صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عبد الستار ایدھی نے لوگوں کے دلوں پر عوامی خدمت کے جذبے کے تحت حکومت کی، جاوید ہاشمی
ایدھی صاحب کی جیب میں رقم نہیں ہوتی تھی لیکن ان کے خواب بڑے تھے، بلقیس ایدھی
سہ روزہ میچ میں سسیکس کے اوپنرز نے خوب پٹائی کرتے ہوئے212کی شراکت بنا دی۔
اعتماد میں اضافہ ہوگیا، انگلش ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلیے تیار ہیں،نائب کپتان
شاعری ،تنقید، افسانہ نگاری،بچوں کاادب اور انشائیہ ا ور ڈرامے بھی لکھے
مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جمعہ کو نیٹو کی سربراہ کانفرنس منعقد ہوئی۔
انجمن تاجران حیدرآباد کے صدرسلیم وہرا نے بھی آج حیدرآباد میں دکانیں و کاروباری مراکز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ کی باگ ڈور نان کرکٹرز کے ہاتھوں میں ہونے پرناگواری کا اظہار
ہماچل پردیش کے شنکر مسافر کی بیوی سلمان خان کی مداح ہے، بھارتی میڈیا
وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور میں مانیٹرنگ کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔
دونوں کھلاڑیوں کے خلاف ڈسپلنری کارروائی متوقع ہے۔
وہ بیسویں صدی کی دوسری دہائی میں پیدا ہوا اور چند دنوں پہلے اکیسویں صدی کی دوسری دہائی میں اس جہان سے گزر گیا
ایک جمہوری نظام میں عدلیہ ریاستی ہئیت ترکیبی میں ایک اہم ستون کا درجہ رکھتی ہے
چوہدری نثار کو 3 سال حکومت میں رہنے کے بعد بلیک میل کرنے کیلیے پیپلزپارٹی کے اثاثوں کا خیال آیا، چیرمین پی ٹی آئی
بغداد میں ہفتے کو ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
ڈرون حملے میں داعش کے ذخیرہ کیے گئے ہتھیار بھی تباہ، افغان میڈیا
حجاب والی خواتین کی جگہ رٹائرڈ فوجیوں کو نوکریاں دوں گا، ٹرمپ
استنبول ائیرپورٹ پرخودکش حملے کے بعد ترکی کی سیاحت ختم ہو سکتی ہے
ماہرین کے مطابق یہ پٹی فی الحال ملیریا کی تشخیص میں کارگر ہے۔
عورت کو بیوگی اور تنہائی کے دکھوں سے چھٹکارہ کون دلائے گا؟ معاشرے کے ذمہ دار، دانشور، سماجی رہنما یا علماء حضرات؟
پہلا دھماکا بغداد کے کرادہ بازار میں ہوا جہاں خود کش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار شہریوں پرآکراڑا دی
اب عید میں دن ہی کتنے رہ گئے تھے۔ خاندان اور محلے کے سب بچوں کے جوڑے آگئے تھے
مجھے ملک چھوڑنے کا کہا گیا ہے لیکن میں نے ملک چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، گلوکار
کیریبیئن پریمیئر لیگ کے میچ میں پاکستانی پیسر20رنز کے عوض 4 وکٹیں لے اڑے
اسرائیلی جارحیت اور معاشی پابندیوں کے شکار فلسطینی علاقے غزہ کی پہلی اورواحد ایتھلیٹ ایناس نوفل کا ہمت افزا تذکرہ
آئی فون جسامت کے برابر ایک آلہ مسلسل مریض کے خون میں شکر کی مقدار نوٹ کرے گا اور ضرورت پر ازخود انسولین خارج کرے گا
عیدالفطراور عیدالاضحی سے متعلق متنازع بیان پر اداکار کو مذہبی حلقوں میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ایف بی آر نے 3 ہزار104 ارب روپے کا ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کرلیا، وفاقی وزیر خزانہ
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، وزیراعظم نوازشریف
ٹوفلر کی عمر 87 برس تھی اور وہ 27 جون کو اپنی رہائش گاہ پر دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔
پاکستان کو دہشت گردوں کے خلاف مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ شرپسندوں نے مسجد سے متصل اسلامک کالج کی دیوار پر اسلام مخالف نعرے بھی درج کیے۔
بھارت کے ساتھ مذاکرات کیلیے سنجیدہ ہیں لیکن کشمیر سمیت تمام امور پر بات ہوگی، معاون خصوصی وزیراعظم
گاڑی کشور زہرا کے ڈرائیور سے گلشن اقبال سے چھینی گئی، پولیس
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے، پولیس
چوہدری نثار علی خان کراچی میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے
پانامہ لیکس پروزیراعظم کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتی ہے، اپوزیشن ذرائع
وزیراعظم نے رمضان المبارک کے آخری ایام اور عیدالفطر پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے
برسلز میں غم و غصے کی کیفیت، برطانیہ علیحدگی کیلیے مذاکرات جلد شروع کر دے، یورپی یونین
پام پورہ کے قریب ایک کار سے 2 مسلح حملہ آوروں نے قافلے میں شامل ایک بس پرفائرنگ کی
عید کی اصل روح جذبہ ایثار ہے۔ اگر یہی ایثار حقیقی جذبے کیساتھ نبھایا جائے تو غربت میں کافی حد تک کمی آجائے۔
خاتون نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے 2 بیٹیوں کو قتل کیا جب کہ پولیس کی فائرنگ سے خاتون بھی ہلاک ہو گئی۔
1960 کے عشرے سے ہمالیائی خطے میں برف بہت کم ہورہی ہے، ماہرین ماحولیات
میری نمبرون پر پہنچنے کی کوئی خواہش نہیں بلکہ درمیانے نمبروں پر رہناچاہتی ہوں، اداکارہ
ماہرین نے شاخ گوبھی کو سپر فوڈ قرار دیا ہے جس میں موجود حیرت انگیز اجزا کئی امراض کو دور رکھتے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1400 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
افغان امن عمل میں اب بھارت اور ایران کو بھی شامل کر لیا جائے گا
ان پٹ ٹیکس کی شرح میں بھی کمی کی جائے،ریفنڈزگھٹ جائینگے، ایم ڈی الغازی ٹریکٹر
امجد صابری کاقتل ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، معروف گلوکار سونو نگم
’’چک دے انڈیا‘‘ کی پیشکش پہلے مجھے کی گئی تھی مگر میں نے یہ فلم نہیں کی، سلمان خان