
پاکستان میں تیل اورگیس کی مجموعی پیداوارمیں 50 فیصد سے زائد حصہ بدین کنسیشن بلاک کا ہے
ٹکٹ پر 63 لاکھ امریکی ڈالرز کا انعام نکلا ہے مگر ٹکٹ کے اصل مالک کا سراغ ابھی تک نہیں لگایا جا سکا، حکام
دونوں ممالک کے پارلیمنٹیرینز کا دو روزہ ڈائیلاگ شروع، سندھ طاس معاہدہ پاک بھارت تنازعات کے حل کا بہترین ذریعہ ہے
مزید 2 زیر تعمیر ایٹمی بجلی گھر 2016 تک قومی گرڈ سے منسلک ہوجائینگے، ڈاکٹر انصر پرویز
طالبان کو اس حوالے سے فوری طور پراپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے، وفود سے گفتگو
بجلی کے ٹیرف میں اضافے سے پیداواری لاگت بڑھ گئی، 30.50 روپے کلو آٹا نہیں دے سکتے
شیڈول کی تبدیلی پر ٹرانسپوٹرز اور سی این جی ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کی کال واپس لے لی
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، انڈسٹری کی زبوں حالی نے فنکاروں کومفلوج کردیا
بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو طلب، تمام اسٹیک ہولڈرز کو سرمایہ کاری بڑھانے سے متعلق ورکنگ پیپر کیلیے۔۔۔
دنیا کی تاریخ کوئی ایک واقعہ بھی ایسا پیش کرنے سے قاصر ہے جس میں اخلاقی اور انسانی صفات حسنہ ۔۔۔
طویل عرصہ جدوجہد اور ڈٹے رہنے کے بعد مقتول شاہ زیب کے لواحقین نے قاتلوں کو اللہ کی رضا کے لیے ۔۔۔
ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
مجھے اپنی کج فہمی اورکوتاہ اندیشی کا اعتراف کرلینا چاہیے۔یہ میری کمزوری ہے یارجائیت پسندی کہ میں اکثرمعمولی سےمظاہر...
شادی سے قبل HB ٹیسٹ لازمی قرار دیاجائے، اسکول سرٹیفکیٹ میں بلڈ گروپ اور ایکسٹورل فورسز کا اندراج ضرور ہونا چاہیے
۔ہارٹ اٹیک اس وقت ہوتا ہے جب دل بیمار ہو اور مناسب انداز سے خون کو پمپ کرنے میں ناکام ہوجائے۔
یورپ میں ہونے والی ہر 100 میں سے دس اموات کی وجہ پھیپھڑوں کی بیماریاں ہیں اور سگریٹ نوشی ان کا سب سے بڑا سبب ہے۔
نریندر مودی کو ویزا نہ دینے کے بارے میں امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی, امریکی محکمہ خارجہ
اداکارائیں میرا نام استعمال کر کے سستی شہرت حاصل کر رہی ہیں، وینا ملک
1994 میں بننے والی مزاحیہ فلم ”انداز اپنا اپنا“ سلمان اورعامر کے ساتھ کرشمہ اور روینہ نے مرکزی کردار ادا کئے تھے
چاروں مجرموں کے وکلا نے فیصلے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ایم کیوایم نےسندھ اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع کرادی، ہمارےاکثریتی علاقوں کونشانہ بنایاجارہاہے،فیصل سبزواری
دونوں بچیوں کو نئے کپڑے پہنائے ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سوئی سدرن نے کوٹری بیراج کے دونوں جانب لائن بچھانے کے بعد مرمتی کام بھی مکمل نہیں کیا
سی آئی اے اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، بس اسلام آباد سے آ رہی تھی
جی ڈی پی0.8فیصدمتاثر،فصلوں کی کاشت وزرعی آمدنی کم،غیرفعال قرضوں میں اضافہ ہوگا
کمپنیوں کوغیرملکی آمدنی اور اداکردہ ٹیکس کی بھی تفصیلات فراہم کرنا ہونگی
ایف بی آر حکام اورکسٹم ایجنٹوں میں مذاکرات ناکام ہونے پر ہڑتال کا اعلان۔
غلام حسین کورائی ایس ایچ او گلستان جوہر، راجہ تنویر ایس ایچ او گزری جب کہ محمد اعظم ایس ایچ او کھارا درتعینات۔
لیاری میں 8ماہ میں 349 افراد سے جینے کا حق چھین لیا گیا۔
کراچی میں قیام امن کے حوالے سے واضح فیصلہ نہ ہونے کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری صورتحال اتارچڑھاؤ کی زد میں رہی۔