صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شاہ عبدالعزیزز مرکز کی جانب سے خانہ کعبہ اور مسجد حرام کی 130 سال پرانی تصاویر جاری کی گئی ہیں
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کی ہدایت کی تھی۔
دونوں فورسز کے درمیان مؤثر رابطوں سے مسائل کا حل ڈھونڈنے اور فلیگ میٹنگز کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا گیا۔
جو بھی پارٹی کا نامزد امیدوار ہو گا اسے ووٹ دوں گا، آغا سراج درانی
قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس اہلکار نے مفتی عبدالقوی کو بیان دینے کے لیے فون کیا جس پر وہ برا مان گئے تھے۔
تحقیقاتی اداروں نے پاركنگ پلازہ كے كنٹرول روم سے 2 آپریٹرز كو حراست میں لے لیا۔
البتہ میں سوچ رہا ہوں کہ ہم ایک اچھی سیاست قیادت کے متلاشی ضرور ہیں
اگر کوئی طاقت ور ملک کسی چھوٹے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو وہ بھی محفوظ نہیں رہ سکتا، شمالی کوریا
حکومت نے سال 2013ء کو ملکی بینکوں سے 18 کھرب 84 ارب روپے لیے۔
آج کل میں امریکا میں موجود ہوں ، یہاں کا میڈیا ہر وقت ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتا نظر آرہا ہے
40رنزسے کام نہیں چلے گا(وسیم )یونس چھلانگیں مارکرکھیل رہے ہیں، شعیب اختر
عیدالفطر،عیدالاضحیٰ اوردیگرتہواروں پراپنے ملک میں سینما گھروں میں وقت نہ ملنے پرشدیدمالی نقصان برداشت کررہے ہیں
ہدایتکارجاوید یوسف راہی نے کہا کہ فلم کی زیادہ ترعکسبندی لاہور، اسلام آباد ، گوجرانوالہ اور ایبٹ آباد میں کی جائے گی
ایک صدی قبل ماہرین کاخیال تھا کہ انسانی دماغ کےقشرمیں 150سے 200علاقے ہوسکتےہیں جو اس تحقیق کے بعد اب180 تک پہنچ چکی ہے
فلم ‘نے بھارت میں پہلے روز48 کروڑ95 لاکھ اور دوسرے روز30 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے 78 کروڑ 95 لاکھ کا بزنس کیا
ساحل خان نے فلمی کیرئیر کا سفر 2001 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ’’اسٹائل‘‘ سے کیا
برینٹ نارتھ سی خام تیل کی ستمبر میں ترسیل کے لیے قیمت 1.92ڈالر کی کمی سے 45.69 ڈالر فی بیرل رہ گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے دیا گیا الٹی میٹم جمعرات کو ختم ہوگیا جب کہ شہرمیں اب بھی جابجا کچرے کے ڈھیرموجود ہیں
روبوٹ کو رگوں میں اتارا جاسکتا ہےجہاں پہنچ کر یہ بند شریانیں کھولنے سے لے کر جسم کے اندرونی حصوں کی مرمت تک کرسکیں گے۔
چین میں ثقافت کے رنگ نمایاں نظر آتےہیں۔ سینکڑوں سے سال سے یہاں سرخ عروسی جوڑا خوش بختی اور مبارک تصور کیا جاتا ہے۔
دھماکے میں ڈھائی سے 3 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ
ملاقات میں ملک کی داخلی سلامتی سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انفرااسٹرکچر اور دیگر ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری سے مجموعی قومی پیدوار بڑھی
گزشتہ ہفتے اﷲ جانے ہمارا کالم برقی ترسیل کی بھول بھلیوں میں جانے کہاں گم ہوگیا
امریکی جنرل نے دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو توڑنے اور خطے میں امن قائم کرنے کے لیے مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔
کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار357 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا
محمد مختار کو ریاست سعودی عرب میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی، سعودی وزارت داخلہ
آپ اقوام متحدہ كے سیكریٹری جنرل كی حیثیت سے كشمیریوں كے حق خودارادیت كی خلاف ورزی كا نوٹس لیں، خط کا متن
ہلاک دہشت گردوں میں مقامی کمانڈر بھی شامل ہے جب کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد ہوا، ایس ایس پی راؤ انوار
کرن جوہر اداکار فواد خان کی جاندار اداکاری کےاتنے معترف ہوگئے ہیں کہ وہ انہیں اپنی فلم کے لئے خاص اہمیت دینے لگے
پشاور شہر نے ماضی میں بڑا برا وقت دیکھا ہے دہشت گردی نے اس شہر کو کھنڈرات میں بدل دیا تھا
ایدھی صاحب چلے گئے، ان پر بہت لکھا جارہا ہے مگر ان کی شخصیت کا احاطہ نہیں ہوپارہا
عبدالستار ایدھی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور 1947ء میں ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔
اسحاق ڈار کا نام کیس سے خارج کرنا نیب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، چیرمین تحریک انصاف
خواتین مردں کے مقابلے میں پیزا کھانے کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں، تحقیق
بے حسی اس تیزی سے ہم سب میں بڑھ رہی ہے کہ اپنے برابر بیٹھے شخص کا دکھ ہم محسوس نہیں کرسکتے
اس حقیقت سے ساری دنیا باخبر ہے کہ عبدالستار ایدھی ایک باعمل انسان تھے
یوں تو ایدھی سیاست میں نہیں تھے لیکن سیاست سے دور بھی نہیں تھے
مرنا بولنے میں بہت آسان لفظ ہے، لیکن معنی کے لحاظ سے اس سے زیادہ اور کوئی وحشت ناک لفظ نہیں ہے۔
عراق پرغیر قانونی حملے کی بنا پر برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کے خلاف مقدمہ چلے گا
اسد کھرل کی گرفتاری کیلیے چھاپہ مارا گیا جس میں سابق یوسی ناظم کو بھی گرفتار کرلیا گیا، ترجمان
روسی مہم جو آسٹریلیا کے مشرقی حصے کو عبور کرتے ہوئے، نیوزی لینڈ ، چلی ، ارجنٹینا بھی جائے گا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔
مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل بھی معطل ہے، بھارتی وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس بلا لیا
موو آن پارٹی کےسربراہ کوگرفتار کرکے پارلیمانی کمیٹی کے روبرو پیش کیا جائے، باقی باتیں ہم خود اگلوا لیں گے، اعتزازاحسن
گاڑی پرفائرنگ دل نواز نے نہیں پولیس اہلکاروں نے کی، درخواست میں موقف
مداحوں کی جانب سے خوش شکلی کی تعریف پربورنہیں ہوتا لیکن خود کو اچھے کردار نبھانے والا اداکارسمجھتا ہوں، فواد خان
اکتوبر میں میزبانی یقینی بنانے کیلیے ای سی بی سے رابطے میں ہیں، نظام الدین چوہدری
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی بدھ کو رونمائی ہوگی جب کہ پہلا میچ جمعرات سے کھیلا جائے گا
سابق حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بیشترمقاصد حاصل کرلیےتھے لیکن بی جے پی کی پالیسیوں سے انہیں نقصان پہنچا، سونیا گاندھی