صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کسی بھی شخص کو قوائد و ضوابط توڑنے کی اجازت نہیں، ٹویٹر انتظامیہ
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں اورکشمیریوں کی خواہشات کے مطابق ہی حل ہوگا، جنرل قمرجاوید باجوہ
کچھ غیر ملکی روس کو دشمن سمجھتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں چاہتے، ہمیں دوستوں کی ضرورت ہے، اپنے مفادادت کا تحفظ کریں گے
بلدیہ عظمیٰ کراچی ملک کی واحد بے اختیار اور ملک کی سب سے بڑی بلدیہ عظمیٰ ہے
پاکستان میں فوج کی کمان کی تبدیلی کا خیرمقدم کرتے ہیں، مارک ٹونر
بریسال بلز کے برانڈ ایمبیسڈرکو اپنی ہی ٹیم کی ’دال‘ کالی دکھائی دینے لگی
نعیم بخاری نے وزیراعظم کی طرف سے دی گئی دستاویزات کے تضادات بتائے، جہانگیرترین
سرتاج عزیز4دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے سے بھارت جائیں گے، بھارتی میڈیا
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔
کم عمرڈرائیونگ کی روک تھام کیلئے زیروٹالرنس کی پالیسی ہونی چاہیے، وزیراعلی
قطری شہزادے کے خط نے شبہات کو 100 فیصد تک بڑھا دیا ہے، خورشید شاہ
زمین کی گہرائی میں موجود پانی کا زمین نہ ہوتا تو ہم سب غرق ہوجاتے، سائنسدانوں کا دعویٰ
ٹرمپ کی عمومی پالیسیوں کے پیش نظر باور کیا جاتا ہے کہ ان کے خلاف بھی تادیبی کارروائی عمل میں لائی جا سکے گی۔
بلاشبہ ایک بہادر اور جرات مند قوم ہی ایسی جسارت کر سکتی ہے اور دن دیہاڑے اپنی قوم کے کپڑے اتار سکتی ہے۔
کیا کسی بھی ملک میں اسلام کے فکری اصولوں کی بنیاد پرعوام کوحکومتی سہولیات دی جارہی ہیں یا نہیں۔
فلم سینما کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ، شوبزشخصیات ، شرکا کاملے جلے تاثرات کااظہار
نامعلوم مسلح ملزمان نے اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ کی جب کہ ان کا موبائل اور چین بھی ساتھ لے گئے۔
عدالت نے دیگر 8 ملزمان کو 2،2 سال قید کا حکم دیتے ہوئے 93 ملزمان کو بری کردیا۔
ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے جرم میں تقریباً 400 کے قریب اداروں کو بھی بند کردیا گیا ہے، غیرملکی خبر رساں ایجنسی
راولپنڈی میں جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کی تیاریاں شروع ہوگئیں
دفاعی نمائش میں 34 ممالک كی 418 كمپنیاں اپنی مصنوعات پیش كررہی ہیں
فواد خان نے گزشتہ دنوں ایک پاکستانی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 2 کروڑ طلب کیا تھا
والدین اور مداحوں کا شکریہ ،اس ایوارڈ کو ایک خاص مقام پر رکھوں گا، گلوکار
وائس نے جو گیند کرائی اس کی رفتار اسکرین پر 173.8 کلومیٹر فی گھنٹہ دکھائی دی جس نے سب کو حیران کردیا
امریکی صدارتی انتخاب کو ہوئے آج تقریباً دس روز ہوچکے مگر پورے امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں
بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی پر 60 میٹر تک پاکستانی حدود میں گھسا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
فاطمہ جناح روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار شہید ہوئے، پولیس
محتسب اعلیٰ سندھ اسد اشرف ملک کو دوسری مرتبہ 2016 سے 2020 تک 4سال کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا
دنیا بھر میں 50 لاکھ جڑواں بچوں میں سے کسی ایک کی پیدائش اس طرح ہوتی ہے،ڈاکٹر
بھارتی ظلم کے سامنے نہ جھک کر اخلاقی فتح پا لی، طویل المدتی احتجاجی منصوبہ دینگے، حریت قیادت
پارٹی کے متحرک اور نظریاتی جیالوں کو اہم ذمے داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا گیا
وفاق کو پیش کردہ 4 مطالبات پر قائم ہیں کبھی اپنے ارادے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، چیئرمین پیپلز پارٹی
تیزی سے پیشرفت، 8 فیصد ہدف کے مقابل 9.5 فیصد کام مکمل، منصوبہ 4ماہ قبل جون 2019 میں مکمل کرلیں گے، شمس الدین شیخ
سدھن گلی کا سارا حسن، سارا سرمایہ، ساری خموشیاں، ساری برفیں، سارے پکھیروں اور سارے رخ صرف اور صرف آپ کے لئے ہیں۔
آواز کی دُگنی رفتار پر سفر کرنے والے مسافر طیارے کو امریکی کمپنی تیار کررہی ہے۔
گلوکارہ نے فیملی عدالت میں خلع کی بنیاد پر دائر اپنا دعویٰ واپس لے لیا
آرمی چیف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا جہاں انہیں مختلف آپریشن پر بریفنگ دی گئی، ترجمان پاک فوج
امریکا کےپاس اب دوآپشن ہیں‘ یہ ڈونلڈ ٹرمپ کولگام دے‘ امریکی ادارے اپنے نئےصدرکواپنی پالیسی’’ری وزٹ‘ کرنے پر مجبورکردیں
خواجہ سراؤں پر تشدد کا واقعہ 4 روز قبل پیش آیا اورسوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس کو بھی حرکت میں آنا پڑا
ایک اسرائیلی کمپنی نے ایسا پروگرام ایجاد کرلیا جو بڑی صفائی سے موبائل کا سارا ڈیٹا چُرا لیتا ہے
شام سے افغانستان تک امہ جنگ اور دہشت گردی کا شکار، امن کا راستہ کون ڈھونڈے گا؟
بدقسمتی سے ریاستی اداروں میں جو بدعنوانی کے خاتمے پر مامور ہیں وہ اپنے بالادستوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر سکتے
کراچی پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کا شکار ہے
والد مقبول صابری (مرحوم)کی قوالی ’’پیسہ بولتا ہے‘‘ کو نئے انداز سے ریکارڈ کرایا ہے
پوسٹ کلیئرنس آڈٹ میںبے نقاب،امپورٹرزکیخلاف کیس ایڈوجیوڈکیشن کے لیے ارسال
دہشت گردوں کو ان کے بِلوں سے نکال کر ماریں گے اور آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
رینجرز اہلکار اسلام آباد سے تربیلا جارہے تھے کہ فتح جنگ کے قریب حادثہ پیش آیا
آرمی چیف نے کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کی بھی صدارت کی۔
علامہ اقبال نے تو ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں سب کو تمام حقوق ملتے، مہنگائی، بھوک اور لوڈشیڈنگ سے نجات ملتی۔
موجودہ احتجاجی تحریک نے دنیا کی دوسری طویل ہڑتال کا ریکارڑ قائم کردیا، مسلسل55روز تک کرفیو نافذ رہا