صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف بی آر نے مذکورہ شوگر ملز میں افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
اداکار نے مارچ 2020 میں اداکارہ سجل علی سے شادی کی تھی اور 2022 میں ان کے درمیان علیحدگی کی افواہیں منظر عام پر آئیں
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑیاں پاراچنار سے پشاور جارہی تھیں
نیدرلینڈز عالمی عدالت کے فیصلوں کا احترام کرتا ہے اوراس پر 100 فیصد عمل درآمد کے لیے تیار ہے، وزیرخارجہ کیسپرویلڈکیمپ
قومی جونیئر اسکواڈ کی قیادت عبدالحنان کر رہے ہیں اور انٹرنیشنل رائزنگ اسٹار سفیان خان نائب کپتان ہیں
روس نے حال ہی میں اپنی جوہری ڈاکٹرائن کو تبدیل کرکے خطرناک مہم جوئی کا اشارہ دیا تھا
طاقت کے ذریعے رائے مسلط کرنے سے سیاسی عدم استحکام پیدا اور ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے،پی پی رہنما
کامیڈی فلموں کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھنے والی بالی وڈ فلم "انداز اپنا اپنا" کو ریلیز ہوئے 30 سال مکمل ہوچکے ہیں
1967 میں لیوسا ڈیونے نامی خاتون اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھیں جنھیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
تجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں ڈی جیز کو 22 نومبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے
درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ پی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے
کرکٹر کا ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا
بلائنڈ ورلڈکپ ایونٹ بھارت کے بغیر پاکستان میں ہوگا
پی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان باضابطہ طور پر کوئی رابطہ نہیں ہوا، ذرائع
انکے بیٹے نعمان نذیر نے والد کی وفات کی تصدیق کردی ہے
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے باکسر اگلے ہفتے وہ انگلینڈ روانہ ہوں گے
جون 2023 میں بھارت سے علیحدگی اور خالصتان کے قیام کے سرگرم رہنما کے قتل میں را ملوث تھی
ہندوستانی میڈیا اور صحافی ایک مرتبہ پھر پاکستان کو لالی پاپ دینے لگے
سیکریٹری خزانہ کے پی، سیکریٹری ورکس اینڈ ڈیپارٹمنٹ اور سیکریٹری تعلیم ذاتی حیثیت میں طلب
اچھی گورننس قانون کی پاسداری کو یقینی بناتی ہے، جس سے سماجی انصاف اور امن قائم ہوتا ہے
سیریز کیلئے بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے
جینیفر نے بین ایفلیک سے طلاق کی درخواست اگست 2023 میں دی تھی
غلط فیصلوں پر ڈٹے رہنا بے وقوفوں اور جاہلوں کی نشانی ہے، پسماندگی کو ترقی اور دھوکے کو حقیقت نہیں کہا جاسکتا، خطاب
امپائر کو فوری طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
سلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
بی سی پی نے اعلامیہ جاری کردیا
اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر عام پر آسکتا ہے
ٹور شیڈول کے مطابق ٹرافی 25 نومبر تک کراچی میں رہےگی اور مزار قائد کے بعد مہوٹہ پیلس بھی لے جایا جائے گا
آج کل عاقب جاوید کا ستارہ عروج پر ہے، چیئرمین محسن نقوی انھیں بہت پسند کرتے ہیں
بابراعظم کی پاکستان کیلئے بہت زیادہ خدمات ہیں، وائٹ بال ہیڈ کوچ
ریاست کی زمین اشرافیہ کیلئے نہیں بلکہ یہ صرف عوامی مفاد کیلئے ہے
ٹاسک فوری کی جانب سے زمان ٹاؤن تھانے میں گٹکے اور ماوے سمیت دیگر سامان کی برآمدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستانی کرکٹرز کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) نے لیگ کے دروازے بند کررکھے ہیں
جتنی بھی مشکلات ہوں اگر ہم سب مل کر کھڑے ہو جائیں تو کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، بزنس کمیونٹی سے خطاب
گھریلو ملازمہ منصب مائی نے گھر سے زیورات چوری کر کے اپنے بھانجے عبدالوحید کو فروخت کرنے کے لیے دیے تھے
اکتوبر میں مہم کے دوران 6 اضلاع جامشورو، وسطی، شرقی، ملیر، کشمور اور تھرپار میں کارکردگی خراب رہی، وزیراعلیٰ کو بریفنگ
اسرائیلی اور امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ حماس رہنما قطر چھوڑ کر ترکیہ منتقل ہوگئے
عاقب جاوید آج شب لاہور سے براستہ دبئی ہرارے کیلیے روانہ ہوں گے، سیریز کا پہلا میچ 24 نومبر کو ہوگا
اے آر رحمان کا اصل نام دلیپ کمار راجگوپالا ہے اور وہ 6 جنوری 1967 کو مدراس (چنئی) میں پیدا ہوئے
جھاڑکھنڈ میں ریاستی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا جس کے نتائج کا اعلان 23 نومبر کو کیا جائے گا
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 09پیسے کے اضافے سے 278روپے 04پیسے کی سطح پر بند ہوئے
سیکیورٹی کلیرنس کے بعد فوٹو شوٹ کیلئے پیش کیا جائے گا
جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ غیر آئینی اور اختیارات سے تجاوز قرار
اوپنر کو صحتیابی اور مکمل فٹنس کی صورت میں آئندہ سیریز کیلئے زیر غور لاسکتے ہیں، عاقب جاوید
بھارتی بیٹر تلک ورما 69 درکے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر آگئے
اسکولوں میں بیرونی کھیلوں اور غیرنصابی سرگرمیوں پر بدستور پابندی عائد ہے
جذبات سے لبریز ٹینس اسٹار نے مالاگا کے میدان میں 15 منٹ تک فینز سے گفتگو کی
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو 342 کے سوال ناموں کے جواب داخل کرانے کی ہدایت کی تھی
ہم بحیثیت قوم اس وقت ناکام ہوچکے ہیں، آپ اب بھی چیمپئن ہیں، بابس!