صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رفعت اللہ مہمند کی سنچری، جنید نے چار وکٹیں لیں، ٹیم 119 رنز سے فتحیاب، آج فائنل میں سوئی گیس سے مقابلہ ہوگا۔
جو ولفریڈ سونگا نے جرگن میلزر کو زیر کرکے فائنل 8 میں رسائی حاصل کرلی
کلیہ فارمیسی اورقانون کی فیسیں بالترتیب40اور45ہزارروپےتک پہنچ گئیں، ایم بی اے کی فیس30ہزار،ایم کام کی فیس22 ہزارمقرر
ویسٹ اور ایسٹ وہارف پر بیلجیم اور ملائیشیا کے ریڈ ڈکلیئر برآمدی سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد ہوئی
ڈاکس میں گاڑی کی ٹکر سے سلطان آباد کا رہائشی موٹر سائیکل سوارہلاک.
اس طرح میں نے پہلی بار فٹ بال کے ساتھ کھیلتے ہوئے بچے کا نام سنا جو بعد کی زندگی میں بھی میرے آس پاس سنا جاتا رہا۔
افغانستان معاملہ پر مذاکرات کے لیے تذبذب کا شکار ہے۔
کیا ووٹرز اپنی برادری کو پس پشت ڈال کر ملکی مفاد کو ترجیح دینے پر آمادہ ہو جائیں گے؟
این اے 30 سے امیدوار انجینئر امیر مقام کو’’سبق‘‘ سکھانے کے لیے پی ایم ایل ن ہی کے ناراض کارکنان کوشش کررہے ہیں۔
گیس گینررز کے بجائے سولر واٹر ہیٹرز کے استعمال کو فروغ دینے کیلیے تفصیلی اسٹڈی کی جائیگی
ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نےبلوچستان کے جیم اینڈ جیولری سیکٹر کی کسی بڑی کمپنی کو غیرملکی نمائش میں شرکت کا موقع نہیں دیا
امجد بوبی کوبطور موسیقار فلم ’’بوبی ‘‘ سے ملک گیر شہرت حاصل کی تھی۔
بی سی سی آئی کے دبائو پرورلڈ20ٹوئنٹی2014کے شیڈول میں ردوبدل کا انکشاف
بورڈ آفیشلز دبئی روانہ ہو گئے،کونسل کے دباؤ پر عجلت میں فیصلہ سنایا گیا.
رنگین شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹوں پر 15 افراد کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا۔
پاک فوج ان مقامات پر تعینات ہوگی جہاں بیلٹ پیپرز پرنٹ کیے جا رہے ہیں، آئی ایس پی آر
میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہونے کے بعد ندیم غوری اور انیس الرحمان صدیقی پر بالترتیب 4 اور 3 سال کی پابندی لگائی گئی ہے۔
پائلٹ طیارے کو لینڈنگ کے دوران رن وے پر نہ لاسکا اور نتیجے میں طیارہ ائیرپورٹ سے ملحق سمندر میں جاگرا۔
12اپیلیں مسترد کردی گئیں،ٹریبونل نے 13اپیلوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا، 14کی سماعت ملتوی کردی گئی.
