صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بورڈکو یاد نہ رہا،گرین شرٹس نے لارڈز میں یونس خان کی زیرقیادت ٹائٹل اپنے نام کیا
انگلش کنڈیشنزسے ہم آہنگ ہونے کی امنگ جاگ اٹھی، موسم بہتر ہونے پر میدان کا رخ کیا۔
پاکستان کے دیگر اداروں کی طرح لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی جیسا ادارہ بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔
خانہ جنگی میں اسپتالوں سمیت طبی سہولیات فراہم کرنے والے مراکز پر بھی بمباری کی گئی، رپورٹ
الیکشن اور غیر جانبدار الیکشن کمیشن لازم وملزوم ہیں۔
شواہد سے خاتون اور مرد میاں بیوی جب کہ بچہ ان کا بیٹا معلوم ہوتا ہے، پولیس
ذیابیطس کی صورت میں زخموں کا برقی عمل کمزور ہوجاتا ہےاوریوں انہیں مندمل ہونے میں بہت دیر لگتی ہے،ماہرین
وکٹیں کس کی گرائیں یہاں تو گراؤنڈ ہی خالی ہو گیا ہے، مصطفیٰ کمال
6 ماہ کی مہلت 30جون کو ختم ہو گی،حکومت تاحال واپسی کیلیے پلان وضع نہ کر سکی
مشرق وسطیٰ ہو، پاکستان، یورپ یا پھر امریکا، دہشت گردی جہاں بھی ہو، قابل مذمت ہے
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلانڈو کا واقعہ دنیا بھرکے مسلمانوں پرایک اور اجتماعی خود کش حملہ ہے
دنیا کے جو دس ممالک عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں سب سے زیادہ ہیں ان میں پاکستان بھی شامل ہے
اے پی ایم ایس او کے اس وقت کے چئیرمین محمود صدیقی کا تعلق را سے ہے اور وہ حکیم سعید کے قتل میں معاون تھا، منہاج قاضی
ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی وجہ قتل کیس بتایا گیا قتل کے مقدمے میں ماڈل نامزد ہی نہیں، وکیل ایان علی
بعض بہت فاش غلطیوں کے اثرات کی شدت غلط کاروں کی طرف سے براہ راست معافی مانگنے پر قدرے کم ہو گئی ہے۔
خودسوزی کی کوشش کرنے والے عابد کے جسم کا 60 فیصد حصہ جل چکا ہے، سول اسپتال انتظامیہ
یہ سیارہ نظام شمسی کے سیارہ مشتری جتنا بڑا ہے اور 3700 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔
چشمہ اچوزئی میںٰ مسلح ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ سے 5 ملزمان مارے گئے، ذرائع
انضمام کو بیٹنگ کوچ بنانا بہتر فیصلہ ہوتا، دہری ذمہ داری بھی سنبھال سکتے تھے،آل راؤنڈر
نیب نا جانے کہاں سے ان کے خلاف اتنی بڑی کرپشن لے آئی، سابق مشیر پیٹرولیم
صرف 19فیصد،وفاق سے561ارب 9کروڑ اور ورلڈ بینک،آئی ڈی اے، یورپی یونین،بینک قرضوں سے 35ارب 69کروڑحاصل کیے جائینگے
پہلے میں کہانی پسند کرتا ہوں اور پھر میں اس میں آگے بڑھتا ہوں، اکشے کمار
سندھ حکومت نے خیرپور میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 15 لاکھ روپے مختص کئے ہیں۔
راحب شر موبائل فون پر لڑکی کی آواز میں جھانسہ دےکر 56 افراد کو اغوا کرچکا ہے، ایس ایس پی گھوٹکی
مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث پہلے بے قابو ہوکر الٹی اور پھر اس میں آگ بھڑک اٹھی، عینی شاہدین
معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی
حکومت وزیراعظم کے خاندان کا احتساب نہیں چاہتی جس کی وجہ سے بات پہلے سے بھی زیادہ بگڑ چکی ہے،شاہ محمود قریشی
کراچی میں پیپلز پارٹی 39 نشستوں کے ساتھ دوسرے جب کہ مسلم لیگ (ن) 27 نشستیں لینے میں کامیاب رہی
گروہ گردے عطیہ کرنے کے جعلی کاغذات بنا کر مریضوں کو دھوکا دیتا تھا، پولیس
ملیریا کے مریضوں کی سانس میں خاص کیمیکلز ہوتے ہیں جن سے ابتدا میں ہی مرض کی شناخت ممکن ہوسکتی ہے۔
فہرست میں سابق امریکی وزیر خارجہ اور صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
پاکستان جدید غلامی گزارنے والے افراد کی تعداد کی بنا پر دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے
ہلیری کلنٹن کو مندوبین کے علاوہ 523 سپر ڈیلیگیٹس کی حمایت حاصل ہے
عوام ایس ایم ایس سروس کے ذریعے 116شہروں میں کمرشل بینکوں سے نوٹ لے سکیں گے۔
متحدہ اپوزیشن نے ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک کے باعث قومی اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ پر بھی غورشروع کردیا۔
پیروں کا ٹھنڈا رہنا، سوجن اور یہاں تک کے پیر کے ناخن بھی گردوں اور دل کے امراض کا پتا دیتے ہیں
ابھی پچھلے دنوں تو وہ ماشا اللہ ٹھیک ٹھاک ترکی کے دورے کر رہے تھے۔
بارش اورسیلاب کے باعث پیرس کا زیرِزمین ریلوے نظام اور عجائب گھر بند کر دیے گئے ہیں
کرینہ سے دوررہتے ہوئے تصویر بنوائی اگر ساتھ لی جاتی تو میڈیا سب چھوڑ کراسی پرچرچے کرتا، شاہد کپور
ہزارہ ڈویژن ، پشاور کوہاٹ فاٹا گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اس طریقہ علاج میں فالج سے متاثر ہونے والے دماغی اور ذہنی سرکٹ کی مرمت کی جاسکتی ہے، ماہرین
زندگی کو سمجھنے کے لیے بعض اوقات تلخ تجربات بہت ضروری ہوتے ہیں،اداکارہ
کونسل مستقبل کے اپنے منصوبوں کیلیے زیرغور لانے کو تیار نہیں،2022 تک میدان سونے ہی رہنے کا امکان
جب پاکستان نیا نیا بنا، میں نے بھی اپنے بزرگوں سے کراچی کی نئی نئی کہانی سنی۔ ی
موجودہ ماحول جو ملک پر طاری ہے اس میں ہر چیز سیاست زدہ ہو گئی ہے
عجیب تضاد ہے کہ سماج میں جو ناانصافی پھیلی ہوئی ہے اس کی ذمے داری کوئی حکومت تسلیم نہیں کرتی۔
پولیس نے حلیمہ کی لاش مانسہرہ سے آئےمحمد عمر کے حوالے کرنےکی اجازت دے دی ہے،
اسلام آباد،گلگت بلتستان،آزاد کشمیر،خیبرپختونخوا کےچندایک مقامات اورکوئٹہ و ژوب ڈویژن میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات
اُدے چوپڑا کے ساتھ تعلقات کی باتیں سنائی دینا بند ہوئیں تو اب نرگس نے خود ہی تنہائی کا رونا شروع کردیا ہے
عدالت کا ملزم کو میڈیکل سہولت فراہم کرنے اور اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا حکم۔