ہیرس کا اشارہ اس ٹیسٹ کی جانب تھا جس میں کوہلی نے امپائرز سے شکایت کے بعد گیند کو غصہ سے نیچے پھینکا تھا۔