نائن الیون کے بعد پاک امریکا تعلقات میں گرم جوشی کا دور دوبارہ لوٹ آیا۔
الیکشن کمیشن کے حکم پر حیدرآباد ، میرپور خاص، لاڑکانہ اور سکھر کے کمشنرز بھی تبدیل کردیئے گئے
ناسا ایک سیارچے کو کیپسول میں قید کر کے خلائی اسٹیشن بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے
نیب اور ایف بی آر کے افسران بھی تبدیل کئے جائیں کیونکہ ان اداروں میں پیپلزپارٹی کے پسندیدہ افسران موجود ہیں،شہباز شریف
بہت جلدجلسے جلوسوں کاسلسلہ شروع کرکے ملک بھرکادورہ کروںگا،وکلا کے وفدسے گفتگو
سپریم کورٹ ورکرز پارٹی کیس میں فیصلہ دے چکی،الیکشن کمیشن عملدرآمد کا پابند ہے
نادرانے سافٹ ویئربنالیامگرسیکڑوںپولنگ اسٹیشن بناناپڑیںگے،عرب ممالک میںسیاسی سرگرمیوںکی اجازت نہیں
پی ایس 50 سے شرجیل انعام میمن اور پی ایس 57 سے ذوالفقار مرزا کے صاحبزادے احسن مرزا امیدوار ہوں گے۔
ارشد پپوقتل کیس میں گرفتارملزم 13اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
نگراں حکومت پرویزمشرف کیخلاف غداری کامقدمہ بھی درج کراسکتی ہے، میڈیا سے گفتگو
کل ہونیوالے ڈرگ اتھارٹی کے اجلاس میںناقص دواؤں کے خاتمے کیلیے پالیسی بنائی جائیگی
649پولنگ اسٹیشنوں میں سے196حساس قرار،ضلع بھر میں فوج کے995،رینجرز کے920جوان اور1990پولیس اہلکار تعینات ہونگے
دس پندرہ سال پہلے تک غریب جیسے تیسے زندگی کی گاڑی دھکیل تو رہا تھا۔
الیکشن وقت پر کرائے جائیں تو ہر 5 سال بعد اس کا موقع میسر آتا ہے۔
بعض امیدواروں سے بیویوں کی تعداد پوچھنے کے سوالات نے مضحکہ خیز صورتحال پیدا کر دی۔
گزشتہ مالی سال 2011-12 کی اسی مدت میں 2 ارب 70 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔
آئی ایم ایف سے نہ تو نئے قرضے کیلیے اور نہ ہی موجودہ اسٹینڈ بائی پروگرام میں رعایت کیلیے بات کی جائے گی، وزارت خزانہ
گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا
100روپے کمی کے بعد ملک بھر میں قیمتیں7100 روپے،اسپاٹ ریٹ بغیر کسی تبدیلی کے 6900روپے فی من تک مستحکم رہے.
معاشرے کے ہر طبقہ کو بھارتی فلموں کی نمائش کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیے، ندیم
عمران خان تعاون کرنے والے اداکار ہیں جن کے ساتھ کام کرکے بہت انجوائے کیا، ایشا گپتا
پرویز مشرف مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں، جس نے پاکستان کے آئین کو توڑا وہ ملک میں دندناتا پھر رہا ہے، منور حسن
دعا کریں کہ 11 مئی خیریت سے آئے، جن لوگوں کی گردن میں سریا ہے وہ نکل جائے گا.
پہلی مرتبہ گڑھی خدابخش میں بھٹو کی برسی کا اجتماع نہیں ہوا جس پرنظریاتی کارکنوں کو سوچنا ہوگا،شاہ محمود قریشی
ان پر اللہ کی رحمت ہے ، وہ اس مرتبہ الیکشن نہیں لڑرہے،یوسف رضا گیلانی
اگر پلیئر اپنے کردار سے انصاف کررہا ہے تو عمر کوئی معنی نہیں رکھتی،وسیم۔
درجنوں امیدوارقومی ترانہ ، ملک کے پہلے گورنر جنرل، پہلے آئین کے بارے میں نہ بتا سکے
ایک ارب کا پلاٹ اور تعمیر کیلیے 35 کروڑ روپے حکومت نے دے دیے، باقی خود لگائینگے۔
گیس کمپنی کا یہ فیصلہ بحران کی شکار صنعتوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،ٹاول مینوفیکچررز
ایران،شمالی کوریااورشام نےمخالفت کی،بان کی مون کاخیرمقدم،ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکنےکیلیےاقدامات ضروری ہیں، پاکستان.
چشم دیدگواہ نے بیان قلمبند کرا دیا،ملزمان نے کہا زندہ ہے پھر مزید گولیاں ماریں، محمداحمد