صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سعودی عرب تین برس تک موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو ہر ماہ 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی مالیت کا خام تیل فراہم کرے گا
لوگ ڈاکٹر شکیل کی رہائی کی بھی باتیں کر رہے ہیں۔ لیکن ابھی تک ایسا نہیں ہوا ہے
پہلے آنے والے 6 پلیئرز کا چند شائقین اور قریبی دوست احباب نے استقبال کیا
سابق وزیراعظم کو آج صبح 10بجے نیب بیورو کے دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت۔
اینڈرسن نے اپنے کالم میں لکھا کہ اسٹوکس کو کافی افسوس اور اس نے معذرت بھی کی تھی۔
کلبھوشن یادیو پاکستان کی تحویل میں ہی رہے گا، عالمی عدالت انصاف
حکومت سے گزارش ہے کہ اس شق کو فوری طور پر ختم کیا جائے، تاکہ ہمارے اداروں کو مطلوب افراد پر قانون کی گرفت مضبوط ہوسکے
نیوز اینکر مرید عباس کا عاطف نامی شخص سے لین دین کا تنازعہ تھا، ایس ایس پی جنوبی
اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان نئے علاقائی اتحادی بھی تلاش کر رہا ہے
سیکیورٹی خدشات کے باعث ن لیگ کو جلسے کی اجازت نہیں دی، ڈی پی او
دن بھر سے کوئی ایک وقت منتخب کرلیں اور پھر روزانہ اسی وقت ورزش کریں، ماہرین
بہت سے لاپتہ افراد افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، میجرجنرل آصف غفور
پاکستان کو ایک ایسی ہی معیشت اور مالیاتی نظام زیست درکار ہے جو عوام کو اقتادی ترقی کا نام پر صرف ریلیف اور آسودگی دے۔
نوٹیفکیشن جاری، بے نامی جائیدادوں کی تحقیق کیلیے ملک گیرسطح پر بے نامی زونز قائم
ن لیگ دور کے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں بھرتی12ہزارملازمین بھی ریگولر ہوں گے
پولیس لاپتا افراد کی خواتین کو بار بار بلاتی ہے، سندھ ہائی کورٹ
بھارتی پولیس نے میڈیا کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سینئر صحافی غلام قادر جیلانی کو گرفتار کرلیا
فلم ’ دہلی گیٹ‘ اگلے سال 2020 کے اوائل میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی
حکومت خود ہی گر جائے گی ہمیں تردد نہیں کرنا پڑے گا، مریم نواز
موجودہ پاکستانی پلیئرز کو بھی سابق تجربہ کار کھلاڑیوں سے مشورے لینا چاہئیں، سابق بیٹسمین
جنرل مینجرڈومیسٹک آپریشزفارغ، تیسرے کوچ کے معاہدے میں توسیع سے گریز
اس سے پہلے ملک میں اشیا خوردونوش نایاب ہوجائے حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایکسل لوڈ قانون بحال کرے، گڈز ٹرانسپورٹرز
امریکا ڈپریشن کا شکار ہے اور اسی تناؤ میں بے سروپا اقدامات کر رہا ہے، حسن روحانی
گھر سے نکالنے کے لیے بیرونی دیوار توڑی گئی، لوڈر کے ذریعے ہیلی کاپٹر تک پہنچایا گیا۔
وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ کی تنخواہ میں 12فیصد کمی کردی گئی ہے، صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا
ایونٹ سے باہر نہیں ہوئے، سرفراز کو ذمے داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا، سابق کپتان
صرف ایک اچھی خبر یہ ہے کہ شرح خواندگی ایک فیصد سے کچھ بڑھ گئی ہے، یعنی تریسٹھ فیصد ہو گئی ہے۔
یورولائتھن اے نامی کیمیکل پہلے کیڑوں اور چوہوں کی عمر بڑھاچکااور اب انسانوں پرخلوی بڑھاپے کو روکنے میں اہم ثابت ہوا ہے
ایسا لگا کہ سرفراز احمد کے پاس کوئی گیم پلان اورسوچ نہیں تھی، سابق بھارتی کپتان
یہ صرف ایک کھیل ہے، جو ٹیم اچھا کھیلے گی وہ جیتے گی، ترجمان پاک فوج
میری سیاسی گرفتاری ہے، مقدمات کا سامنا کروں گی، فریال تالپور
افغان ٹیم سے آج مقابلہ ہوگا، دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکا بھی آمنے سامنے
محمد عامر 10وکٹوں کیساتھ میگا ایونٹ کے پرفارمرز میں سرفہرست آگئے ہیں۔
ملک میں استحکام اور امن آپریشن ردالفساد کی کامیابیوں کے ثمرات ہیں، سربراہ پاک فوج
میں نہیں سمجھتاکہ پاکستانی سپورٹرز ایسا کوئی کام کریں گے، ہمارے شائقین کرکٹ اور کرکٹرز سے بہت پیار کرتے ہیں، کپتان
مذاکرات کے ذریعے ہی دونوں ممالک کے عوام کو غربت، افلاس اور دیگر مسائل سے نکالا جا سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان
یہ سب رپورٹس نہیں المیے ہیں، نوحے ہیں،ان پر جتنا ماتم کیا جائے وہ کم ہے۔
ایک کرکٹر 450 وکٹیں تب ہی لیتا ہے جب اس کا کپتان معین خان کے بجائے عمران خان ہو، شعیب اختر
ناقابل پیشگوئی کے ٹیگ سے حریف خوفزدہ ہیں،چیمپئنزٹرافی فتح سے تحریک ملے گی، کپتان
کرکٹ کا جادو سر چڑھ کر بولنے کو تیار،ورلڈکپ کا آغازآج ہوگا
پاکستانی عوام ہکے بکے رہ گئے کہ آخر وزیر اعظم اس قدر پراُمید کیوں تھے؟
پولیس کانسٹیبلز عامر، عظیم، راشد اور نصیر میرے ملزمان نہیں ہیں، مدعی خاتون رافعہ بی بی
بھارت اپنی حدود سے پاکستان حدود تک پل بنانا چاہتا ہے تاہم پاکستانی حکام اس پر راضی نہیں
مشرق وسطیٰ کے پورے خطے میں مجموعی طور پر امریکا کی 70 ہزار فوج موجود ہے
آج عام آدمی ریاست اور حکومت کے ہاتھوں خود کو غیر محفوظ تصور کرتا ہے، سربراہ جے یو آئی
ٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ہی سعودی عرب، یو اے ای اور اردن سے8.1 ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا
اہلکاروں اورمتاثرین کے درمیان ہاتھاپائی،پولیس نے صورتحال پرقابوپالیا،مکینوں نے جتنا وقت مانگا دیدیا تھا،اسسٹنٹ انجینئر
تاجر برادری نے نیب کے دفتر میں ڈائریکٹر کی سربراہی میں شکایات سیل کے قیام کو بھی سراہا۔
انضمام کی آج انگلینڈ روانگی، بیٹسمینوں کو ’’قیمتی مشوروں‘‘ سے نوازیں گے۔
دنیا جس تیزی سے ترقی کررہی ہے ہالی ووڈ فلم انڈسٹری بھی اُتنی ہی تیزی سےجدید ٹیکنالوجی کی طرف بڑھتی جارہی ہے