صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک بھر میں مافیاز کی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے کئی فٹبال میچز ملتوی بھی کردیے گئے
مہمان خصوصی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
بابر اعظم اس وقت دنیا کے صفِ اول کے بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں، عمر اکمل
میرے پاس وقت تھا مگر میں نے اس سے فائدہ نہیں اٹھایا، جس کا مجھے شدید افسوس ہے، لیونل میسی
آج نیوزی لینڈ کی شکست اور کل پاکستان کی سری لنکا پر فتح بھی پاکستان کو براہ راست سیمی فائنل میں نہیں پہنچا سکے گی
زمبابوے کی ٹیم بھارت کے 256 رنز کے جواب میں مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 184 رنز بنا سکی
جیسن ہولڈر اور روماریو شیفرڈ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں آٹھویں وکٹ کے لیے 89 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی
اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کسی بھی ایڈیشن میں دو سے زائد سنچریز نہیں بن سکی تھیں
یہ چیمپئن شپ اسنوکر کے اہم ترین مقابلوں میں شمار ہوتی ہے، جس میں ایشیا سمیت مختلف خطوں کے نامور کھلاڑی حصہ لیتے ہیں
آج پہلے میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنالے گی جبکہ دوسرے میچ میں شکست کھانے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی
شاہین کے دماغ کا مجھے اچھی طرح پتہ ہے، کچھ لوگوں کی انا کو اسی طرح مارنا پڑتا ہے، شاہد آفریدی
احمد رضا کو ایک ڈمپر نے روندھ ڈالا، جس کے باعث انہیں متعدد فریکچرز ہوگئے ہیں
نیوزی لینڈ اپنا آخری گروپ میچ جمعہ کو انگلینڈ کے خلاف جبکہ پاکستان ہفتے کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا
نامور اولمپئن حسن سردار اور اصلاح الدین صدیقی کو بھی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں
سری لنکا کی ٹیم 169 کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا سکی
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پہلا میچ یکم مارچ کو چین کے خلاف کھیلے گی
پاکستان کے نامور سابق کرکٹر نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی
گزشتہ بار بنگلا دیش نے 2017 میں ڈھاکا میں آسٹریلیا کو شکست دے کر اپنی پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کی تھی
’’مجھے یا میرے معصوم بیٹے کو گالیاں دینے سے آپ ورلڈکپ نہیں جیتیں گے۔‘‘ اہلیہ سلمان علی آغا
پاکستانی کھلاڑی صائم ایوب پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے
سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ میرے خیال میں سلمان علی آغا اس ورلڈ کپ کے بعد ٹی 20 کے کپتان نہیں رہیں گے
اس معاہدے کی مالیت 2016 میں شروع ہونے والے افتتاحی ایڈیشن کے مقابلے میں 1226 فیصد زیادہ ہے
اس حرکت پر انہیں آفیشل سرزنش کے ساتھ ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا
ایونٹ کے سیمی فائنلز 30 جون اور 2 جولائی کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 5 جولائی کو لارڈز میں رکھا گیا ہے
پاکستان اگر سیمی فائنل میں پہنچا تو ورلڈکپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلےگا
سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف 76 رنز کی شکست میں وہ کھاتہ نہ کھول سکے تھے
شاداب خان کے بنیادی کردار سے متعلق ابہام ٹیم کے توازن کو متاثر کر رہا ہے، محمد حفیظ
دوسری ٹیموں کے نتائج بھی پاکستان کے سیمی فائنل میں رسائی کیلئے اہم ہونگے
اس بار بھی سپر 8 راؤنڈ کے لیے پہلے سے ہی تصور کر لیا گیا تھا کہ ٹاپ 8 ٹیمیں ہی اگلے راؤنڈ میں جائیں گی
حالیہ ایڈیشن میں چھکوں کی تعداد میں مزید اضافہ ممکن ہے
شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سپرایٹ مرحلے کے اہم میچ میں 30 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں
انگلینڈ کے اسپنرز نے چار میچز میں 24 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں اور ان کی مجموعی اکانومی 5.81 رہی ہے
کپتان ہیری بروک کی شاندار سینچری کی بدولت انگلینڈ نے 165 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
بورڈ نے ملزم کو فوری طور پر معطل کر دیا
نیوزی لینڈ اور پاکستان ایک ایک پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ہیں
ٹورنامنٹ کے مقابلے 5 مارچ سے 16 مارچ تک پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے
کھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ ذاتی کارکردگی سے بڑھ کر ٹیم کے مفاد کو ترجیح دیں، شاہد آفریدی
درمیانی اوورز میں رنز کی رفتار بڑھانا پاکستان کے لیے اہم ہوگا اور فخر اس کردار کو مؤثر انداز میں نبھا سکتے ہیں، ایشون
محمد شاہد کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ محمد شاہد سمیت سب کو قانونی نوٹس بھجوا رہا ہوں، حمزہ مجید
ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے قوم سے درخواست کی ہے کہ قوم ٹیم کی اچھی کارکردگی کے لیے دعا کریں
میچ کے 22ویں منٹ میں گول کیپر نے کک لگائی تو گیند فضا میں اڑتی ایک سیگل سے جا ٹکرائی جو بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑی
سری لنکا اور پاکستان سپر ایٹ کے گروپ 2 میں شامل ہیں، اس لیے دونوں کے درمیان سیمی فائنل ممکن نہیں ہے
میچ کے بعد روایتی سعودی لباس پہن کر ٹیم کی فتح کا جشن منایا
افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز قذافی اسٹیڈیم میں نئی فرنچائز حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین سے مقابلہ کریں گے
دی ہنڈرڈ میں بھارتی مالکان نے نظرانداز کیا تو آواز اٹھائیں گے، انگلش اسٹار
یہ بیان انہوں نے انگلینڈ کیخلاف میچ سے قبل ایک پریس کانفرنس میں کیا
کامل خان نے یہ اعلان سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی ایک پوسٹ میں کیا
زمبابوے کی ٹیم 255 رنز کے تعاقب میں 147 رنز پر آؤٹ ہوگئی
کھیل کو کھیل نہ بنائیں، یہ آپ کے اوپر ایک ذمہ داری ہے، مولانا آزاد جمیل
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کوچ اور کپتان کا تھا، صاحبزادہ فرحان