صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈاکٹر مصدق ملک نے قومی ٹیم کی مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جنوبی کوریا کی ٹیم گواڈالاہارا میں میکسیکو کے خلاف اپنے اہم میچ کی تیاریوں میں مصروف تھی
تاریخی شواہد کے مطابق 1880 کی دہائی میں یہ لفظ تحریری شکل میں بھی سامنے آ چکا تھا
وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹیں لینے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی ہیں
میٹ ہینری نے روٹ اور ہیری بروک کو لگاتار آؤٹ کر کے انگلینڈ کو دباؤ میں ڈال دیا
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں 11 سے 13 جولائی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں گی
جنوبی کوریا کی شکست کے باوجود اگلے مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں
جوناتھن ڈیوڈ نے اضافی وقت میں تیسرا گول کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کی
سوئٹزرلینڈ چار پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میں سرفہرست ہے
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا
گول کیپر ووزنہا نے اسپین کے خلاف کیپ ورڈی کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا
آئی سی سی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا کے بہت سارے جذبات۔‘
ایلی واہی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران کینیڈا میں داخلے کی اجازت نہ ملنے والے دوسرے کھلاڑی ہیں
فاطمہ ثنا کو اس لیگ میں شرکت کے لیے 15 ہزار پاؤنڈ معاوضہ دیا جائے گا
یہ اقدامات نوجوان کھلاڑیوں کو گروم کرنے اور انہیں مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کرنے کے سلسلے کی ایک اہم کڑی ہیں
پاکستان ٹیم ٹو پہلے میچ میں فتح پانے کے بعد دوسرے مقابلے میں ناکام رہی
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے رونالڈو سے متعلق ماضی کے بیانات دوبارہ توجہ کا مرکز بن گئے
شیڈول میں تبدیلی کا مقصد کھلاڑیوں اور شائقین دونوں کے لیے بہتر ماحول فراہم کرنا ہے
صحافت کے ساتھ ساتھ قمر احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی
فاطمہ ثناء نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 16 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں اور میچ کو دلچسپ بنا دیا
اگر میں پاکستان کی نمائندگی کرتا تو بطور پاکستانی میرے والد زیادہ خوش ہوتے، زیدان اقبال
فیفا کی جانب سے ٹورنامنٹ کے آغاز سے اب تک تقریباً 38 لاکھ سوشل میڈیا پوسٹس کا تجزیہ کیا گیا ہے
ٹورنٹو میں شائقین نے وقفے پر اپنی ناراضی کا اظہار کیا کیونکہ وہاں موسم نسبتاً ٹھنڈا اور بارش ہو رہی تھی
ان اعداد و شمار نے ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں شائقین کی غیر معمولی دلچسپی کو ظاہر کیا ہے
پاکستان نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو شکست دی
ازبکستان کی ٹیم نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا تاہم وہ مزید گول کرنے میں ناکام رہی
میسی کو بچایا جا رہا ہے، فیفا چاہتا ہے کہ میسی اور رونالڈو کا بڑا مقابلہ دیکھنے کو ملے، صارفین کا دعویٰ
اس شکست کے باعث پانامہ کی ٹیم اپنی تاریخ کا پہلا ورلڈکپ پوائنٹ حاصل کرنے سے محروم رہی
اگرچہ انگلینڈ کی دفاعی کمزوریاں بھی نمایاں رہیں تاہم مجموعی طور پر انگلش ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا
میگا ایونٹ میں یہ پاکستان کی مسلسل دوسری شکست ہے
پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو میچ میں زیادہ مؤثر دکھائی نہیں دیے
ایرانی ٹیم کو لاس اینجلس میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے فوراً بعد امریکا میں قیام کے بجائے تربیتی کیمپ جانے کا کہا گیا
نئے نظام کے تحت سینٹرل کنٹریکٹس اے، بی، سی اور ڈی ٹریک کے تحت دیے جائیں گے
سوشل میڈیا پر بھی اس اقدام کو سراہا گیا
لیونل میسی نے گفتگو کے دوران بتایا کہ میرے آنسوؤں کا تعلق فٹبال میچ سے نہیں تھا
پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد فٹبالر زیدان اقبال نے فیفا ورلڈ کپ کے میدان میں قدم رکھا
بجٹ میں دیگر شعبوں کی طرح کھیلوں کے لیے بھی کوئی نئی ترقیاتی اسکیم جاری نہیں کی گئی
قازقستان کے دو نامور کوچز قومی باکسرز اور کوچز کو دوسیشنز میں ٹریننگ کروا رہے ہیں
لیونل میسی اور رونالڈو کی طرح موڈرچ کے لیے بھی یہ عالمی کپ کیریئر کا آخری بڑا عالمی ایونٹ تصور کیا جا رہا ہے
کپتان روسٹن چیس بدستور ٹیم کی قیادت کریں گے
اس نتیجے کے بعد گروپ ایچ کی چاروں ٹیمیں اسپین، کیپ وردے، یوراگوئے اور سعودی عرب ایک ایک پوائنٹ کے ساتھ برابر ہیں
76ویں منٹ میں اردن کے دفاعی کھلاڑی یزن العرب سے ہونے والے بدقسمت اون گول نے آسٹریا کو دوبارہ برتری دلا دی
میچ میں شکست کے بعد سوریا ونشی نے آپے سے باہر ہوکر سری لنکن کھلاڑی پر ہاتھ اٹھایا تھا
ٹیم کو آگاہ کیا گیا ہے کہ یہ سانپ زہریلا ہے اور اگر کسی کو کاٹ لے تو فوری طور پر اسپتال جانا ضروری ہوگا، جرمن کپتان
واقعے کے بعد گراؤنڈ عملہ فوری طور پر میدان میں پہنچا اور متاثرہ مقام کی مرمت کا کام شروع کر دیا
مہدی ترابی کو امریکا میں متعدد بار داخلے کے بجائے صرف ایک مرتبہ انٹری کا ویزا جاری کیا گیا تھا
اس میچ میں عراقی متبادل کھلاڑی زیڈان اقبال مردوں کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر بن گئے
یہ مقابلہ اس لیے بھی خاص تھا کیونکہ 150 میٹر کی ریس عام طور پر کم ہی منعقد کی جاتی ہے
ایمباپے قومی ٹیم کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے
شاہد آفریدی نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا، عاصم افتخار