صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اپنے بین الاقوامی کیریئر کے 200ویں میچ میں میدان میں اترنے والے میسی نے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ ہیٹ ٹرک اسکور کی
ریکارڈ چھٹا ورلڈکپ کھیلنے والے لیونل میسی کی ورلڈکپ میں یہ پہلی ہیٹ ٹرک ہے
ایران نے اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ 2-2 سے ڈرا کر کے کیا
اتوار کے روز ویمنز ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں کو 64 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
سرینا ولیمز نے حال ہی میں کوئنز میں واپسی کی تھی جبکہ وہ 2022 یو ایس اوپن کے بعد ممکنہ طور پر ریٹائرمنٹ لے چکی تھیں
پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا استقبال کیا
امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے اس سے قبل سینیگال اور ازبکستان کی ٹیموں کے ساتھ بھی ایسا ہی رویہ اپنایا جاچکا ہے
ایران سب سے زیادہ متاثرہ ٹیم ہے کیونکہ ٹیم کے کئی عہدیدار اور فیڈریشن حکام امریکا میں داخل نہیں ہو سکے، کوچ
اس اچانک حادثے کے نتیجے میں پیچھے آنے والے مزید سائیکلسٹ بھی گر پڑے
میچ کے دوران ایرانی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ٹیم کی بھرپور حمایت کی
شان ایونز نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس حرکت سے لاعلم تھے اور یہ محض ایک غیر ارادی اور لاشعوری جنبش تھی
ہسپانوی ٹیم نے 74 فیصد گیند پر کنٹرول برقرار رکھا لیکن وہ کیپ وردے کے دفاعی حصار کو توڑنے میں ناکام رہی
بعد ازاں یوراگوئے کی ٹیم کو متبادل پرواز کے ذریعے فلوریڈا پہنچایا گیا
سری لنکن وکٹ کیپر نروشن ڈکویلا نے مداخلت کرکے معاملے کو مزید بڑھنے سے بچایا
گروپ ایچ میں کوالیفکیشن کی دوڑ مزید دلچسپ ہو گئی ہے
مصر کے شائقین کی بڑی تعداد نے سیئٹل میں اپنی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی
تیونس کو افتتاحی میچ میں سویڈن کے ہاتھوں 5-1 کی بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
40 سالہ گول کیپر نے ٹیم کے ورلڈ کپ ڈیبیو میچ میں اسپین کے خلاف میچ کو 0-0 سے ڈرا کرانے میں اہم کردار ادا کیا
اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل میں بھی یہ امر انجام دے چکے ہیں
اس منظم رویے کو سوشل میڈیا صارفین نے جاپانی ثقافت، نظم و ضبط اور شہری ذمہ داری کی بہترین مثال قرار دیا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ’ایک ہی نظام سب کے لیے‘کی پالیسی کو ترک کردیا
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب میچ کے بعد نتیش کمار ریڈی میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
انڈونیشیا اور ازبکستان نے بغیر مقابلے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
32 اشیاء میں سے صرف تین دستخط شدہ جرسیوں کی مالیت ہی تقریباً 15 ہزار ڈالرز بتائی گئی ہے
نوح دستگیر نے 14 کلو وزنی تلوار ایک منٹ 49 سکینڈز تک تھام کر گولڈ میڈل حاصل کیا
امید ہے کہ فٹبال مختلف قوموں اور ثقافتوں کو قریب لانے کا ذریعہ بنے گا، ایرانی ہیڈ کوچ
شمار جوزف نے 5 جبکہ عقیل حسین، میتھیو فورڈ، جیسن ہولڈر اور روسٹن چیز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
جاپانی مداح 1998، 2018 اور 2022 کے ورلڈ کپ سمیت متعدد دیگر عالمی مقابلوں میں بھی اسی طرز عمل کا مظاہرہ کر چکے ہیں
سوئیڈن کے سوان برگ ورلڈکپ کی تاریخ میں تیز ترین سبسٹیٹیوٹ گول اسکورر بن گئے
آئیوری کوسٹ نے گروپ ای میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے
میچ کو ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے کا سب سے دلچسپ مقابلہ قرار دیا گیا
کیوراساؤ آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ورلڈ کپ کی سب سے چھوٹی ٹیم ہے
قومی ٹیم اس سے قبل بیلجیم کے خلاف ایک کے مقابلے میں سات گول سے ہاری تھی
ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ حمزہ احمد کی کامیابی سندھ پولیس اور پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے
کوپر کونولی کی 149 رنز کی شاندار باری نے آسٹریلیا کو وائٹ واش سے بچنے میں مدد دی
حکام کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والے سامان کی مالیت تقریباً 18 ہزار امریکی ڈالر ہے
جیما اسٹیپلٹن کی موت نے کھیلوں کی دنیا کو سوگوار کردیا
ساحل پر ریت پر بنی تصاویر کے ذریعے فٹبال سے محبت کا منفرد اظہار سوشل میڈیا پر وائرل
برازیل کی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ناقابل شکست 92 سالہ تاریخ برقرار رہی
میچ کے بیشتر حصے میں سوئٹزرلینڈ کا مکمل کنٹرول رہا
فیفا کی جانب سے نافذ کیے گئے نئے اور سخت قوانین کے تحت مصر کو یہ حکم دیا گیا
بین اسٹوکس کو لارڈز ٹیسٹ جیتنے کے بعد ٹیم کرفیو ضوابط کی خلاف ورزی پر دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا
ملزمان پر پولیس افسر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایکس پر پیغام
پاکستان اپنا دوسرا میچ 14 جون کو اسپین کے خلاف تیسرا میچ 18 جون کو بیلجئیم ،چوتھا میچ 20 جون کو اسپین کے خلاف کھیلے گا
ایونٹ 21 ستمبر سے 6 اکتوبر تک انڈونیشیا میں کھیلا جائے گا
چترال کی ٹیم کو 13 سال بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا
کئی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ مہنگے ٹکٹ عام شائقین کو کھیل سے دور کر رہے ہیں
بنگلادیش کرکٹ بورڈ اور کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے