صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
غریب آبادیوں میں جب معاشی بے چارگی کی لہر دوڑتی ہے تو وہ اپنے دل میں ریاست مدینہ کے چراغ کی روشنی دیکھتے ہیں۔
خلق خدا کی ناراضگی سے بچنے کے لیے اپنے آپ سے شروع کرتے ہیں برق۔
دنیامیں اس وقت 20کامیاب بزنس ماڈل موجود ہیں‘آپ مہربانی فرما کر کوئی ایک لے لیں اور اسے کم ازکم بیس سال کیلیے لاک کردیں
راحت فتح علی خان نے آسٹریلوی شہربرسبین اور سڈنی میں بھی لائیو پرفارمنس دے کرمداحوں کے خوب دل جیتے
لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد افراد کی حالت غیر
ایران آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے تمام ممالک کو امن کیلئے مذاکرات کی دعوت دیتا ہے، حسن روحانی
طیارے میں دو پائلٹ سوار تھے تاہم حادثے سے قبل وہ کاک پٹ سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے
سب سے زیادہ تفکر کی ضرورت خان صاحب کو ہے، اس صورتحال میں کیا وہ اسلام آباد پر اپوزیشن کا دھاوا سہہ پائیں گے؟
دوران کارروائی ایک مشتبہ شخص بھی گرفتار کیا گیا ہے، ڈی سی چاغی
لیاقت قائمخانی کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پارکوں کو بہتر بنانے کے لیے مشورہ کیا جاتا تھا، میئر کراچی
ایف بی آر سے مذاکرات کی ناکامی پر 9 اکتوبر کو ملک بھر کے تاجر نمائندے اسلام آباد میں جمع ہوں گے
سیلفی کی یہ نئی قسم جدید ترین موبائل فون کیمرا ٹیکنالوجی کی بدولت ہی ممکن ہوسکی ہے
عمران خان حکومت کی ڈولتی کشتی کو بچانے کا اب یہی طریقہ ہے کہ اس کشتی سے ناقص مشیروں اور وزیروں کا بوجھ اتار دیا جائے
فیکٹری مالکان نے مرکزی ملزمان رحمان بھولا اور زبیر چریا کو شناخت کرلیا
احتساب کی اس جنگ میں کولیٹرل ڈیمیج کا ڈیمیج یقیناً براہ راست ہماری معیشت کو ہورہا ہے
خلاف ورزی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نوٹی فکیشن جاری
ستم رسیدہ خواتین کی درد بھری داستانوں کو قانون بھی نہیں دیکھ پاتا۔۔۔
حکومت نے نواز اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات کے لیے خصوصی اجازت دی، ذرائع
ڈائیلاگ کی معطلی اس خطے میں امن کے قیام کی منزل سے پھر کوسوں دور جانے کا باعث بن چکی ہے۔
گزشتہ ہفتے امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد سے طالبان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے، امریکی صدر
جس طرح آبادی میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، اسی طرح کچرا کی مقدار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ بوزان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کےلیے منتخب کرلی گئی ہے
فلم کے ریلیز کردہ ابتدائی ٹریلرز کو اب تک یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد دیکھ اور سراہ چکے ہیں
کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، بیرسٹر سیف کا کانفرنس میں خطاب
کاربن نینوٹیوب مائیکرو پروسیسر صرف ایک تہائی توانائی پر سلیکان پروسیسر سے 3 گنا زیادہ رفتار پر کام کرسکتا ہے
اس مشکل گھڑی میں پوری فنکار برادری کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، اداکار
8 کروڑ کاملبہ اٹھانے اورمتاثرہ مقامات کی بحالی کا ٹھیکہ پھرمن پسند ٹھیکیدارکو دینے کی تیاریاں
آپریشن بالکل صحیح اور کامیاب ہوا ہے، شعیب اختر
فکسنگ،کرپشن یا سٹے بازی پر 10 سال جیل اور 100 ملین روپے کا جرمانہ
امید ہے فٹبال کے مسیحا ناصر جمال اور شریف بلوچ صاحب اس فٹبالرکی قدر افزائی کریں گے۔
ڈیری مافیا بے لگام ہوگئی، شہرمیں مہنگادودھ فروخت کرنے والے دکانداروں نے کمشنرکی نمائشی کارروائیوں کو پھونک مارکراڑادیا
پہلے60 نمبرحاصل کرنے والے امیدوارانٹری ٹیسٹ کے اہل تھے ،انٹری ٹیسٹ کے تاریخ8ستمبر مقررکی ہے، پی ایم ڈی سی
جی سیون اجلاس میں جاکر ایران نے اچھا کارڈ کھیلا ہے جس کے نتائج بھی اچھے ہوسکتے ہیں۔
ڈاکو سونا، نقدی اور دو پستول لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب
کنان گوپی ناتھن مودی حکومت میں اہم عہدوں پر فائز رہے ہیں
بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
آرٹیکل 370 کا بطور سفارتی ہتھیار استعمال کرکے ریاست جموں و کشمیر کا 72 سالہ تنازع 6 ماہ میں حل کیا جاسکتا ہے
وفاقی حکومت اب تک کوئی کام نہیں کر سکی اور اس نے صوبوں کو بھی کام نہیں کرنے دیا، وزیراعلیٰ سندھ
فورسز کی گاڑی بدر بریج کے قریب کھڑی تھی جسے آئی ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع
شوارما بریڈ 50، رس ٹرے 10 روپے اضافے سے 100 میں فروخت، فروٹ بن بھی مہنگا
جن اداروں نے بجلی پیداوار کا لائسنس لے رکھا ہے مستقبل میں ان پر یکساں ریٹس کا اطلاق ہو گا۔
علیم ڈار نے یہ کارنامہ ایشز سیریز کے لندن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجام دیا
ورلڈ بینک کے جائزے میں SESP کیلیے گرانٹ سے فائدہ اٹھانے پر بھی سوالیہ نشان
امریکی ماہرین نے 18 سالہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ ’اوزون آلودگی‘ میں طویل عرصے رہنا سگریٹ نوشی کے برابر مضر ہے
مقتول کی شناخت 18 سالہ حامد اللہ کے نام سے کر لی گئی جو مواچھ گوٹھ کارہائشی تھا۔
حجاج سورج غروب ہوتے ہی میدان عرفات کو فوری طور پر چھوڑ دیں گے
سعودی فرماں روا نے شہداء کے 200 لواحقین اور متاثرین کے حج اخراجات کی مد میں 10 لاکھ پاؤنڈز اپنی جیب سے ادا کیے
کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک متنازعہ مسئلہ ہے، جسے اقوام متحدہ نے اپنی کئی قراردادوں میں تسلیم کیا ہے
آپ کے عوام بلک رہے ہوں اور عمارتیں اور سڑکیں بہترین ہو ں تو تف ہے ایسی ترقی پر!!
دوسری طرف ہماری جمہوریت کی تحریک میں مذہبی کارڈ بھی استعمال ہوتا جا رہا ہے